Dastak Welfare Org (@DastakOrg) header
Dastak Welfare Org (@DastakOrg) profile picture

Dastak Welfare & Development Organisation will provide a Platform to Community to raise their voices against the Injustice, https://teapaw.org/t.co/3tvyqRcu3I CEO @AzmatkhanTDP

Follow us and get follow back
Joined March 2015
Dastak Welfare Org retweeted
مر جاؤ ٹائم نکل کر ۔۔۔۔
14
32
3,137
Dastak Welfare Org retweeted
ہمیں زندہ رہنے دو واپڈا والوں
3
1
3
413
Dastak Welfare Org retweeted
پنچاب پولیس آف منچیسٹر ایٹ لاہور ائیرپورٹ
7
9
765
Dastak Welfare Org retweeted
ایسی سائکو عورت سے بچے دور رکھنے چاہیے ۔ یہ تو اس بچے کو مار دے گی اس کو اپنے غصے پر کنڑول ہی نہیں ہے یہ جاہل عورت کون ہے اور کہاں سے ہے کیا کسی کے پاس معلومات ہے میں نے پرسنلی جا کر اس کا منہ تھوڑنا ہے بے غیرت عورت اگر سنبھال نہیں سکتی تو پیدا کیوں کیے؟
45
91
8
90
9,336
Dastak Welfare Org retweeted
یہ تو واقعی بہت چھوٹی ہے بھی اور تھی بھی اس وقت قد سے چھوٹی ہاہاہا 😜😜
5
19
1,480
Dastak Welfare Org retweeted
اس تصویر اور آج کی پریس کانفرنس میں کیا مماثلت ہے ؟
1
2
10
622
Dastak Welfare Org retweeted
جب تک صنم جاوید جیل میں تھی اس وقت اس محترم کا انداز دیکھیں اور جب اس کو پتہ چلا کہ اب تو وہ اسمبلی پہنچ جائیں گی تو اس سے بنا کر رکھو تو انداز بدل گئے جزبات بدل گئے ۔ ویسے طیبہ راجا کا بھی حق بنتا ہے اسمبلی میں جانے کا اس نے بھی قید کاٹی خان کے لیے teapaw.org/shada_shararti1/status…
6
13
805
Dastak Welfare Org retweeted
چلو شکر ہے اس بار تو فائنلی رہا ہوگئی ہیں اب انشاءاللہ اسمبلی میں نظر ائیں گئ !!
1
1
10
480
Dastak Welfare Org retweeted
کیا کوئی جواب دے گا پٹواریوں
6
19
617
Dastak Welfare Org retweeted
اس کو ہسٹری خود نہیں پتا. قائداعظم نے اپنی بیٹی سے تعلق توڑ لیا تھا کہ اس نے پارسی سے شادی کی. بیوقوف عورت پاکستان کا سلوگن تھا 'پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ جاہل لوگوں کو ایئر ٹائم کیوں دیا جاتا ہے ؟ وہ مسلمان تھا یا نہیں تم تو ہو تو مسلہ کیا ہے؟
8
9
2
13
2,216
Dastak Welfare Org retweeted
آئی ایس پی آر اب اپنے اکاؤنٹ سے ٹویٹ نہیں کرتا ان اکاونٹس سے کرتا ہے
2
12
20
796
Dastak Welfare Org retweeted
جی تو کیا بنا معیشیت کا؟ بجلی سستی ہوگئی؟ مہنگائی ختم ہوگئی جرنل صاحب؟ کرپشن روک گئی؟ ایک سال پہلے کہا تھا جرنل صاحب نے پاکستان میں دودھ و شہد کی نہریں بہا دیں گے۔ سال بعد تو سال گزار گیا، مہنگائی روک نہیں پائی، بجلی پانی مل نہیں رہی اور اگر مل رہی ہے تو قوت خرید نہیں۔ اس لیے کہتے ہیں بھڑکیں مارنا سیاستدانوں کا کام ہے، چیف آف آرمی سٹاف کا نہیں۔ آپ کا جو کام ہے وہ کریں، ملک کے بارڈرز کی حفاظت جو آپ کر نہیں پا رہیں ہیں۔ ابھی تو آپ کی پسندیدہ حکومت بھی ہے اور آپ کا دشمن بقول آپ کے قیدی نمبر 804 سال ہونے کو ہے اس کو جیل میں بھی رکھا ہے تو اب تک تو ملک ہنستا بستا خوشحال ہو جانا چاہیے تھا؟ لیکن جو بھی آئین پاکستان سے غداری اور اپنے حلف کی پاسداری نہیں کرے گا یہ تاریخ اور ہجوم (قوم تو ہم کبھی بن نہیں پائے) معاف نہیں کرے گیں۔ آپ کا نام بھی سنحری حروف میں لکھ جائے گا لیکن ملک کو نقصان دیتے والوں کی فہرست میں۔ عظمت خان
3
2
6
281
Dastak Welfare Org retweeted
پاکستانی ڈراموں میں بے حیائی، فحاشی، بے آداب اور بے شرم معاشرے کو فروغ دینے کا رجحان پاکستانی ڈرامے، جو کبھی اعلیٰ معیار اور خاندانی اقدار کی عکاسی کرتے تھے، اب تیزی سے بے حیائی، فحاشی، اور بے آداب معاشرتی رویوں کا گہوارہ بن چکے ہیں۔ ان ڈراموں میں دکھائی جانے والی کہانیاں، کردار، اور مناظر نہ صرف ہماری اسلامی اور ثقافتی اقدار سے متصادم ہیں بلکہ نوجوان نسل کے ذہنوں پر بھی منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں۔ **فہد مصطفیٰ اور موجود پاکستانی ڈرامے** حالیہ دنوں میں، فہد مصطفیٰ جیسے اداکاروں نے ڈراموں میں ایسے کردار ادا کیے ہیں جن میں انہیں سستے سلمان خان کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ ان کے کرداروں میں غیر مناسب لباس، جیسے شرٹ کھلی رکھنا، شامل ہیں جو کہ ایک اسلامی معاشرت کے اصولوں کے برعکس ہے۔ ان کے ساتھ کام کرنے والے نامور اداکار اور اداکارائیں بھی ایسے کرداروں میں نظر آتی ہیں جو کہ روایتی پاکستانی لباس اور طرز عمل سے دور ہیں۔ **عورتوں کے لباس کی تبدیلی** ایک اور تشویشناک رجحان یہ ہے کہ ڈراموں میں خواتین کو بغیر دوپٹہ اور ٹائٹس پہنے دکھایا جاتا ہے۔ پروڈیوسرز اور ہدایت کاروں کو شاید یہ مناظر اچھے لگتے ہیں، لیکن یہ اسلامی معاشرت کے اصولوں اور روایات کے بالکل خلاف ہیں۔ یہ ڈرامے نہ صرف خواتین کو غیر مناسب لباس میں دکھاتے ہیں بلکہ مردوں کو بھی آدھ ننگا دکھا کر ایک نیا معیار قائم کر رہے ہیں۔ **رشتوں کے تقدس کا پامال ہونا** ڈراموں میں دکھائے جانے والے پلاٹس میں بہو اور سسر، بھابی اور دیور، یا شوہر اور نوکرانی کے افیئرز شامل ہوتے ہیں۔ یہ کہانیاں نہ صرف رشتوں کے تقدس کو پامال کرتی ہیں بلکہ معاشرتی بگاڑ کا بھی سبب بنتی ہیں۔ ایسی کہانیوں کی عکاسی سے ناظرین کے ذہنوں میں رشتوں کی اہمیت اور احترام ختم ہو جاتا ہے۔ **اسلامی معاشرت سے دوری** یہ تمام عوامل اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ہمارے ڈرامے اسلامی معاشرت سے دور ہو رہے ہیں۔ ایک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایسے ڈراموں کی اجازت دینا، جو اسلامی اور ثقافتی اقدار کے خلاف ہوں، نہایت افسوسناک ہے۔ ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ کیا ہم واقعی اپنے معاشرتی اور مذہبی اصولوں کو پس پشت ڈال کر ایسی فحاشی اور بے حیائی کو فروغ دینا چاہتے ہیں؟ **نتیجہ** ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں دکھائے جانے والے مواد پر نظر ثانی کی جائے اور ایسے مناظر اور کہانیوں کو شامل کیا جائے جو ہمارے مذہبی اور ثقافتی اقدار کی عکاسی کریں۔ ہمیں ایسے کرداروں اور کہانیوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے جو معاشرتی رویوں کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوں اور نوجوان نسل کو صحیح راستے پر گامزن کریں۔ اس کے علاوہ، پیمرا اور دیگر متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ٹی وی پر دکھایا جانے والا مواد اسلامی اصولوں اور معاشرتی اقدار کے مطابق ہو۔ @reportpemra @arydigitalasia @ARYNEWSOFFICIAL @arynewsud
1
2
3
342
Dastak Welfare Org retweeted
ایک سروے کے مطابق 2018 سے لے کر 2022 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کیمردوں کی ھوس کا نشانہ بنیں اور تین لاکھ سے زیادہ لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دیں 3 ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام پہ ملنیگیئں اور لڑکوں نے اللہ کی قسم, ماما کی قسم, ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامہ کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا. بارہا اپنی ھوس پوری کی پیسے لیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی . کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی. کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹ پہ گردش کررھی ھیں. کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ہی نھیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیں کہتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھے مگر افسوس یہ ھے کہ اتنے کیس رپورٹ ھونے کے باوجود بھی لڑکیوں کو ھوش نھیں آیا وہ مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے پہ تلی ھوئی ھیں صرف اک جملے کے آسرے پہ کہ "میرے والا ایسا نھیں" اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ھیں تو سمجھ آتی ھے کہ میرے والا بھی ایسا ھی گھٹیا ھے. سوچنے کی بات یہ ھے کہ اگر میرے والا یا تیرے والا اتنا ھی اچھا ھوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار دیتا جب دیور, جیٹھ, سارے کزن, خالو, پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ھیں ان کو نامحرم قرار کیوں دیتا؟ تو آپ سوشل میڈیا پہ گردش کرتے مردوں پہ کیسے بھروسہ کرسکتی ھیں؟ اس پر لکھنے کو بھت کچھ ھے مگر فائدہ کوئی نھیں, کیوں کہ اب لڑکیوں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا یوز کررھی ھے آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ھے. اگر آپ کسی کو اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررھی ھیں تو یہ آپ کی زمے داری ھے . اور مرد کی نفسانی خواھش کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ھے کہ اس کو چار شادیون تک کی بیک وقت اجازت ھے مرد کے مقابلے میں عورت کی زمے داری زیادہ ھے کہ وہ اپنے آپ کو بچا کے رکھے تو یاد رکھیں چاھے سوشل میڈیا ھو یا ریئل لائف آپ سب ھی محفوظ ھیں جب تک کہ آپ کے لہجے میں کسی نامحرم کے لیے کوئی نرمی نہ ہو. اپنے آپ پر احسان کرو اپنا آپ بچالو . اللہ پاک ہماری بہنوں اور بیٹیوں کی عزتوں کی حفاظت فرما آمین دعا گو وحید آرائیں✍️💔🤲 منقول
1
3
287
Dastak Welfare Org retweeted
لیجنڈ کرکٹرز کی چیمپیئن شپ میں، میں ویسٹ انڈیز بمقابلہ ساؤتھ افریقہ میچ دیکھ رہا تھا کہ کرس گیل سکرین پہ آیا دیکھ کر بیگم : اوہ، اس نے داڑھی رکھی ہوئی ہے؟ میں : نہیں اس میچ میں اسے لڑکی کے باپ کا رول ملا ہے - بیگم : توبہ ہے یار، سیدھا جواب نہیں دے سکتے؟ میں : تو تمہیں نظر نہیں آ رہی اسکی داڑھی؟ میں اسکا نائی تھوڑی ہوں جو مجھ سے پوچھ رہی ہو بیگم : تو کہہ دو، ہاں داڑھی رکھ لی ہے، اتنا نہیں کہہ سکتے میں : نہیں مجھے تو اسکی داڑھی نظر نہیں آ رہی، تم صبح اپنی نظر چیک کروانے چلی جاؤ ڈاکٹر کے پاس محمد وقاص
1
1
3
305
Dastak Welfare Org retweeted
مریم صفدر کے سات آسکر ایوارڈ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
120
668
52
1,052
70,994
Dastak Welfare Org retweeted
ماشاءاللہ بہت اچھے سے سمجھایا ہے ۔ اے میرے پیارے بزرگی والے رب اس دو جہاں کے مالک تو ہمیں تیرے سے مانگنے کا طریقہ اور توفیق عطا کر تو ہم سے راضی ہو جائے امین
5
12
323
Dastak Welfare Org retweeted
مت بھولنا شہباز شریف وہ شخص ہے جس نے پاکستان میں 2005 کے زلزلے کے عطیات کی رقم چرائی!
1
9
2
15
729
Dastak Welfare Org retweeted
یہ جناب تو بہت غصے میں ہے یہ ہے کون ؟ اور اس کی ویڈیوز کیسے وائرل ہوئی یا کی گئی ؟
یہ جناب کہہ رہے ہیں کہ ہمیں ملٹری اپریشن میں مدد کریں اگر نہیں کریں گے تو عوام کو بھی ٹھوک دیں گے۔۔!! بلکل ہم ساتھ دیں گے آپ پنچاب سے شروع کریں آپریشن کچے والوں کو ڈاکو اور پشتونوں کو دہشت گرد اس کو کیا کہو گے ؟اور کچے کے ڈاکو شادیانے بجانے ائے تھے کیا؟
4
6
16
772
Dastak Welfare Org retweeted
یہودی کمپنی "نیسلے" کا بائیکاٹ کرنے میں تھوڑی احتیاط برتیں ۔ اور غور سے برانڈ نیم ضرور پڑھیں کیوں کہ آپکے مسلمان بھائی نے دشمن کے دانت کھٹے کرنے کیلئے نیسلے کے مقابلے میں "میسلے" نام کا برانڈ لانچ کردیا ہوا ہے ، آپکی تھوڑی سی لاپرواہی آپکے ہی مسلمان بھائی کی روزی روٹی پر لات ثابت ہوسکتی ہے۔۔۔ نوٹ: اگر آپ عینک لگاتے ہیں اور عین موقع پر عینک میسر نہ آئے اور برانڈ نیم نہ پڑھ پائیں تو بوتل کھول کر ایک گھونٹ پی کر چیک کریں اگر تو ذائقہ اچھا ہو تو فوراً سے پہلے بوتل کو پھینک دیں ضائع کردیں یہ کنفرم یہودی نیسلے کی بوتل ہوگی ۔۔۔ کاپی
1
2
2
193