𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804) header
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804) profile picture

|| My Leader Ik|| یہ مِیرا ہُنر تیری خوشبوؤں سے وابستہ ہے۔ میرے سارے لفظوں پر تیری حکمرانی ھے۔

...
Joined February 2022
Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)
وابستگی قابل برداشت رکھیں اکتانا انسانی فطرت میں ہے..!!
9
32
1
94
3,167
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
مدت کے بعد کل رات..!! کتاب ماضی کو ہم نے کھولا..!! بہت سے چہرے نظر میں اترے..!! بہت سے ناموں پہ دل پسیجا..!! اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا..!! کہ جس کا عنوان صرف " تم" تھے..!! کچھ اور آنسوں پھر اس پہ ٹپکے..!! پھر اس سے آگے ہم پڑھ نہ پائے..!! کتاب ماضی کو بند کر کے..!! تمہاری یادوں میں کھو گئے ہم..!! اگر تم ملتے تو کیسا لگتا..!! انہی خیالوں میں سو گئے ہم..!! #اردو_زبان
15
27
1
58
405
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
اے لوگو! نکلو گھروں سے باہر *کپتان کی خاطر، یہ فرض ہے ہم پر!* اے لوگو! نکلو گھروں سے باہر، کپتان کی خاطر، یہ فرض ہے ہم پر، اٹھو کہ وقتِ مزاحمت ہے، خاموشی اب گناہ ہے، اب جاگنے کا وقت ہے، یہ لمحہ امتحان ہے! وہ شخص جو تمہاری خاطر، اپنے گھر کا سکون لٹا بیٹھا، گولیوں کے زخم سینے پر سہے، اپنی جوانی، اپنی خوشیاں، اس قوم کے نام لکھا بیٹھا۔ وہ آج بھی زندان میں ہے، تنہائی کے اندھیروں میں، بیماریوں کی آہٹ میں، اپنوں سے دور، بے بس نہیں، مگر اپنے لوگوں کی خاطر خاموش ہے! چوہتر برس کا وہ قیدی، ایک سو بانوے کا بلڈ پریشر، یہ کیسی بے حسی کا عالم ہے؟ ایک بہن کی آنکھ میں آنسو، ایک بھائی کی صحت پہ سوال، اور قوم کے سامنے خاموشی کا جال! روبینہ کی فریاد سنو، اس درد کو اپنی آواز کرو، بیمار قیدی کو علاج دو، ذاتی معالجین تک رسائی دو، آزاد طبی معائنہ یقینی بناؤ، اس کی زندگی کو تحفظ دو! اے اہلِ وطن! اب سوچو ذرا، کب تک دیکھو گے یہ ظلم و جفا؟ کب تک ملاقاتوں پہ پہرے ہوں گے؟ کب تک اپنوں کے دل یہ جلیں گے؟ کب تک ایک بہن بھائی کی راہ تکے گی؟ کب تک ایک قوم اپنے قائد کی خبر کو ترسے گی؟ ٹرمپ کی ڈولتی کشتی کے قصے چھوڑ دو، باجوہ کے دوستوں کی بحثیں توڑ دو، نہ ٹرمپ ہمارا مقصد، نہ کوئی دوسرا نام، عمران خان کی زندگی، پاکستان ہمارا مقام! ہمیں نہ تخت کی خواہش، نہ اقتدار کا خواب، ہمیں اپنے قیدی کے لیے انصاف کا جواب، ہمیں اس کی سلامتی، ہمیں اس کا علاج، ہمیں اس کی رہائی، ہمیں آئین کا راج! اے قوم! اپنے ضمیر کو آواز دو، ہر سو حق و انصاف کا پرچم اٹھا دو، نہ نفرت کے اسیر، نہ خوف کے غلام، پرامن جدوجہد سے روشن کرو وطن کا نام! اگر آج بھی خاموش رہے تو کل پچھتاؤ گے، اپنی آنے والی نسلوں کو کیا جواب دو گے؟ یہ وقت وفا کا ہے، یہ وقت گواہی کا، یہ وقت اپنے عہد کو نبھانے کا ہے! **اے لوگو! نکلو گھروں سے باہر،** **کپتان کی خاطر، یہ فرض ہے ہم پر!** **خان کی صحت، خان کی سلامتی، خان کی رہائی!** **پاکستان کی خاطر، آئین کی خاطر، انصاف کی خاطر!**
1
49
67
492
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
نا صرف دلوں کو فتح کر چکا بلکہ اب نبضوں میں خون کی جگہ دوڑ رہا ہے۔ @ImranKhanPTI
🤖 Made with AI
2
35
57
446
ہے شوق اور ضبطِ شوق میں دن رات کشمکش دل مجھ کو، میں ہوں دل کو پریشاں کیے ہوئے
1
6
15
357
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
Leave the worries behind and welcome peaceful dreams. Good night my soul
23
16
1
42
423
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
💚❤️ اس حسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئے پردے میں چلے جانا شرمائے ہوئے رہنا اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے اک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا ❤️💚
17
23
32
394
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
Waves met the shore, but only your memories brought peace. 🖤🍂 لہریں ساحل سے بار بار ملتی رہیں ، مگر دل کو وہ سکون نہ ملا ، جو کبھی اُس کے خیال کی خاموشی میں ملا تھا 🖤🍂
11
18
20
519
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy… Get in here !!! let’s grab you immediately 🥰🥰🥰🤗🫠

95
239
2
175
1,614
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
A breathtaking view of nature, a flowing stream between majestic mountains, and a beautiful path leading home. 🌿
47
93
1
97
1,639
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
بین الاقوامی محفل اور کمیونٹی سیشن 🌍 جہاں دلوں کے رشتے سرحدوں سے ماورا ہوتے ہیں، آئیے ایسی ہی ایک شاندار بین الاقوامی محفل کا حصہ بنیں۔ Where the bonds of hearts transcend borders, come be a part of this magnificent international gathering Follow Host, Co-Hosts, Speaker panel and all active members teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy…

103
300
1
199
1,725
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
One community, countlessconnections, shared memories, and a wholelot of love. Together, we’re stronger! 🤝❤️ @Arya07__ @Rohee211 @0bbbh @9777R @p555c @Boss_onX @nnnn2b1 @33YYL @4e9rv @D00IJ @6l1lJ @5lJ11 @1AOOi @9KK90 @4e9re @08U8I @2XX2G @5JJJW @9PPPT @gbettr2 @m5twix teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy…

128
356
1
251
3,554
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
جب محبت سے میرا نام پکارو گے تم اپنے ہونٹوں پہ محبت کو سجاؤ گے تم آفتابؔ نام ہے میرا، دل تمہارا ہے صنم میری دھڑکن میں ہمیشہ خود کو پاؤ گے تم teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy…

110
303
4
220
2,681
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
Many hearts, one community, endless friendships, beautiful memories, and a bond that keeps us united. Stronger together, always 🤝❤️ @Arya07__ @Rohee211 @0bbbh @9777R @p555c @Boss_onX @nnnn2b1 @33YYL @4e9rv @D00IJ @6l1lJ @5lJ11 @1AOOi @9KK90 @4e9re @08U8I @2XX2G @5JJJW @9PPPT @gbettr2 @m5twix @5554P @666Q0 @7XX7B @1XX1B @YQY80 teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy…

111
291
1
210
2,164
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
Needs 21k+ verified or unverified followers⁉️ Say "GRAB ME" 🤝🤝 I will bo0st your page 🚀⏫⏫
14
2
9
140
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
The lion attacked the very person who had cared for him, but the dog proved what true loyalty means! 🦁🐕❤️
50
129
129
2,546
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
What would you do? You find out your elder brother's wife is cheating on him. She begs you not to tell him because it will break the family. Would you tell your brother the truth, or keep quiet to protect the family peace? teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy…

109
322
1
218
4,965
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted

135
326
1
233
2,615
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
Gun ka license mil gaya hai😎, ab koi sochna bhi mat 😏🔫😂🔥
8
39
1
60
1,086
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
کِھلتے ہوئے گُلوں کی مہک رائیگاں گئی مُجھ کو تیرے حصار کی خُوشبو نے آ لیا Good evening @WafaZahra786 @Arya07__ teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy…

133
389
273
4,105