Dr (@Drarship) header
Dr (@Drarship) profile picture
Joined March 2022
Photo by Dr (@Drarship)Photo by Dr (@Drarship)Photo by Dr (@Drarship)Photo by Dr (@Drarship)Photo by Dr (@Drarship)Photo by Dr (@Drarship)Photo by Dr (@Drarship)Photo by Dr (@Drarship)Photo by Dr (@Drarship)Photo by Dr (@Drarship)
مفتی ثمر عباس عطاری صاحب نے مریدی کا حق ادا کر کے بتا دیا کے امیر اہلسنت کون ہے #Dawatislami #JoinPST @Drarship
10
22
1
44
انا للّٰہ وانا علیہ راجعون
نمازِ جنازہ 4 جنوری بروز جمعرات دن 2 بجے ہائر سیکنڈری سکول بھکھی شریف منڈی بہاؤالدین گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی
2
9
انا للّٰہ وانا علیہ راجعون اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے والد گرامی کی بے حساب بخشش فرمائے اور آپ کے لواحقین کو اس پر صبر جمیل عطا فرمائے اور صبر کے بدلے اجر عظیم عطا فرمائے #JoinPST @SarwatEjaz
نمازِ جنازہ 4 جنوری بروز جمعرات دن 2 بجے ہائر سیکنڈری سکول بھکھی شریف منڈی بہاؤالدین گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی
2
2
60
انا للّٰہ وانا علیہ راجعون اہلسنت کی عظیم ہستی کا آج سر سے سایہ اٹھ گیا #صوفی_ازم_لورز #JoinPST @JoinPST_786 @SarwatEjaz @DrJalaliTLY @Bilal_Saleem92
5
7
80
لیاری الائنس PS 107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی ہزارہ کالونی میں ہزارہ برادری کے عہدیداران سے ملاقات #Election2024 #NA239 #ps107 #MPA #ahmedbilalsaleemqadri #صوفی_ازم_لورز
8
11
168
ہم نہیں بھولے غازی ہمارا ہے قادری ہمارا ہے ممتاز ہمارا ہے @SarwatEjaz @JoinPST_786 #JoinPST #صوفی_ازم_لورز
3
6
70
دارالمدینہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قیام پر مبارک باد پیش کرتے ہیں💙💫
3
24
121
2,910
پاکستان سنی تحریک کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 47 اسلام آباد حضرت علامہ مولانا مفتی محمد وسیم عباسی صاحب #صوفی_ازم_لورز #JoinPST @SarwatEjaz @MPATICKETSHOLDE @Bilal_Saleem92
6
8
70
پاکستان سنی تحریک کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے48 سید مخدوم شاہ کاظمی #JoinPST @SarwatEjaz @Bilal_Saleem92 @MPATICKETSHOLDE
6
7
67
پاکستان سنی تحریک کے نامزد امیدوار برائے پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 40 میاں رضوان قادری صاحب #صوفی_ازم_لورز #JoinPST @SarwatEjaz @Bilal_Saleem92 @MPATICKETSHOLDE
5
8
74
آج اس عظیم اسلام اور ناموس رسالت ﷺ کے پہرے دار غازی ملک مم تاز حسین قادری شھید رحمتہ اللھ کی ولادت با سعادت آپ 1جنوری 1985 پنجاب میں پیدا ھوے درود پاک پڑھ کر غازی ملت ؒ کو ایصال ثواب کر دیں *میں صدقے یارسول اللھ ﷺ* #صوفی_ازم_لورز #JoinPST @SarwatEjaz
5
6
56
الحمد للّٰہ پاکستان سنی تحریک کراچی رابطہ کمیٹی کا اعلان کردیا گیا ہے *اللہ پاک تمام اراکین کو قائد کے مشن پر عمل پیرا ہو کر دین اور سنیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ #Shaikh_92 #Korangi_Sector_PS96 #صوفی_ازم_لورز
4
6
46
5 جـــــــــمادی الآخر یــــــــوم عـــــــــــرس 💙💫 حضرۃ مولانا محمد جلال الدین رومی قدس سرۃ العزیز محمد ابن محمد ابن حسین حسینی خطیبی بکری بلخی #MaulanaRumi #MevlanaRumiHazratleri #JalaleddinRumi #Sufism #JalaluddinRoomi #PST #JoinPST #PakistanSunniTehreek
16
32
512
7 جـــــمادی الاخــــــر یوم عرس : مصلح اہل سنت 💚💫 پیر طریقت رہبر شریعت علامہ قاری حافظ مــــحـــمد مـــــصلح الــدین صــــــدیقی علیہ رحمہ
1
11
21
396
نیا سال 2024💫 اللہ اس سال کو ہمارے لئے کامیابیوں،خوشیوں اور عبادتوں بھرا سال بنائے، اور اہلسنت کا بول بالا فرمائے،ہمیں مشن سلیم قادری پر چلتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین یارب العالمین) #NewYearNight #NewYear #NewYear2024 #PST #JoinPST
1
14
27
518
نیا سال 2024 ۔۔۔۔۔۔بسم اللہ ضرور پڑھ لیجئے! #NewYearNight #NewYear #NewYear2024 #PST #JoinPST
11
19
358
اہم ٹکرز ۔ پاکستان سنی تحریک موسی کالونی نارتھ ناظم آباد کے دفتر پر حملہ و فائرنگ۔ 3 کارکنان شدید زخمی . طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال لے جایا گیا۔ ابتدائی ٹریٹمنٹ کے بعد زخمیوں کو سول ہسپتال ٹراما سینٹر شفٹ کیا جا رہا ہے #صوفی_ازم_لورز
12
16
136
صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب نے این اے 233 اور پی ایس 108 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے اور کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے #JoinPST @SarwatEjaz #صوفی_ازم_لورز #Na_233_ps_108
5
7
77