Dr.Muslim (@DrMuslim19) profile picture

Dr.muslim

Joined January 2020
Photo by Dr.Muslim (@DrMuslim19)Photo by Dr.Muslim (@DrMuslim19)Photo by Dr.Muslim (@DrMuslim19)Photo by Dr.Muslim (@DrMuslim19)Photo by Dr.Muslim (@DrMuslim19)Photo by Dr.Muslim (@DrMuslim19)Photo by Dr.Muslim (@DrMuslim19)Photo by Dr.Muslim (@DrMuslim19)Photo by Dr.Muslim (@DrMuslim19)Photo by Dr.Muslim (@DrMuslim19)
ایرانی مسلمانوں کا جذبہ جہاد ! طاقتور صیہونی عقاب کا گلا دبا رہا ہے۔بس ریٹویٹ کرتے جائیں جب تک اسکی جان نہ نکل جائے
2
۱۔ واحد حل سب کا نکلنا ہے ۲۔ انٹرنیشنل میڈیا کو دعوتیں دے دیکر دلائل کیساتھ تسلسل سے سب امیدواروں کے انٹرویوز کیے جائیں۔ ۳۔ بیرسٹر گوہر صاحب ہر ۵ گھنٹے بعد ثبوتوں کے ساتھ پر س کانفرنس کریں
آپ لوگ حل پوچھ رہے ہیں ۔ حل ایک ہی ہے۔ چار کروڑ ووٹر سڑکوں پر آئے۔
1
44
عظیم اور غیور پاکستانیو ! آج حریت اور آزادی کی دستار سجانے اور ذلت کا جنازہ اٹھانے کی گھڑی ہے۔ اسے پہلے ووٹ دینا آپکا اختیار تھا مگر ۸ فروری کو ووٹ دینا جہاد شمار ہوگا۔ خداوند پاکستان کے حق میں بہترین کارساز ہے۔ ومکروا ومکر اللہ واللہ خیرالماکرین۔
29
طلوع و غروب ایک معمول بھی اور عبرت بھی
3
تعلیم و تربیت کے سنہرے اصول
3
پاکستان میں تمام لیڈرز کا @۔ ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا @۔ انفرادی اختلافات پر حسن نظر رکھنے کی بجائے اسکو نفاق کا رنگ دینا @۔ بجائے حق پرستی کے پارٹی / انا پرستی کرنا @۔ ملکی و قومی مفاد کی بجائے ذاتی مفاد کو ترجیح دینا ۔ سب نصاب تعلیم میں رٹہ سسٹم کے سبب ہے۔
2
World's future waits for a universal leader whose political system would build on equity & equality (progress for all with justice).
3