DKKKS retweeted
After 42 years in print and TV journalism, today marks a decisive turning point in my career.
My last and farewell show with Dunya Kamran Khan Kay Sath ( DKKKS) will run tonight. Today I bid farewell to nine incredible years at Dunya News.
Now, I am embarking on an innovative media journey that will captivate not just Pakistan, but the entire region Insha' Allah.
This futuristic initiative represents the pinnacle of my career, built on the principles of independent journalism, where all decisions from policies to content will be made by top-notch thorough journalists.
Stay tuned, my dear followers, for more exciting details coming soon.
دنیا کامران خان کےساتھ الوداع ،ناظرین سے رشتہ مضبوط ترہوگا….ان شاءاللہ
facebook.com/DunyaKamranKhan…
@AajKamranKhan
1
225
پہلے قوم متحد ہو پھر ترقی خوشحالی کی ابتدا ہوگی
گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ ہی پاکستان کو متحد کرسکتے ہیں
فوج عدلیہ سیاستدان بزنس مین ایک کمرے میں اکٹھے ہوں
پاکستان بچاؤ دستاویز پر متحد ہو کر نکلیں
نیا آئین جنم دینا ہو تو کوئی مضائقہ نہیں...
facebook.com/DunyaKamranKhan…
2
165
پہلے قوم متحد ہو پھر ترقی خوشحالی کی ابتدا ہوگی
گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ ہی پاکستان کو متحد کرسکتے ہیں
فوج عدلیہ سیاستدان بزنس مین ایک کمرے میں اکٹھے ہوں
پاکستان بچاؤ دستاویز پر متحد ہو کر نکلیں
نیا آئین جنم دینا ہو تو کوئی مضائقہ نہیں...
facebook.com/DunyaKamranKhan…
121
نگراں حکومتوں کا تماشہ کب تک جاری رہے گا
نگراں حکومت نظام دھاندلی کی بنیاد رکھتا ہے
معمول ہے دھاندلی زدہ الیکشن سے قبل ہی کام شروع ہوجاتا ہے
تمام بڑی جمہوریتیں اس ڈرامے سے پاک ہیں
پی ٹی آئی پی ایم ایل این پی پی ہی نالاں ہیں مگر پھر بھی نگراں جاری ساری
facebook.com/DunyaKamranKhan…
1
117
نگراں حکومتوں کا تماشہ کب تک جاری رہے گا
نگراں حکومت نظام دھاندلی کی بنیاد رکھتا ہے
معمول ہے دھاندلی زدہ الیکشن سے قبل ہی کام شروع ہوجاتا ہے
تمام بڑی جمہوریتیں اس ڈرامے سے پاک ہیں
پی ٹی آئی پی ایم ایل این پی پی ہی نالاں ہیں مگر پھر بھی نگراں جاری ساری
facebook.com/DunyaKamranKhan…
84
الیکشن 2024 شفاف نہ الیکشن 2018 نہ 2013
24 میں تو تمام حدیں پار ہوگئیں پوری دنیا نے الیکشن رد کردیئے
جو ہوا سو ہوا اگلا الیکشن تو شفاف ہوجائے
کاش !پاکستانیوں کو بھی ایماندار الیکشن کمیشن مل جائے
وگرنہ الیکشن تکلّف کی ذرہ برابر ضرورت نہیں
facebook.com/DunyaKamranKhan…
الیکشن 2024 شفاف نہ الیکشن 2018 نہ 2013
24 میں تو تمام حدیں پار ہوگئیں پوری دنیا نے الیکشن رد کردیئے
جو ہوا سو ہوا اگلا الیکشن تو شفاف ہوجائے
کاش !پاکستانیوں کو بھی ایماندار الیکشن کمیشن مل جائے
وگرنہ الیکشن تکلّف کی ذرہ برابر ضرورت نہیں
facebook.com/DunyaKamranKhan…
82
عمران خان گرفتاری ایک سال گزر گیا
کرپشن غداری عدت میں نکاح توشہ خانہ میں خورد برد
عدالتوں میں حکومت کو ایک کے بعد ایک شکست
کمزور سیاسی مسند پر بیٹھی شہباز حکومت ریاستی قوت جھونک رہی ہے
سنگین ترین مقدمات قید تنہائی
تصویر پر پابندی آواز پر بھی پابندی...
facebook.com/DunyaKamranKhan…
عمران خان گرفتاری ایک سال گزر گیا
کرپشن غداری عدت میں نکاح توشہ خانہ میں خورد برد
عدالتوں میں حکومت کو ایک کے بعد ایک شکست
کمزور سیاسی مسند پر بیٹھی شہباز حکومت ریاستی قوت جھونک رہی ہے
سنگین ترین مقدمات قید تنہائی
تصویر پر پابندی آواز پر بھی پابندی...
facebook.com/DunyaKamranKhan…
75
وی پی این پر بھی پابندی کی باتیں
آئی ٹی انڈسٹری غیر فعال ہوجائے گی
پی ٹی اے انٹرنیٹ فائر وال بنانے کی تیاری میں مصروف
facebook.com/DunyaKamranKhan…
@AajKamranKhan @UsamaKhilji
وزیر اعظم سیاسی استحکام کے لئے مذاکرات کا آغاز کریں
پیپلز پارٹی تازہ دم کوششیں کررہی ہے
قومی اسمبلی فلور پر وزیر اعظم سے درخواست
عمران خان کو ٹھوس آغاز کرنا ہوگا
facebook.com/DunyaKamranKhan…
68
ایف بی آر مہا کرپشن، بجلی بحران کا اندھا کنواں
وزیراعظم شہبازشریف کی بے بسی
بظاہر حکومت ہتھیار ڈال چکی ہے
نہ ایف بی آرکرپشن روکنے کی کوئی تدبیر
نہ بجلی بل کم کرنے کا کوئی آسرا
حکومت اور عوام میں بدترین خلیج بڑھتی جائے گی
facebook.com/DunyaKamranKhan…
71
پی ٹی آئی مخصوص نشستیں سپریم کورٹ فل کورٹ فیصلہ
ن لیگی حکومت پارلیمنٹ میں قانون سازی سے شکست دینا چاہتی ہے
سپریم کورٹ فیصلے کےخلاف بھر پور مزاحمت جاری ہے
کیا سپریم کورٹ منہ دیکھتی رہ جائے گی؟
facebook.com/DunyaKamranKhan…
74
ظلم بدترین ظلم حکمرانوں کو بد دعائیں ملیں گی
بجلی بلوں کے مارے پاکستانیوں کو اوور بلنگ نے مار دیا
نیپرا نے پورے ملک کے بجلی گھروں کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار ٹھہرا دیا
نیپرا نے نا قابل تردید ثبوت اکٹھے کیے ہیں
عوام اربوں روپوں کی اضافی ادائیگیوں پر مجبور
facebook.com/DunyaKamranKhan…
2
70
نواز شریف کیوں خاموش ہیں کب تک خاموش رہیں گے؟
باقاعدہ پی ایم ایل این صدر بن گئے مگر متحرک نہ ہوئے
تاریخ کی بدترین مہنگائی عوام نواز شریف کو ڈھونڈ رہے ہیں
ن لیگی لیڈرشپ عوام سے دور دور ہے
facebook.com/DunyaKamranKhan…
1
57
DKKKS retweeted
حکومت کےآئی پی پیز کےساتھ معاہدے: اہم پیش رفت!
تمام آئی پی پیزکی تفصیلی اسٹڈی کی ہے، ہم مسئلےکےحل تک پہنچ گئےہیں، آئندہ چند ہفتوں میں عوام کواچھی خبریں ملیں گی۔ وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری
@akleghari
@Gohar_Ejaz1
حماس سیاسی قائد تہران میں مبینہ اسرائیلی میزائل حملے میں جاں بحق
اسماعیل ہانیہ فلسطین میں بین الاقوامی امن مذاکرات میں مصروف تھے
ایران نے عبرتناک انتقام لینے کا اعلان کر دیا
مشرق وسطیٰ میں امن کے امکانات مزید مدھم پڑ گئے
facebook.com/DunyaKamranKhan…
63
اسٹیبلشمنٹ عمران خان مذاکرات
سب سے بڑا فائدہ پاکستان کا ہوگا
خاموش سنجیدہ مذاکرات درکار ہیں
میڈیا کو صرف نتائج سے آگاہ کیا جائے
روز مرہ کی چہ مگوئیاں نقصان پہنچائیں گی
پی ایم ایل این پی پی پی معاونت کریں پھبتیاں نہ کسیں
facebook.com/DunyaKamranKhan…
62
کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی
پاکستان میں دنیا کی مہنگی ترین بجلی فی الحال سستی ہونے کا امکان نہیں
وزیر خزانہ وزیر بجلی چین کے اہم ترین دورے سے واپس آگئے
آئی پی پیز قرضے ادائیگیوں پر نظر ثانی چینی حکومت کی سکت سے باہر...
facebook.com/DunyaKamranKhan…
63


