Pinned Tweet
پاک فوج زندہ باد
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اپ کے اس پوسٹ کو شیئر کرنے سے کچھ لوگ تتے توے پہ بیٹھ جائیں گے
Pakistan Army's Z-10ME Thunderbolt: 300 km/h, 6,000 m ceiling, up to 16 anti-tank missiles with 25 km stand-off range — the Cobra's successor, built for high-altitude battle. #Z10ME #PakistanArmy #PakFauj
6
Super Mushshak — where every PAF pilot first takes wing. PAC Kamra's own basic trainer: 260 hp, 268 km/h, 814 km range, 6 hardpoints. 368 in Pakistani service, exported to Turkey and beyond. #PakistanAirForce #SuperMushshak #PAF
6
Pakistan's AW139 Seahawk: 310 km/h, 1,250 km range, 20,000 ft ceiling — the PAF's search & rescue lifeline from sea to summit. #AW139 #PakistanAirForce #PAF
6
Defender Of Pakistan retweeted
🇵🇰 PAKISTAN DEFENCE DISCOVERY
جاسوس | قسط 01 | کتاب: غازی
تربیلا کا انجینئر، 1971، اور ایک پاکستانی جاسوس کا ناقابلِ یقین مشن —
18 منٹ 56 سیکنڈ کی پہلی قسط۔
دیکھیں:
youtube.com/watch?v=CbO3zptb…
روزانہ ایک نئی قسط — سبسکرائب کریں!
پاکستان زندہ باد!
Defender Of Pakistan retweeted
فضل الرحمٰن کا دعویٰ حقائق سے دور ہے — خیبرپختونخوا میں گورنر راج مائنز بل نہیں، دہشت گردی اور بگڑتی امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے ہے۔ #فضل_الرحمٰن #خیبرپختونخوا #پاکستان
Karakorum-8: the jet trainer where every PAF fighter pilot begins — 800 km/h, 2,250 km range, 13,000 m ceiling. Two seats, one mission: build Pakistan's next generation of fighter pilots. #PakistanAirForce #Karakorum8 #DefenderOfPakistan
Mirage ROSE: a 1967 delta jet, reborn at Kamra — Mach 2.2, Grifo M3 radar, H-2/H-4 stand-off bombs up to 120 km. Still fighting after 59 years. #PakistanAirForce #MirageROSE #DefenderOfPakistan
Pakistan's F-16 Fighting Falcon — the Viper guarding our skies since 1983. Mach 2.0, AIM-120 AMRAAM, first look, first shot. 43 years of combat-proven power. #F16 #PakistanAirForce #PAF
J-10CE Vigorous Dragon: Pakistan's 4.5-gen fighter — KLJ-10 AESA radar, PL-15E BVR missile, Mach 1.8. In service since March 2022 with No. 15 Squadron Cobras. #J10CE #PAF #PakistanAirForce
Defender Of Pakistan retweeted
چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی خان شمبانی ایک نڈر، غیرت مند اور بااصول رہنما ہیں۔ بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کے لیے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنا ان کی حب الوطنی اور ملک و قوم سے سچی وفاداری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
Defender Of Pakistan retweeted
*لکی مروت کے تھانہ براگی کی حدود میں پولیس کی کارروائی، دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام بنا دی گئی، جارحانہ کارروائی کے نتیجے میں ایک خودکش حملہ آور جہنم واصل*
*ہلاک خودکش بمبار کے افغانی ہونے کی اطلاعات*
Defender Of Pakistan retweeted
#ISPR Press Release
Pakistan-Indonesia Joint Exercise Elang Strike-III, the 3rd edition of bilateral Counter Terrorism exercise between Pakistan Army and Indonesian Army, concluded at National Counter Terrorism Centre (NCTC), Pabbi. The exercise commenced on 9 November 2026.
The exercise focused on sharing Counter Terrorism experiences, refining operational drills, procedures and enhancing combat skills through mutual learning and exchange of best practices.
The exercise reflects the longstanding military cooperation between Pakistan and Indonesia and reaffirms the resolve of both countries to further strengthen bilateral defence ties.
Defender Of Pakistan retweeted
JF-17 Thunder Block III: Pakistan's 4.5-gen frontline fighter — KLJ-7A AESA radar, PL-15E BVR missile, Mach 1.6. Built at Kamra, combat-proven in May 2025. #JF17Thunder #PAF #PakistanAirForce
فیلڈ مارشل عاصم منیر: خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف بہادر فرنٹ لائن فورس ہے، اس کی استقامت اور قربانیوں پر فخر ہے۔ #عاصم_منیر #خیبرپختونخوا #پاکستان
فضل الرحمٰن کا دعویٰ حقائق سے دور ہے — خیبرپختونخوا میں گورنر راج مائنز بل نہیں، دہشت گردی اور بگڑتی امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے ہے۔ #فضل_الرحمٰن #خیبرپختونخوا #پاکستان
Defender Of Pakistan retweeted
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس #ม็อบเจนซี
پیپلز پارٹی عوامی نہیں
وڈیروں کی لوٹ مار کمپنی ہے
🚨یہ جماعت اب عوام کی نہیں چند رسہ گیر وڈیروں کی ذاتی جاگیر بن چکی ہے۔
ان کا واحد ایجنڈا سندھ کو نوچنا ہے۔
اس جماعت میں اوپر سے نیچے تک کوئی ایک چہرہ ایسا نہیں جس کے دامن پر کرپشن کے داغ نہ ہوں سب نے اپنی اپنی تجوریاں عوام کے پیسے سے بھری ہوئی ہیں۔
یہی ناکام اور نااہل ٹولہ سندھ کو کھا گیا ہے۔
اسکول کھنڈر ہسپتال موت کے کنویں سڑکیں کھڈے پینے کا پانی خواب مگر ان وڈیروں کے محل ان کی بلٹ پروف گاڑیاں اور دبئی لندن کے اکاؤنٹس روز بروز پھل پھول رہے ہیں۔
عوام روٹی کو ترس رہی ہے اور یہ عوام کے خون پسینے پر پلنے والے عیاشیوں میں مست ہیں۔
پی پی پی کے کرپٹ رہنماٶں میں ایک نام سعید غنی کا ہے
سعید غنی کی پوری سیاست ٹی وی پر چیخنے چلانے اور بڑھکیں مارنے سے آگے نہیں بڑھی۔
کراچی کا وزیر بنا تو کراچی کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا
لیبر کا وزیر بنا تو مزدور کو انصاف نہ دے سکا
ترجمان بنا تو جھوٹ کو ہی سیاست بنا لیا۔ کام صفر باتیں ہزاروں
کراچی آج بھی گندگی ٹوٹی سڑکوں پانی کی بوند بوند کے لیے ترس رہا اور ٹرانسپورٹ کی ذلت میں ڈوبا ہوا ہے
مگر سعید غنی کو اپنی کرسی بچانے اور پارٹی قیادت کی چاپلوسی سے فرصت نہیں۔
عوام سوال پوچھے تو آگے سے غرور طعنے اور دھمکیاں۔
یہی ان کا اصل چہرہ ہے۔
اسی لیے تو یہ وڈیرے نئے انتظامی صوبوں سے ڈرتے ہیں کیونکہ صوبے بن گئے تو ان کی وڈیرہ شاہی ان کی لوٹ مار کی دکان اور ان کا موروثی اقتدار ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائے گا۔
#نٸےصوبے #ม็อบเจนซี #alepier #TREASURE #bbtvi
JF-17 Thunder Block III: Pakistan's 4.5-gen frontline fighter — KLJ-7A AESA radar, PL-15E BVR missile, Mach 1.6. Built at Kamra, combat-proven in May 2025. #JF17Thunder #PAF #PakistanAirForce
Defender Of Pakistan retweeted
اسرائ یل اور دشمن کے تمام منصوبوں اور شیطانی چالوں کو ناکام بنانے والا مرد مجاہد چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو قوم سلام پیش کرتی ہے
پاکستانی قوم کو اپ پہ فخر ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#AsimMunir #PakistanZindabad #pakistan #ChiefOfDefenceForces
Defender Of Pakistan retweeted
شاہد آفریدی وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے ICC کے سب سے زیادہ Player of the Match ایوارڈز جیتے ہیں
پاکستانی کرکٹ کے ایک عظیم آل راؤنڈر کا شاندار ریکارڈ
پاکستان کا حقیقی ہیرو 🇵🇰❤️
@SAfridiOfficial
Defender Of Pakistan retweeted
A-100: Pakistan's heaviest rocket artillery — 300mm, 10 rockets in one salvo, 100 km range, 235 kg warhead with ~500 submunitions. Shoot-and-scoot on an 8x8 truck. #PakistanArmy #A100 #RocketArtillery























