Pinned Tweet
🕌 Madinah Al-Munawwarah | A Place of Peace ❤️
Beautiful scenes from the blessed city of Madinah Al-Munawwarah. May Allah bless the Ummah and grant us all a visit to Masjid Nabawi ﷺ. 🤲
❤️Zoن ہاAفghAن❤️ retweeted
نیــک دعــاؤں کــےســاتــھ صبـــح کــا ســــلام
#خاتم_الرسلﷺ
کتنا پیارا رحیم اور مہربان ہے نا ہمارا رب مومن کو کوئی تکلیف کوئی دکھ پہنچے یا بیماری یا پریشانی سے گزرے تو فورا اس کے بدلے اس کے گناہ مٹا دیتا ہے
#دامن_یار
ذرا سوچیں جو رب ہماری چھوٹی سی تکلیف کو بھی ضائع نہیں ہونے دیتا وہ ہمارے صبر اور انسوں کو کیسے ضائع ہونے دے گا
یااللہ!
تو ہر چیز پر قادر ہے ہم سب کو صحت و سلامتی دنیا و اخرت کی خیر و بھلائیاں نصیب فرما
ہمیشہ خوش رہیں 🌺
خوشیاں بانٹیں 💗
امین یا رب العالمین 🤲
#GoodMorningX
#X_promo
❤️Zoن ہاAفghAن❤️ retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر پیارے لوگو۔۔!!
دن، سکونِ قلب کا سفر
دل کا حقیقی سکون اللہ ﷻ کے قرب میں
ہم نے چند دنوں میں سیکھا کہ سکون صرف مال، دولت، کامیابی یا لوگوں کی محبت میں نہیں، بلکہ اللہ سے مضبوط تعلق میں ہے۔
زندگی میں پریشانیاں آئیں گی، کبھی خوشی ہوگی اور کبھی غم، کبھی حالات ہمارے حق میں ہوں گے اور کبھی ہمارے خلاف۔ لیکن جس انسان کا تعلق اپنے رب سے مضبوط ہو، وہ مشکل وقت میں بھی امید کا دامن نہیں چھوڑتا۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
*”اور جو میرے ذکر سے منہ موڑے گا تو اس کے لیے تنگ زندگی ہوگی۔“*
سورۃ طٰہٰ: 124
آج کا عملی چیلنج
پانچوں نمازوں کی پابندی کا پختہ ارادہ کریں۔
روزانہ قرآنِ پاک کی تلاوت کے لیے وقت مقرر کریں۔
ذکر، استغفار اور درود شریف کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں۔
ہر رات سونے سے پہلے اپنے اعمال کا جائزہ لیں۔
آج کی دعا
یا اللہ! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے آباد فرما، ہمیں اپنا قرب عطا فرما، ہماری زندگیوں میں سکون، برکت اور ہدایت عطا فرما، ہمیں نیک اعمال پر ثابت قدم رکھ اور ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
یاد رکھیں!
اللہ کے قریب ہونے کا سفر کبھی ختم نہیں ہونا چاہیے۔
صرف چند دن نیکی کرنے کے لیے نہیں، بلکہ پوری زندگی اللہ کی رضا کے مطابق گزارنے کی کوشش کریں۔
آج کا عہد
”میں اللہ سے اپنا تعلق مضبوط رکھوں گا، نماز نہیں چھوڑوں گا، قرآن سے جڑا رہوں گا اور ہر حال میں اپنے رب کو یاد رکھوں گا
*جزاکم اللہ خیراً! اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
آج کا پیغام ۔۔!!
خاتم النبیین سیدنا محمد صلى الله عليه واله وسلم پر درود شریف کو زندگی کا لازمی حصہ بنائیں۔۔!!
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
#خاتم_الرسلﷺ
#سرمایہ_زیست
❤️Zoن ہاAفghAن❤️ retweeted
السلام علیکم
ایمان بخیر
#خاتم_الرسلﷺ
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت نمبر 137
ترجمہ:
اس کے بعد اگر یہ لوگ بھی اسی طرح ایمان لے آئیں، جیسے تم ایمان لائے ہو، تو یقیناً وہ ہدایت پا جائیں گے۔ اور اگر وہ منہ موڑ لیں تو درحقیقت وہ مخالفت میں پڑ گئے ہیں۔ اب اللہ تعالیٰ تمہاری حمایت میں عنقریب ان سے نمٹ لے گا، اور وہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت نمبر 138
ترجمہ:
کہہ دو کہ ہم نے اللہ کا رنگ اختیار کیا، اور اللہ کے رنگ سے بہتر کس کا رنگ ہو سکتا ہے؟ اور ہم صرف اسی کی عبادت کرنے والے ہیں۔
سورہ البقرہ
آیات 137 تا 138
تشریح
ان آیاتِ مبارکہ میں واضح فرمایا گیا ہے کہ جس طرح صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے رسول اللہ ﷺ پر ایمان لایا اور آپ ﷺ کی اطاعت و فرمانبرداری کا حق ادا کیا، اسی طرح دوسرے لوگ بھی ایمان لے آئیں تو وہ راہِ راست پر آ جائیں گے۔
لیکن جو لوگ اس راستے کو چھوڑ کر دوسری راہ اختیار کریں گے اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات سے روگردانی کریں گے، وہ مخالفت میں پڑ جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ اپنے رسول ﷺ اور اہلِ ایمان کی حمایت کے لیے کافی ہے۔ بے شک اللہ تعالیٰ ہر بات سننے والا اور ہر چیز جاننے والا ہے۔
آیتِ مبارکہ 138 میں اللہ تعالیٰ نے ہدایت فرمائی ہے کہ اہلِ ایمان اپنے دین پر فخر و استقامت کے ساتھ اعلان کریں کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کا رنگ اختیار کیا ہے۔ اس سے مراد اللہ تعالیٰ کے دین کو قبول کرنا، ایمان میں پختگی اختیار کرنا اور اس کی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارنا ہے۔
اللہ تعالیٰ کے دین سے بہتر کوئی راستہ نہیں، کیونکہ وہی حقیقی ہدایت عطا فرمانے والا ہے۔ اہلِ ایمان کا عقیدہ ہے کہ عبادت کے لائق صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ لہٰذا ہم صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی کے احکامات کی پیروی کرتے ہیں اور اسی سے مدد طلب کرتے ہیں۔
حوالہ: تفسیر القرآن العظیم، امام ابنِ کثیرؒ، تفسیر سورۃ البقرہ، آیات 137 تا 138۔
❤️Zoن ہاAفghAن❤️ retweeted
یا اللہ ! ہمیں ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جن کو تو پسند کرتا ہے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
❤️Zoن ہاAفghAن❤️ retweeted
﴿ ﷽ ﴾
﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾"
🌹اللــــــــــــــــــــهم صل على محمـــــــــــــــــــــــــدﷺ وعلى آل محمـــــــــــــــــــــــــدﷺ كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد وبارك على محمـــــــــــــــــــــــــدﷺ وعلى آل محمـــــــــــــــــــــــــدﷺ كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ▦🌹▦
❤️Zoن ہاAفghAن❤️ retweeted
Good morning, x family. It‘s really a challenge to get up and go to work. Can I not go to work? Can you wander freely?
❤️Zoن ہاAفghAن❤️ retweeted
Vụ này đang hot rần rần từ chiều giờ.
Phát hiện các điện thoại thương hiệu Trung Quốc mang phần mềm hiển thị bản đồ vi phạm chủ quyền Việt Nam.
Hình như Trung Quốc cũng có Trường Sa nằm tít phía trên mà
❤️Zoن ہاAفghAن❤️ retweeted
★❤️ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❤️ ▣★
★▣ 🌹صـبـــــح بــخیــر 🌹▣★
★🏵️ تکلیف ہمیشہ ایک جیسی تھوڑی رہتی ہے، کبھی تو ایک ایک لمحہ گراں گزرے کہ فقط ایک رات کاٹنی مشکل ہو جائے اور کبھی آسانی ہی آسانی....!!! 🏵️▣★
★▣🍁 مصائب اور آزمائشیں تو سب پر آتی ہیں ،کوئی ان سے ہیرے کی مانند نکھرتا ہے،تو کوئی اپنا آپ ہی کھو دیتا ہے....!!! ▣★🍁
★▣ 🌿وہ آزمائش جس میں آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں اور رب کی نافرمانی سے بچے🌿 رہیں ،زمین سے اٹھا کر آسمان کی جنتوں کا وارث بنا دیتی ہے....!!! 🍂▣★
★▣ درد ہے,,,,تکلیف ہے,,,,نیند آنا محال ہے🌿 اپنے رب سے شئیر کیجیئے،تکلیف, راحت میں اور بے چینی, طمانیت میں بدل جائے گی ،اپنی بے بسی اور غم کی فریاد اپنے اللـــہ سے❤️ کیجیئے... ▣★🏵️
★▣ 🌹إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ ▣★✨
★▣ بے شکـــــ میں اپنی بے بسی اور غم کی فریاد اپنے رب سے کرتا ہوں۔ ▣★🌻
★▣ #بیشــکــــــ__!!! آنسو، خالق اور مخلوق کے درمیان کوئی پردہ نہیں رہنے دیتے، ندامت🍁 سے بھری پیشانی اور نم آنکھیں جب رب کریم کے حضور سجدہ ریز ھوں، تو گناہوں کی معافی یقینی ھے. اللہ پاک ہم سب کو سلامت رکھے۔ ▣★🌹
❤️★▣ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن ▣★❤️
❤️Zoن ہاAفghAن❤️ retweeted
NFTs used to be glass boxes.
the second they minted bots and scrapers saw the art, traits and every stat.
@FungoLabs just changed that. they’re building the first encrypted NFTs on ethereum using @zama’s fully homomorphic encryption.
the NFT itself stays public so anyone can see ownership.
the art and the essence stay encrypted on-chain.
only the current holder can see inside.
you decide if and when the world gets to see it.
seen by all. known by one.
❤️Zoن ہاAفghAن❤️ retweeted
صبح بخیر 🌇
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹
یآ اللّہ پاک ہم لاچار اور بے بس ہیں 😭 اللّٰہ پاک ہمیں معاف فرما دے اور ہماری تمام پریشانیوں مصیبتوں کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دے آمین ثم آمین 🙏🕋
❤️Zoن ہاAفghAن❤️ retweeted
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَا نُوْرَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْ
يَا رَسُولَ اللَّهِ ﷺ أَنْظُرْ حَالَنَا
يَا حَبِيبَ اللَّهِ ﷺ اِسْمَعْ قَالَنَا
اِنَّنِي فِي بَحْرِ هَمٍّ مُغْرَقٌ
خُذْ يَدِي سَهِّلْ لَنَا أَشْكَالَنَا
#سکون #دل:-)
A beautiful early morning with fresh weather, cool breeze, and peaceful vibes. 🌿☀️ A perfect start to a new day! ❤️
صبح بخیر 🌇
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹
یآ اللّہ پاک ہم لاچار اور بے بس ہیں 😭 اللّٰہ پاک ہمیں معاف فرما دے اور ہماری تمام پریشانیوں مصیبتوں کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دے آمین ثم آمین 🙏🕋
❤️Zoن ہاAفghAن❤️ retweeted
When Allah makes you wait, don't think He has forgotten you. Sometimes the delay is part of His plan to give you something better than what you asked for.
Keep making du'a, keep your heart patient, and keep trusting Allah. What is written for you will never miss you.”
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
“Indeed, with hardship comes ease.”
— Al Qur’aan [94:5]
#خاتم_الرسلﷺ
❤️Zoن ہاAفghAن❤️ retweeted
Protect your peace like it's your greatest treasure.
Good night, everyone!
I'm officially done with today! 😴💤




























