دوبارہ گرم کی گئی چاۓ اور سمجھوتہ کیا ہوا رشتہ
دونوں میں پہلے جیسی مٹھاس اور ذائقہ کبھی نہیں رہتا 😊❣️❤️
46
آج کی تین خبریں پڑھ لیں اور ہمارے ارباب اقتدار کی ترجیحات کا اندازہ خود لگا لیں
1-پاکستان نے ساڑھے 7 فیصد سُود پر 3 ارب ڈالر مہنگا قرضہ لے لیا
2-ایس سی او اجلاس کے لیے ساڑھے 6 ارب روپے کی گاڑیاں خریدنے کی منظوری
3- وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا
74
جب انسان روحانی طور پر صحت مند اور توانا ہوتا ہے تو وہ حق کو سنتا ہے، حق کو قبول کرتا ہے اور حق پر عمل کرتا ہے۔ اس کا دل اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوتا ہے اور وہ اللہ تعالیٰ کی صفاتِ عالیہ کی تجلیات سے مستفید ہوتا ہے
مفتی نور الودود صاحب دامت برکاتہم العالیہ
1
50
یاد رکھیں اگر غبارا آپکے منھ پر پھٹ جائے آپ نے غصہ نہیں کرنا کیوں کہ وہ آپ ہی تھے جس نے اسے بڑھا کر برا کیا تھا۔ کچھ انسانوں کے ساتھ بھی ہم ایسا ہی کرتے ہیں!
2
52
حقیقت
زندگی میں اگر کوئی روکنے ٹوکنے والا ہے،
تو اُس کے احسان مند رہیں، کیونکہ جن باغوں کے مالی نہیں ہوتے، وہ جلدی اُجڑ جاتے ہیں۔
1
74
شیخ سعدی سے کسی نے پوچھا ؟
کیساحال ہے ۔
جواب دیا ۔۔اللہ کی نعمتیں کھاکھا کر دانت ٹوٹ گئے
لیکن زبان پھر بھی ناشکری سے باز نہیں آتی
1
5
125
نون لیگ کے سپورٹرز کا حال آجکل پریشرککر جیسا ہے۔
نیچے مہنگائی سے آگ لگی ہوئ ہے۔ اوپر سے سیٹیاں بجا رہے ہیں۔
1
89
📜" روحانی بیماری کو چھوٹا نہ سمجھے ، کسی گناہ کو چھوٹا نہ سمجھے بد نظری کو چھوٹا نہ سمجھے یہ چنگاری بھڑک سکتی ہے اور آپ کی پوری زندگی کو جلا سکتی ہے "
مختار الامہ حضرت مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ
1
93








