ہم باآسانی کسی خبر پر یقین نہیں کرتے۔ ہم نے وہ دور دیکھا ہوا ہے جب اخبار میں خبر ہوتی تھی کہ معروف اداکار قوی خان نے چند ساتھیوں کے ساتھ مل کر اداکار محمد شفیع کو کر قتل کر دیا۔ خبر کی آخری لائن میں لکھا ہوتا تھا”قوی خان دراصل ڈرامہ حشمت کا انتقام کی ریکارڈنگ کر رہے تھے“۔
سندھ کے چیف منسٹر صاحب کہہ رہے ہیں کہ سڑک کے درمیان بجلی کے کھمبے دراصل اُن کے گرینڈ پلان کا حصہ تھا۔
اسیں اینج ای لتھی دا۔
This sentence feels like poetry tbh.
Ephemeral retweeted
What’s a polite way to tell someone, “I’m not discussing this with you because your entire understanding of the subject is built on so many interconnected misconceptions that correcting them would require uninstalling your current worldview and starting the tutorial from birth”?
ذوقِ تعلق سے محروم شخص فرشتہ صفت بھی ہو تو ایک دن تکلیف پہنچائے گا۔ ذوقِ تعلق کا حامل شخص بدمعاش بھی ہو تو رشتے کا لحاظ رکھے گا۔












