Erum retweeted
Do you like to have black coffee?.
Wlcm Pakistan International promotion space gain 1000 followers.
#pakistan
teapaw.org/i/spaces/1BRJjwQOpZexw
Erum retweeted
Welcome & jaldi jaldi come come 😅
پنے حوصلے بلند کریں اور اپنے اکاؤنٹ کو وزن دینے کے لیے ایک دوسرے سے جڑیں۔
teapaw.org/i/spaces/1BRJjwQOpZexw
Erum retweeted
السلام علیکم 🤝
صبح بخیر 🌹
اے میرے پاک پروردگار رب العزت❤️
جب میں نفس کے بہکاوے میں آکر تاریک راہوں کا مسافر بننے لگوں تو اپنے نور کی روشنی سے مجھے راہِ ہدایت دکھانا۔
آمین یا رب العالمین♥️
#pakistan
teapaw.org/i/spaces/1BRJjwQOpZexw
Erum retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص گناہ کر بیٹھے اور گناہ کرتے ہوئے اس کو ناپسند کرتا ہو، اور نیک عمل کرے اور یہ عمل کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہو، تو وہ مومن ہے.
المستدرک للحاكم 177، 32
#pakistan
teapaw.org/i/spaces/1BRJjwQOpZexw
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص گناہ کر بیٹھے اور گناہ کرتے ہوئے اس کو ناپسند کرتا ہو، اور نیک عمل کرے اور یہ عمل کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہو، تو وہ مومن ہے.
المستدرک للحاكم 177، 32
#pakistan
teapaw.org/i/spaces/1BRJjwQOpZexw
مئیر صاحب!! ہوش کے ناخن لیں.. لوگ سوال پوچھ رہے ہیں.. ان کو جواب دیں کہ آپ صرف ایلیٹ کلاس کے محلات میں ہی کام کیوں کرتے ہیں.. مڈل کلاس ایریاز میں آپ کے ترقیاتی کام کب ہوں گے.
#قبضہ_مئیر_فنڈز_جاری_کرو
ٹوٹی سڑکیں، بہتے گٹر، سارے شہر میں گندگی، شرم کریں قبضہ میئر
#قبضہ_مئیر_فنڈز_جاری_کرو
کراچی کی ٹوٹی سڑکیں بہتے گٹر
شرم کرو قبضہ میںر
#قبضہ_مئیر_فنڈز_جاری_کرو
قبضہ مئیر نے ٹوٹی سڑکیں کراچی کی پہچان بنادی ہیں کہا تھا حافظ نعیم الرحمن کو آنے دو کراچی تو سنور جاتا
#قبضہ_مئیر_فنڈز_جاری_کرو
*آپ ﷺ نے فرمایا :’’جس نے سورہ کہف کی ابتدائی دس آیتیں حفظ کر لیں وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا*
ابو داؤد 4323
#pakistan
teapaw.org/i/spaces/1RDxlyQebYMKL
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ
اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنی راہ میں قبول فرمائے اور
ہم سب سے راضی ہو جائے آ
مین ثمہ آمین۔
جب سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺ کے پاس آتیں تو آپ ﷺ اٹھ کر انھیں بوسہ دیتے اور انھیں اپنی جگہ پر بٹھاتے
جب رسول اللہ ﷺ سیدہ فاطمہ کے پاس آتے تو وہ اٹھ کر آپ ﷺ کو بوسہ دیتیں اور آپ ﷺ کو اپنی جگہ پر بٹھاتیں۔
(ترمذی،۳۸۷۲)
#pakistan
teapaw.org/i/spaces/1kvJpbREVOZKE
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ
ہمیشہ خوش رہیں اور مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔
📖 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ*
*عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍؓ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ أَحْسَنَ النَّاسِ خُلُقًا*
*حضرت انس بن مالکؓ فرماتے ہیں کہ: رسول اللہ ﷺ تمام انسانوں میں سب سے بڑھ کر خوش اخلاق تھے*
*Anas b. Malik reported that Allah's Messenger ﷺ was the best amongst people in disposition and behaviour.*
مسلم 6017
کراچی کے نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان
بنوقابل 4.0 آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء
کے لئے 10 ہزار لیپ ٹاپس کی اسکیم
#banoqabil #laptops #technology #HafizNaeemurRehman #gulshan #education #jamaateislami #alkhidmat #Karachi
کراچی میں آئی ٹی انقلاب
چھٹا ہفتہ ، نواں ٹیسٹ
گلشن اور گلستان جوہر کے طلباء کے لئے بنو قابل داخلہ ٹیسٹ











