Pinned Tweet
پاکستان میں ڈگری ویریفکیشن پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہیں بطور گریجویٹس ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہماری یونیورسٹیاں کی ڈگری ہماری محنت اور کامیابی کی پہچان ہو۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ڈگری ویریفکیشن کا عمل ایک طویل، مہنگا اور مشکل سلسلہ بن چکا ہے جو طلبہ کو ذہنی اور مالی طور پر متاثر کرتا ہے۔
سب سے پہلے یونیورسٹی ڈگری جاری کرتی ہے جس پر کنٹرولر امتحانات اور وائس چانسلر کے دستخط ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود وہی ڈگری دوبارہ ویریفکیشن کے لیے یونیورسٹی بھیجی جاتی ہے، پھر ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کو تصدیق کے لیے بھیج دی جاتی ہے، اور آخر میں وزارتِ خارجہ (MOFA) سے اٹیستیشن کروائی جاتی ہے تاکہ HEC کی مہر کی بھی تصدیق ہو سکے۔
ہر مرحلے پر اضافی فیس، تاخیر اور غیر ضروری مشکلات طلبہ کا انتظار کر رہی ہوتی ہیں۔ یہاں ایک سنجیدہ سوال پیدا ہوتا ہے: جب ڈگری پہلے ہی تسلیم شدہ ادارے جاری کرتے ہیں تو طلبہ کو بار بار اس کی اصلیت ثابت کرنے کے لیے ادائیگی کیوں کرنی پڑتی ہے؟
پاکستان کو ایک ون ونڈو اور سادہ ویریفکیشن سسٹم کی ضرورت ہے جو تکرار کو ختم کرے، وقت اور پیسہ بچائے اور نظام پر اعتماد بحال کرے۔ ڈگری ویریفکیشن کو آسان بنا کر ہم نہ صرف گریجویٹس کو بااختیار بنا سکتے ہیں بلکہ اپنے تعلیمی نظام کی ساکھ کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔
اگر آپ واقعی نظام میں تبدیلی چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو repost کریں اور ہماری آواز کو مضبوط بنائیں۔
پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
Petrol 7.06 Down ⬇️
Diesel 3.71 Down ⬇️
*کتابیں بستے میں اچھی لگتی ہیں، کندھوں پر بوجھ نہیں!*
اٹک کے اس ننھے بیٹے سے ملاقات ہوئی جو سکول چھوڑ کر کام کرنے پر مجبور تھا۔
منسٹر صاحب نے اسے گلے لگایا، حوصلہ دیا اور وعدہ کیا:
اس کی سکول میں واپسی، یونیفارم، فیس، گھر والوں کے لیے ماہانہ وظیفہ اور ایک ماہ سکول مکمل کرنے پر لیپ ٹاپ — سب کی ذمہ داری میری۔
*انشاء اللہ ہم نے ہر بچے کو سکول پہنچانا ہے۔*
DTE PUNJAB DSD retweeted
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
پاکستان میں ٹک ٹاک کے 10 کروڑ صارفین کے اکاؤنٹس ہیں، 96 ملین پاکستانی یوٹیوب استعمال کر رہے ہیں، دنیا میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے میں پاکستان سرفہرست ہے۔ پاکستان میں واٹس ایپ کے 10 کروڑ صارفین کے اکاؤنٹس ہیں، پاکستانی واٹس ایپ پر روزانہ ایک ارب کالزکرتے ہیں اور واٹس ایپ سے روزانہ12 ارب پیغام ارسال ہوتے ہیں۔ 18 لاکھ لوگ ملک میں 5 جی استعمال کررہے ہیں،24 شہروں میں 5 جی آرہا ہے ۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں چیئرمین PTA میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان کی بریفنگ
ایلون مسک کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ایک وقت ایسا آئے گا جب لوگوں کے لیے پیسہ کمانے اور مالی وسائل کی فکر کرنا غیر اہم ہو جائے گا۔
ان کے مطابق مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس میں ترقی انسانی زندگی کے معاشی نظام کو یکسر تبدیل کر دے گی اور لوگوں کے لیے مالی منصوبہ بندی کی اہمیت بھی کم ہوتی جائے گی۔
اس سے قبل جولائی 2026 میں ایک انٹرویو کے دوران ایلون مسک نے پیشگوئی کی تھی کہ 2036 تک دولت کی اہمیت ختم ہو سکتی ہے، کیونکہ اے آئی اور روبوٹس پیداواری صلاحیت میں غیر معمولی اضافہ کر دیں گے۔
#Elonmusk
#TREASURE
Sanji Sabzi Project – Fresh & Free Vegetables from Our School Garden!
الحمدللہ! ہمارے سکول میں بچوں اور اساتذہ کے لیے اپنی کاشت کردہ تازہ اور خالص سبزیاں تیار ہیں۔
پالک، گاجر، مولی سمیت مختلف سبزیاں بچوں اور اساتذہ میں بالکل مفت تقسیم کی جا رہی ہیں۔
اپنا سکول، اپنی کاشت، صحت مند بچے!
Government Primary School 519/EB, Burewala.
آپ تعطیلات سے پہلے Leave لے سکتے ہیں، آپ تعطیلات کے بعد بھی Leave لے سکتے ہیں، لیکن اگر آپ تعطیلات سے پہلے اور بعد دونوں طرف Leave لیتے ہیں تو درمیان میں آنے والی تعطیلات بھی آپ کی Leaves میں شامل ہو جائیں گی۔
مثال کے طور پر، اگر آپ جمعہ اور پیر کو Leave لیتے ہیں تو کل 4 Leaves شمار ہوں گی۔
اگر آپ تعطیلات کے درمیان Leave لیتے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ مثال کے طور پر، اگر آپ پیر سے جمعہ تک Leave لیتے ہیں تو صرف 5 Leaves شمار ہوں گی۔
DTE PUNJAB DSD retweeted
A proud moment for me and Team PEF Shukr Alhamdulillah; 102 NSSE have been made operational across the province by PEF and all efforts are underway to launch 300 NSSE in accordance with the vision of Honourable Madam Chief Minister Punjab @MaryamNSharif
Nawaz Sharif School of Eminence, Jaisal Klasra, Layyah, now open.
Who would have imagined that even the most remote corners of Punjab would have access to government schools offering such high standards of education, modern facilities and an inspiring learning environment?
This is what transforming public education looks like, bringing quality education beyond major cities and ensuring that children in the remotest communities have the same opportunities to learn, grow and excel.
A child’s future should never be limited by the place they are born or the school they attend.
Taking quality education to every corner of Punjab!
"جب قیادت خواب دیکھنا سکھائے، تو قوم کے بچوں کے پر بھی نئی اُڑان بھرنے لگتے ہیں!"
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ، وزیراعلیٰ پنجاب، اور محترم رانا سکندر حیات صاحب، وزیرِ تعلیم پنجاب! آپ کے ڈیجیٹل وژن اور تعلیمی اقدامات کی بدولت سرکاری سکولوں کے بچے بھی جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ گورنمنٹ ہائی سکول ڈالووالی سیالکوٹ کے طلبہ ویب سائٹس بنا رہے ہیں، گیمز تیار کر رہے ہیں اور نئی ڈیجیٹل مہارتیں سیکھ کر اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہے ہیں۔
❤️ آپ نے مواقع فراہم کیے، بچوں کو حوصلہ ملا، اب ان کی پرواز کو نئی بلندیوں تک پہنچنا ہے۔
DTE PUNJAB DSD retweeted
A Beautiful Video of a Leader & Students Raising The Pakistani 🇵🇰 flag High !
The growing trust of the youth & Students in Madam CM's Policies is the ultimate response to political critics. When there is nothing left to criticize on performance, the focus shifts to noise—but the Chief Minister's on-ground delivery continues to speak for itself. 💼#progressivepunjab
DTE PUNJAB DSD retweeted
تحقیق کے بغیر تنقید کرنے سے پہلے ذرا ان تصاویر کو غور سے دیکھ لیں۔ طالبات نے خواتین کے حقوق، تعلیم اور سماجی آزادی کے سنجیدہ موضوعات پر شاندار آرٹ ورک بنایا ہے۔ اسے سالگرہ کا پوسٹر قرار دے کر سستی سیاست چمکانا نہ صرف حقیقت کے منافی ہے، بلکہ ان محنتی اسٹوڈنٹس کی حوصلہ شکنی اور دل آزاری کا باعث بھی ہے۔ آرٹ کو سیاست کی نظر نہ کریں۔
خواتین اور بالخصوص سٹوڈنٹس کے متعلق تحقیق کے بغیر واویلا اور ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں پر افسوس!
DTE PUNJAB DSD retweeted
گورمنٹ MAO کالج لاہور ،
وزیر اعلیٰ پنجاب کی سالگرہ کے موقع پر ۲۵۰ نوجوانوں نے سندس فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر بلڈ ڈونیشن ڈرائیو مکمل کی!
مکمل اخراجات سٹوڈنٹس نے خود برداشت کیے-
سٹوڈنٹس کی ایسی پوزیٹو سرگرمیوں پر محترم لکھنے والے خاموش کیوں؟
محترمہ کی تصاویر اور پاپولیرٹی سٹوڈنٹس کے دل میں ہے-
اس رشتے کی اہمیت کو سمجھیں، یہ رشتہ ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہو رہا ہے-
محبتاں سچیاں نے!
کیا ہونے جا رہا ہے؟؟؟؟
برطانیہ (3 دن کے لیے)
امریکہ (کئی دنوں)
جاپان (ہنگامی صورتحال کی تیاری کر رہے)
جرمنی (10 دنوں کے لیے)
ناروے (7 دن کے لیے)
سویڈن (7 دن کے لیے)
فِن لینڈ (ہنگامی صورتحال)
فرانس (3 دن کے لیے)
آئرلینڈ (3 دن کے لیے)
چیک ریپبلک (3 دن کے لیے)
لتھوینیا (3 دنکے لیے)
ڈینمارک (3 دن کے لیے)
یورپی یونین (3 دن کے لیے)
یہ تمام ممالک اپنے شہریوں ہدایات دے رہے ہیں کہ کم از کم اتنے دنوں کی ضروریات زندگی اور پانی اپنے گھروں میں سٹور کر لیں۔۔ آگے چلکر سائبر حملوں کا خطرہ ہے جسکی وجہ سے نظام زندگی متاثر ہو سکتا ہے۔۔۔
DTE PUNJAB DSD retweeted
سر اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں!
آپ کی شاباش سے اور حوصلہ ملتا ہے 🇵🇰🇵🇰🙏🙏❤️❤️
@kabeerraja786 تعلیم سے آ رہی ہے اصل تبدیلی!
پنجاب کی بیٹی، پنجاب کی خدمتگار، وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کو سالگرہ کی دلی مبارکباد!
آپ کی قیادت، آپ کا وژن اور عوام کی خدمت کا جذبہ پنجاب کے لیے امید کی کرن ہے۔ آپ کی محنت سے پنجاب ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، لمبی عمر اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے، تاکہ آپ اسی جذبے سے پنجاب کے عوام کی خدمت کرتی رہیں۔
#HappyBirthdayMaryam
@MaryamNSharif




























