اے روحِ من! میں نے تسبیح میں پڑھا، تمہیں طلب کیا بہت،✨🌹💖
عطاء وحدہُ لا شریک ہو تم، شدتوں کی معراج کے بعد۔🍒❤️🔥
#قومی_زبان
Mark your presence in the comments, if you are #LEO!
But listen to me.
For one moment quit being sad.
Hear blessings dropping their blossoms around you.
Beauty surrounds us.
But usually we need to be walking in a garden to know it.
#Autumn
VC vs CV
🤧😂
فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ان دونوں کے وائس چانسلر کو لگایا جا رہا ہے۔ ان دونوں اداروں کے وائس چانسلرز کے انٹرویوز مریم نواز خود کریں گی۔
لے فیر انٹرویو 👇👇👇
"یہ آپ نے جو کاغذوں کا پلندہ جمع کروایا ہے ان میں سب سے اوپر والے کاغذ پر اتنا بڑا سا کر کے CV لکھا ہوا ہے جبکہ یہ انٹرویو تو VC کی پوسٹ کے لئے ہو رہا ہے"!!!




