
Doctor by profession,Love and Respect to Pak Army #life is not bed of roses,it’s full of thorns🤡 journalist. work at Quami safeer news
Islamabad pakistan
Joined June 2016
- Tweets7K
- Following6.9K
- Followers3.9K
- Likes7K
Please save Pakistan
Please save democracy
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
1
119
Please Do something for Pakistan
This may have been his draft, circulated around midnight in what appeared to be an attempt to derail the drafts already agreed by both sides. However, the negotiating teams finalized a separate draft with us, which both sides agreed to, in addition to the KP Terrorism Related Implementation Plan.
87
Well said sir valid demands
Please do something better for Pakistan
مزاکراتی کمیٹی کو میرا بھیجا گیا ڈرافٹ یہ ہے جسے میں اپنی قوم کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ پوری قوم کو یہ علم ہونا چاہئیے کہ ان میں سے ایک ڈیمانڈ بھی غیر آئینی و قانونی نہیں ہے۔ ہمیں دوسرے درجے کا شہری سمجھا جا رہا ہے۔ ہمارے ساتھ ریاست ہر قابض لوگ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے۔ یہ ہمارے ڈیمانڈز تھے، ہیں اور رہیں گے۔
ملک میں سیاسی استحکام، آئین و قانون کی بالادستی، جمہوری عمل کے تسلسل، قومی یکجہتی، امن و امان کے قیام اور تمام سیاسی و قومی معاملات کو باہمی مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے درج ذیل امور پر اتفاقِ رائے کیا جائے گا:
1۔وزیرِ اعظم پاکستان اور دونوں ایوانوں میں قائدینِ حزبِ اختلاف کے درمیان باقاعدہ ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا، جس میں ملک کو درپیش تمام اہم سیاسی، قومی، آئینی، قانونی اور جمہوری معاملات، بالخصوص زیرِ التوا امور، پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
فریقین اس امر کے پابند ہوں گے کہ باہمی مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے مذکورہ امور کے حل کے لیے دو ماہ کے اندر مؤثر اور قابلِ عمل پیش رفت یقینی بنائی جائے۔
2۔وزیرِ اعظم پاکستان حکومتی اتحاد، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن جماعتوں کے نمائندگان پر مشتمل ایک مشترکہ سیاسی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیں گے۔
یہ کمیٹی اپوزیشن کے ساتھ قومی و سیاسی معاملات، باہمی اختلافات اور دیگر اہم امور پر مسلسل مذاکرات کرے گی اور باہمی اتفاقِ رائے سے قابلِ عمل حل تلاش کرے گی۔ جمہوریت، سیاست، عدالت اور صحافت کی مکمل آزادی ہوگی۔
کمیٹی اپنے قیام کے بعد ایک ماہ کے اندر مذاکرات اور حل کے حوالے سے قابلِ ذکر پیش رفت یقینی بنائے گی اور اپنی سفارشات متعلقہ قیادت کے سامنے پیش کرے گی۔
3۔ جیل مینول، آئینِ پاکستان اور مروجہ قوانین کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کو حاصل تمام قانونی، انسانی اور طبی حقوق بلاامتیاز فراہم کیے جائیں گے۔
ان کے علاج و معالجے کے سلسلے میں، جہاں قانوناً قابلِ اطلاق ہو، ان کے ذاتی/نامزد ڈاکٹروں کی طبی رائے، ہدایات اور مشوروں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ضروری طبی سہولیات اور علاج معالجے کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
4۔جیل مینول اور متعلقہ قوانین کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اپنے اہلِ خانہ، نامزد وکلاء اور مجاز/نامزد رفقاء سے ملاقات کا حق فراہم کیا جائے گا۔
ملاقاتوں کا انعقاد قانون اور جیل قواعد و ضوابط کے مطابق ہوگا۔ تاہم ملاقات کی سہولت کو کسی بھی فریق کی جانب سے ایسے سیاسی یا دیگر مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا جو قانوناً ممنوع ہوں۔
5۔عمران خان، بشریٰ بی بی، خواتین، معمر اور بیمار قیدیوں سمیت تمام زیرِ حراست افراد کی جانب سے سزاؤں کے خلاف دائر درخواستوں اور دیگر قانونی درخواستوں پر آئین و قانون کے مطابق دس دن کے اندر غور کا عمل شروع/مکمل کیا جائے گا، جہاں قانوناً ایسا ممکن ہو۔
تمام مقدمات کا فیصلہ متعلقہ عدالتیں اور قانونی فورمز آئین، قانون، شفاف عدالتی طریقۂ کار اور انصاف کے اصولوں کے مطابق، بلاجواز تاخیر کے بغیر، کریں گے۔
خواتین جو سیاسی قید کاٹ رہی ہیں جن میں بزرگ یاسمین راشد اور بشری بی بی سرفہرست ہے اُن کو انسانی ہمدردی دکھاتے ہوئے جلد رہا کیا جائے۔
6۔خیبر پختونخوا میں جاری دہشت گردی کے خاتمے، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور مستقل و پائیدار امن کے قیام کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مؤثر، مسلسل اور بامعنی مشاورت کو یقینی بنایا جائے گا۔
اس مقصد کے لیے موجودہ پالیسیوں اور اقدامات کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق ان میں مناسب ترامیم کی جائیں گی۔
وفاقی اور صوبائی حکومت کے مجاز نمائندگان 72 گھنٹوں کے اندر باقاعدہ اجلاس منعقد کرکے باہمی مشاورت سے امن و امان کے قیام کے لیے ایک واضح، جامع اور قابلِ عمل حکمتِ عملی مرتب کریں گے۔
اس حکمتِ عملی پر آئین و قانون کے دائرۂ کار میں رہتے ہوئے عمل درآمد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہوگی۔
7۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مذکورہ بالا یقین دہانیوں اور طے شدہ اقدامات پر مؤثر عمل درآمد کی تحریری یقین دہانی کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف موجودہ لانگ مارچ کو منسوخ کرنے کا اعلان کرے گی۔
تاہم اگر وفاقی حکومت طے شدہ یقین دہانیوں، مذاکراتی عمل یا آئینی و قانونی تقاضوں کی خلاف ورزی کرے یا مذاکراتی عمل کو بلاجواز تعطل کا شکار کرے تو پاکستان تحریکِ انصاف آئین و قانون کے مطابق اپنے پُرامن، جمہوری اور قانونی احتجاج کے حق کو محفوظ رکھے گی۔
1
83
So what's wrong with you Miss
اصل خبر تو یہ ہے کہ وفاق نے عمران خان کی جیل سے ہسپتال منتقلی کی آج سپریم کورٹ میں مخالفت نہیں کی!!! وفاق کی نمائندگی ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کی۔ وقفے سے قبل ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد بھی موجود تھے، انہوں نے بھی مخالفت نہیں کی۔ مزید دلچسپ یہ کہ آج وکیل بھنڈاری صاحب کے دلائل تمام سماعت میں محض عمران خان سے ملاقات کیلئے تھے کہ بہن کی ملاقات کروا دیں تاکہ صحت کی صورتحال پتہ چل سکے۔ تمام سماعت میں آج کہیں بھی دلائل ہسپتال منتقلی کے نہیں رہے۔ لیکن ڈیڑھ گھنٹے کے وقفے کے بعد جب عدالت لگی تو اچانک سب سے پہلا سوال عدالت کی طرف سے آیا کہ بتائیے کس ہسپتال میں منتقلی چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔ وکیل بھنڈاری بھی اس کی توقع نہیں کر رہے تھے۔
102
بانی پی ٹی آئی عمران خان آئندہ سماعت تک ہسپتال میں رہیں گے، سپریم کورٹ
بانی پی ٹی آئی عمران خان @ImranKhanPTI کو شفاانٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنےکی درخواست پرعبوری حکم جاری کر دیا گیا۔
سپریم کورٹ نے مزید کہا کہ شفا انٹرنیشل اسپتال ڈاکٹرز کا بورڈ تشکیل دے۔
61
Long live Pakistan
I am grateful to President Donald Trump for his courageous leadership and timely announcement regarding the pause in Project Freedom in the Strait of Hormuz.
President Trump's gracious response to the request made by Pakistan and other brotherly countries, particularly the Kingdom of Saudi Arabia and my dear brother Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia H.R.H Prince Mohammed bin Salman, will go a long way towards advancing regional peace, stability and reconciliation during this sensitive period.
Pakistan remains firmly committed to supporting all efforts that promote restraint and a peaceful resolution of conflicts through dialogue and diplomacy. We are very hopeful that the curent momentum will lead to a lasting agreement that secures durable peace and stability for the region and beyond.
@realDonaldTrump
@JDVance
@SecRubio
@SteveWitkoff
@SEPeaceMissions
@drpezeshkian
@mb_ghalibaf
@araghchi
@KSAmofaEN
There's a new version of this post
32
قلعہ دراوڑ کے برج پر نوابوں کی شاہی رہائش گاہ
صحرائے چولستان کے دل میں کھڑا قلعہ دراوڑ صرف ایک فوجی قلعہ نہیں تھا، بلکہ یہ ریاستی وقار، شاہی عظمت اور حکمرانی کی علامت بھی تھا۔ اس عظیم قلعے کے ایک کونے والے برج پر قائم نوابوں کی خاندانی رہائش گاہ اس کی شان و شوکت کا منفرد باب سمجھی جاتی ہے۔
📍 مقام و ساخت
یہ رہائش گاہ قلعے کے ایک بلند کونے والے برج پر تعمیر کی گئی تھی، جہاں سے چاروں سمتوں میں دور تک صحرا کا منظر دیکھا جا سکتا تھا۔ یہ مقام دفاعی لحاظ سے نہایت اہم تھا، کیونکہ یہاں سے دشمن کی نقل و حرکت پر نظر رکھنا آسان تھا۔
🏛️ تعمیراتی حسن
اس عمارت کا داخلی دروازہ شاہانہ طرزِ تعمیر کا نمونہ تھا۔ کشادہ کمرے، ہوا دار راہداریاں، بلند چھتیں اور محفوظ حصے اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ جگہ صرف رہائش نہیں بلکہ شاہی وقار کی نمائندہ تھی۔
📜 تاریخی پس منظر
جب ریاست بہاولپور کے نوابوں نے قلعہ دراوڑ کو دوبارہ آباد کیا تو اسے فوجی مرکز کے ساتھ ساتھ شاہی قیام گاہ بھی بنایا گیا۔ یہ رہائش گاہ اٹھارہویں صدی سے بیسویں صدی کے اوائل تک استعمال میں رہی۔
👑 اہم روایات
روایات کے مطابق قلعے کے اندر ایک مخصوص مقام ایسا بھی تھا جہاں نئے نواب کی دستار بندی کی جاتی تھی۔ اسی وجہ سے یہ قلعہ صرف دفاعی مرکز نہیں بلکہ اقتدار کی علامت بھی سمجھا جاتا تھا۔
⚔️ آخری دورِ آبادی
انیسویں اور بیسویں صدی کے آخری ادوار تک یہاں فوجی محافظ موجود رہے۔ جمعہ کے دن نواب بہاولپور یہاں تشریف لاتے تھے، جس سے اس مقام کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔
🕰️ موجودہ حالت
آج یہ شاہی رہائش گاہ وقت کی گرد میں کھنڈر بنتی جا رہی ہے۔ دیواریں خاموش ہیں، مگر ان میں آج بھی شاہی زندگی، درباری تقریبات اور ماضی کی عظمت کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔
📚 حوالہ نوٹ: یہ معلومات تاریخی روایات، ریاست بہاولپور کے ریکارڈ، اور قلعہ دراوڑ سے متعلق عوامی و تحقیقی مواد پر مبنی ہیں۔
#DerawarFort #Bahawalpur #PakistanHeritage #Cholistan #PakistanHeritageInfo
⚠️ اہم نوٹ: یہ تحریر پاکستان کے تاریخی ورثے کو اجاگر کرنے کی ایک کوشش ہے۔ یہاں بیان کردہ معلومات کا مقصد صرف آگاہی اور تاریخ سے جُڑاؤ پیدا کرنا ہے، نہ کہ کسی خاص عقیدے یا سوچ کی نمائندگی کرنا۔ ہر قاری اپنی رائے اور عقیدے میں آزاد ہے
36
56 units bill 25348
You will not fell how painful it is 👊👊
@LIVEpositivity
@CMShehbaz
@CM_MaryamNawaz
@MaryamNSharif
Can you please solve it.
70
ماں تو وہ ہوتی ہے جو اپنی بھوک چھپا کر بچوں کو کھلا دے، اپنی نیند قربان کر کے ان کی سانسوں کی رکھوالی کرے، اپنی جان دے دے مگر اولاد پر آنچ نہ آنے دے۔
پھر وہ کون سی ماں تھی جس نے اپنی کوکھ کے پھولوں کے گلے کاٹ دیے؟
یہ خبر صرف تین بچوں کا قتل نہیں، انسانیت کے سینے پر زخم ہے۔
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں نہیں سماتے… اور کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جن کا جواب قیامت تک نہیں ملتا۔
آج بھی دل یہی پوچھتا ہے: ماں مر سکتی ہے… مگر ممتا کیسے مر گئی
Thank you Iran❤️
In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.
1
39
ایران کے خلاف جنگ پر امریکا کے 51 ارب ڈالر سے زائد اخراجات ۔۔۔ویب سائٹ کے مطابق ایران جنگ میں امریکا اور فی سیکنڈ 11 ہزار 500 ڈالر سے زائد کے اخراجات برداشت کرنے پڑرہے ہیں۔
1
29
*پیارے پاکستان کے حالات دن میں کئی دفعہ بجلی بند ، 8 بجے کاروبار بند ، 9 بجے گیس بند ساتھ بجلی بند 10 بجے ہوٹل شادی ہال بند اور پھر عوام گھروں میں بند اور بجلی پھر بند*.😂😄
38
We are proud of our armed forces.
Outstanding work by our security and civil institutions during the Islamabad talks.
The Pakistan Army, Punjab Rangers, Punjab Police, Motorway Police, Federal Constabulary, Capital Development Authority, Islamabad Administration, and Islamabad Police demonstrated exceptional professionalism, coordination, and vigilance.
Their seamless security arrangements ensured a safe, peaceful, and well managed environment for this important national engagement. The nation is proud of your dedication and tireless service.
1
1
30












