Pinned Tweet
Hello Everyone 🤗
It’s a humble request to all of you. Please visit my YouTube channel, show your support, and enjoy this amazing song. Your love and support mean a lot to me. ❤️🎶
youtu.be/_AtYYswlcRI?si=MC59…
Eva Holy 🥷 retweeted
ڈیرہ بگٹی بلوچستان میں جدید آئی ٹی سینٹر قائم !
بلوچستان میں عوامی خوشحالی کا نیا دور ۔۔!
🔸ضلع ڈیرہ بگٹی میں جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ہب کا قیام نوجوانوں کو جدید ہنر اور روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
🔸بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) کے تحت یہ منصوبہ حکومتِ بلوچستان، پاک فوج، ایف سی بلوچستان (نارتھ)، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے باہمی تعاون سے مکمل کیا گیا۔
🔸یہ منصوبہ ڈیرہ بگٹی جیسے دور افتادہ علاقے میں نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے، ڈیجیٹل خواندگی بڑھانے اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوگا، جو بلوچستان کے روشن اور خوشحال مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
Eva Holy 🥷 retweeted
Adhering to municipal layout plans prevents illegal construction and supports organized urban development in metropolitan areas.
#ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
Eva Holy 🥷 retweeted
Strengthening SECP oversight protects the financial system against corporate opacity and non-compliant beneficial ownership structures. #ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
Eva Holy 🥷 retweeted
Clear separation between private business operations and political influence preserves ethical standards in commercial sectors.
#ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
Eva Holy 🥷 retweeted
Documentary proof of land ownership is a standard requirement for all organizations operating educational or charitable facilities. #ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
Eva Holy 🥷 retweeted
Municipal agencies must consistently enforce building regulations to maintain urban safety and legal compliance across capital districts.
#ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
Eva Holy 🥷 retweeted
چاچے فجو ورگا بیغرت وی کسے نئی ویکھیا ہونا
ریاست کو گالی بھی دیتا ہے اور پارلیمان کا پروٹوکول بھی انجوائے کرتا ہے۔
تنخواہیں، مراعات اور پروٹوکول بھی لیتا ہے اور اپنے منہ سے نفرت انگیز بیانات بھی داغتا ہے۔
#ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو #helevier #WilliamEst
The people want transparency, not controversy. Answering legitimate questions is a responsibility, not a choice.
#ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
Eva Holy 🥷 retweeted
فضلو اور اس کے حواری صرف چندہ چور نہیں، سر تا پاؤں حرام کمائی کا ڈرم ہیں۔
#ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
Every leader should be accountable for their words, decisions, and actions. No one is above public scrutiny. #ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
Eva Holy 🥷 retweeted
آزاد ڈیجیٹل پر دھمکیاں
شکایت این سی سی آئی اے میں درج ہو چکی ہے
سی ای او اور اہل خانہ کے تحفظ کا مطالبہ ہے
فوری تحقیقات ہونی چاہیے
#ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
جے یو آئی ف کے رہنماؤں پر مالی بے ضابطگیوں کے الزامات کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں۔
#ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
مدارس کے نام پر رہائشی پلاٹوں کا غیر قانونی استعمال کسی صورت قابلِ قبول نہیں، قانون کی عملداری یقینی بنائی جائے۔
#ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
Eva Holy 🥷 retweeted
احتساب کا معیار سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔ مذہبی قیادت ہو یا سیاسی رہنما، اثاثوں اور آمدن کے ذرائع پر سوالات کا جواب دینا ہر کسی کی ذمہ داری ہے۔ #ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
Eva Holy 🥷 retweeted
عوام کو نعروں سے زیادہ عملی کردار اور شفافیت چاہیے۔ مولانا فضل الرحمن سے متعلق جائیدادوں اور مالی معاملات کے تمام سوالات کا جواب حقائق اور دستاویزات کے ساتھ دیا جائے۔ #ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
Eva Holy 🥷 retweeted
Maulana Fazlur Rehman should address questions about madrasa funding with documented details. #ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
Eva Holy 🥷 retweeted
Why isn't a complete account of funds received for seminaries publicly available? The public deserves transparency and straightforward answers. #ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او اور ان کے اہلِ خانہ کو مبینہ جان سے مارنے کی دھمکیاں قابلِ مذمت ہیں، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
#ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
Eva Holy 🥷 retweeted
جامعہ صدیقیہ منگھوپیر پر ہر الزام درست نکلا۔
چندہ، قبضہ، بقایہ۔
#ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو
Eva Holy 🥷 retweeted
جامعہ صدیقیہ منگھوپیر پر ہر الزام درست نکلا۔
چندہ، قبضہ، بقایہ۔
#ننگ_دین_ننگ_وطن_فضلو




















