
|No❌ Dm| |Chae ☕Paratha| |Biryani| |Qabaili| |#FATA| IslamAbad
Joined September 2012
- Tweets66.4K
- Following27.3K
- Followers146K
- Likes1K
یہ کبوتر تقریباً ایک مہینے سے روز ہمارے گھر آتا ہے دن کو آکر شام کو چلا جاتا ہے۔ مجال ہے جو کوئ لیٹر لاتا ہو۔ 🤷♀️🙄
مشکل وقت میں کسی کو چھوڑنا زیب نہیں دیتا چھوڑنا ہو تو مشکل وقت کے بعد بھی چھوڑ سکتے ہیں گلے شکوے ھونگے تو بعد میں کر لیں گے ۔ یو آر گریٹ ڈاکٹر صاحبہ ❤
زندگی میں پہلی بار اپوزیشن کو تمیز سے بیٹھنے پر سپیکر نے انعام کے طور پر اجلاس پیر تک ملتوی کردیا۔ تین دن مزید تمیز سیکھ کر آٶ 😂
جس نے میرے ہاتھ کا آلو کا پراٹھا کھانا ہے وہ نا آۓ جس نے نہی کھانا اور کوٸ ٹِپس دینے ہے اسے اچھا کرنےکےلیۓ وہ آۓ۔ خبردار جو بُراٸ کی۔😂
دس میں سے نمبر دو سارے۔









