Eng Maqbool Hussain (@EngMH512) profile picture

Civil Engineer

Joined January 2020
Photo by Eng Maqbool Hussain (@EngMH512)Photo by Eng Maqbool Hussain (@EngMH512)Photo by Eng Maqbool Hussain (@EngMH512)Photo by Eng Maqbool Hussain (@EngMH512)Photo by Eng Maqbool Hussain (@EngMH512)Photo by Eng Maqbool Hussain (@EngMH512)Photo by Eng Maqbool Hussain (@EngMH512)Photo by Eng Maqbool Hussain (@EngMH512)Photo by Eng Maqbool Hussain (@EngMH512)Photo by Eng Maqbool Hussain (@EngMH512)
Eng Maqbool Hussain retweeted
“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔ پاکستان میں اس وقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ مجھ پر تین سو سے زائد بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے جن کا میں سامنا کر رہا ہوں اور کوئی ڈیل کیے بغیر عدالتوں سے انصاف لے کر ہی باہر آؤں گا۔ ہماری جماعت پر ہر طرح کا ظلم ڈھایا گیا۔ اگر میرٹ پر فیصلہ کیا جائے تو میں اور میری اہلیہ آج ہی رہا ہو جائیں۔ میرے اور میری اہلیہ بشرٰی بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ ہمیں عام قیدی والی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے، میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں آٹھ ماہ میں صرف ایک بار میری بچوں سے بات کروائی گئی۔ ججوں کی میرے مقدمات میں کوئی حیثیت نہیں نہ میرے مقدمات کا ٹرائل جج آزادانہ طور پر کر سکتے ہیں بلکہ ایک کرنل جو کہتا ہے وہی فیصلہ کرتے ہیں۔ وہ کرنل عاصم منیر کے احکامات پر چلتا ہے۔ میں اپنی تمام پارٹی کو کہتا ہوں کہ آپ سب متحد رہیں ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا۔ آپ سب کے لیے لازم ہے کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ میرے پیغام پر اتحاد قائم رہے۔ خیبرپختونخوا میں ایک گرینڈ جلسے کا اعلان کیا جائے جس میں پورے ملک سے لوگ شریک ہوں اور اس سیاہ رات کے خلاف کھڑے ہوں-“ سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (۱۵ ستمبر، ۲۰۲۵) 3/3
1,596
30,003
596
44,593
1,399,898
Eng Maqbool Hussain retweeted
شکریہ محسن پاکستان ۔۔۔۔
7
55
1
366
11,305
Eng Maqbool Hussain retweeted
مرحوم سابقہ صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کا عمران خان کو پیغام۔۔۔ Former President Gen. Pervez Musharraf’s message to Imran Khan
215
2,087
104
7,262
272,921
Eng Maqbool Hussain retweeted
327
154
43
1,229
119,604
سن کو ن لیگ والو
16
Eng Maqbool Hussain retweeted
عمران خان نے کہا تھا اتنی ٹینشن دوں گا کہ یہ نیند کی گولیاں کھاتے پھریں گے، ابھی تو پہلی ڈوز بھی نہیں دی پہلے ہی جھٹکے میں 35 استعفے منظور ہو گئے، گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکل رہا تھا خان نے ٹیڑھی کی تو سب لائین پر آ گئے، ابھی تو کھیل باقی ہے خان مارے گا کم گھسیٹے گا زیادہ 😂😜
148
1,790
33
8,700
136,754
Eng Maqbool Hussain retweeted
اللہ تعالیٰ کا شکر کے آخر کار میرا استعفیٰ قبول کیا. اب بھاگ نہ جانا الیکشن سے امپورٹڈ
401
2,872
74
18,984
314,587
Eng Maqbool Hussain retweeted
نتائج کی "شفافیت" یقینی بنانے کے لیے پولنگ ختم ہونے کے 18 گھنٹے بعد بھی پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن کی باہمی کوششیں جاری۔ نتائج کی دھڑا دھڑ تبدیلی اس شفافیت کی اہم کڑی ہے #LocalBodyElection
52
615
14
2,909
57,010
Replying to @UdarOfficial
ابے احمق انسان کل ہی آپ کا آقا اس کی تعریف اور ٹکٹ دینے کا وعدہ کررہا تھا۔۔ خدا جانے کس قدر بے شرم لوگ ہو پل میں تعریف اور پل میں گالی
1
3
135
Eng Maqbool Hussain retweeted
کراچی، حیدرآباد اور دادو کے عوام کو میرا پیغام ہے کہ نکلیں اور ووٹ ڈالیں۔ اگر وہ اپنی زندگیوں میں تبدیلی چاہتے ہیں تو ان کا آج کا ووٹ ضروری ہے۔
1,982
12,782
352
53,024
1,444,040
Eng Maqbool Hussain retweeted
تحریک انصاف کا ایک کارکن جو اپنے آپ کو صحافی اور وی لاگر بتاتا ہے بدتمیزی کی انتہا پر اتر آیا یے۔ نہ تلفظ ٹھیک ہے، نہ اردو ٹھیک ہے، نہ دماغ ٹھیک ہے۔ اس کا ظرف دیکھیں کہ مصطفٰی چوہدری کی ٹویٹس لائیک کرنے والوں کو بھی پڑ گیا ہے۔ اس کا نام مجھے نہیں آتا۔ وجاہت کی چھوٹی کاپی ہے
1,770
737
209
4,756
806,058
کاش کہ ہم پاکستان کی سڑکوں پر بھی بلا خوف گھومیں پھریں اور گپیں لگا سکیں !
2,942
3,841
576
18,953
1,394,002
Eng Maqbool Hussain retweeted
اطمینان و سکون ہے پنجاب میں ضمنی انتخابات سےلے کر کل چوہدری پرویز الہی کے اعتماد کے ووٹ اسمبلیز تحلیل کی سمری گورنر تک پہنچنا سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی سندھ حکومت کی کوششوں کی الیکشن کمیشن میں ناکامی ثابت کررہے ہیں فوج سیاسی معملات پر بالکل اثر انداز نہیں ہورہی
247
553
32
4,492
158,987
Eng Maqbool Hussain retweeted
الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان سمیت تحریک انصاف کے مرکزی رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا خود الیکشن کمیشن کی پہلے سے تباہ شدہ ساکھ کو مزید پستی میں لے جائیگا، ایک سیاسی جماعت کا آلہ کار بن کر دوسری جماعت کو ٹارگٹ کرنا شرمناک،افسوس ناک اور قابل مذمت عمل ہے!
34
403
3
2,384
37,420
Eng Maqbool Hussain retweeted
میڈیا رپورٹس کے مطابق میرے خلاف قتل کی سازش کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے اراکین پر جے آئی ٹی کے نتائج سے فاصلہ اختیار کرنے کیلئےدباؤ ڈالا جارہا ہے۔ اس سے میرے اس یقین پر مہرِ تصدیق ثبت ہوتی ہےکہ مجھ پر قاتلانہ حملے کے پیچھےطاقتور حلقے ہی کارفرما تھے۔
2,251
17,358
368
55,324
1,223,543
Eng Maqbool Hussain retweeted
الیکشن کمیشن نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے عمران خان صاحب، میرے اور فواد چوہدری کے. اپنا الیکشن کروانے کا کام کرنے کے بجائے ان کاموں میں لگے ہوئے ہیں. خود یہ توہینِ عدالت کے مرتکب ہیں اسلام آباد الیکشن نہ کروا کر
383
4,628
88
16,943
362,732
Eng Maqbool Hussain retweeted
رجیم چینج سازش کے بعد کراچی کے حق پر پھر وار. مردم شماری میں تاخیر. 26 کروڑ گیلن کا k4 منصوبہ فنڈز کی کمی کا شکار. جدید کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ جس کی تمام مرحلوں کی منظوری ہو چکی تھی ایک دفعہ پھر کھٹائی میں پڑ گیا. اپنے دشمن پہچانو کراچی #با_اختیار_کراچی
122
1,325
16
4,688
104,248
Eng Maqbool Hussain retweeted
اج کل چاروں طرف مایوسی چھائ ہوئ ہے لیکن جیسا بابا بلھے شاہ نے کہا ہے " چڑھدے سورج ڈھلدے ویکھے، بجھے دیوے بلدے ویکھے". اللہ کی زات بجھا ہوا دیا بھی روشن کر سکتی ہے. انشاءاللہ یہ ملک ان مشکلات سے نکلے گا اور پھلے پھولے گا
810
4,169
193
19,053
453,406