Pinned Tweet
مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤
#Profile
Dil tera dewana ♥ retweeted
Asalam o alekum
Subah bakhair 🌞
Let’s all read this every day
to get rid of evils shaitans from Pakistan 🇵🇰
Ya Allah pls keep all good people safe in my country
n we all live respectfully
with each other
Aameen 🤲
Dil tera dewana ♥ retweeted
*لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا*
*میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا___!!*
#ادب_کا_سفر
نـہ جانـے کـونســـی سـازشــوں کـا ہـم شـکـار ہـوگئـے
کـہ جتنـے صـاف دل تھـے اُتـنـے داغ دار ہــو گئـے
#ادب_کا_سفر
غموں میں ڈوبناکیسا؟❤
مجھے ساحل بنالوتم؟❤
جو تیرےواسطے دھڑکے❤
مجھےوہ دل بنالوتم❤
تیری آنکھوں میں بس جائے❤
مجھے وہ تصور بنالوتم❤
سنو!اک بات کہنی ہے❤
مجھے اپنا بنا لو❤
#ادب_کا_سفر
السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ،
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
“اُس دینے والے کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا یہ تو لینے والے ہی دروازہ کھٹکھٹانا بھول جاتے ہیں”
یااللہ تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھر پور ہیں، تو مالک کائنات ہے، تو ھر چیز پر قدرت رکھتا ہے
3
3
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح
#ادب_کا_سفر
خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے💔
#ادب_کا_سفر
Dil tera dewana ♥ retweeted
سزائے موت والی عورتوں سے جیل میں ملاقات کی 5 ویڈیوز پوسٹ کر رہا ہوں۔ہاتھ باندھ کر آپ سےمنت ہےکہ آپ کا تعلق کسی بھی پارٹی سےہے پلیز اِن بہنوں کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانے کے لئےریٹویٹ کیجئے۔ ہو سکتا ہے انہوں نے جرم کیا ہو، لیکن وقت پر ٹرائل اور قانونی معاونت تو ان کا حق ہے 1/5
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو. ❤❤ .... _______💟_______....
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا...... ❤❤...
1
7
Dil tera dewana ♥ retweeted
#اسلام_علیکم 🌹
اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی ڈھیروں خوشیاں کامیابیاں اور لمبی ذندگی نصیب کریں
آمین 😊
#صبح_بخیر_زندگی ♥️








