Fazeel Siddiqui (@FAS_83) header
Fazeel Siddiqui (@FAS_83) profile picture

Humanitarian | Overseas Pakistani Voice | Social Media Activist | Nature & Travel Lover | عراق ثانی سندھ سے سرزمین عراق میں

Iraq
Joined December 2009
Photo by Fazeel Siddiqui (@FAS_83)Photo by Fazeel Siddiqui (@FAS_83)Photo by Fazeel Siddiqui (@FAS_83)Photo by Fazeel Siddiqui (@FAS_83)Photo by Fazeel Siddiqui (@FAS_83)Photo by Fazeel Siddiqui (@FAS_83)
سپریم کورٹ میں #BahriaTown کیخلاف دائر پٹیشن پر @ShahidHussainJM کیساتھ گفتگو۔ عدالت عظمی اپنے آرڈر8758/2018 پر عملدرآمد کرائے، کھربوں روپے کادھوکہ کھانیوالے متاثرین کو لیگل جگہ میں پزیشن اور فوری کمپنسیشن دلائے، قبضہ گردی بند کرائے۔ #Justice4BahriaVictims youtu.be/zOvN4MD-LLY
21
53
8
112
Fazeel Siddiqui retweeted
جس ملک میں مجیب الرحمٰن شامی، انصار عباسی، عرفان صدیقی، ابصار عالم، سہیل وڑائچ، سلیم صافی، طلعت حسین، رؤف کلاسرا، نجم سیٹھی، منیب فاروق، کامران شاہد، عاصمہ شیرازی، غریدہ فاروقی، حسن ایوب، کامران خان، جاوید چوہدری، نصرت جاوید وغیرہ جیسے صحافی ہوں وہاں ہزید بھی ولی قرار پاتا ہے، ان کی ساری زندگی بے شرمی سے بھری پڑی ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں جب بھی لکھا لفافوں، سرکاری مراعات، پلاٹ، پیٹرول پمپس و سرکاری عمارتوں کی لیزوں، اپنی اولادوں کی ناجائز ذرائع سے بھرتیوں، بیرونِ ملک کے مفت دوروں کے لالچ میں لکھا، اس کے علاؤہ انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی کوئی کام نہیں کیا، جب لکھا جھوٹ لکھا جب کھایا حرام کھایا۔
290
1,171
47
3,556
72,674
Fazeel Siddiqui retweeted
On this International Day to End Impunity for Crimes Against Journalists, I remember my husband, Shaheed Arshad Sharif. For the world, he was a brave journalist a voice who refused to compromise on the truth. For me, he was my husband, my friend and my universe. Since his assassination in Kenya on 23rd October 2022, our lives have stopped. For the journalism community it is a haunting memory, for us it is our everyday reality. Four years have passed, but the questions are still unanswered. No one should be killed for telling the truth, and no family should have to struggle for justice for years. When a journalist is killed in the line of duty, his family dies every single day. We, his family, are still waiting. Still grieving. Still asking for justice. I demand an end to this impunity. Justice for Arshad Sharif is not just justice for my family it is justice for journalism in Pakistan. #JusticeForArshadSharif
17
341
4
1,174
10,852
Fazeel Siddiqui retweeted
یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا 🤦
8
232
1
1,279
15,924
Fazeel Siddiqui retweeted
جس کسی نے ایک انسان کو جان بوجھ کے مارا گویا اس نے ساری انسانیت کو مارا یہ کام صرف اللہ کی فوج ہی کر سکتی ہے
پاکستان کا ناپاک بوجھ کشمیر میں لوگوں کو زندہ جلا کر اپنے لئے" جنت" کے خواب دیکھ رہا ہے۔
16
256
3
604
25,791
Fazeel Siddiqui retweeted
زمینیں کھا گیا DHA کیسی کیسی 😟
21
940
12
2,795
54,537
Fazeel Siddiqui retweeted
کتنی شرمناک بات کی ہے کینسر کے مریضوں سے پوچھیں ان کے گھر والوں سے پوچھیں کس تکلیف سے گزر رہے ہوتے ہیں اللہ کی طرف سے دی گئی بیماری جو جھیلنا اور سہنا بہت مشکل ہوتا ہے اس کا اس طرح سے مذاق اڑانا انتہائی افسوس ناک ہے
Maryam Nawaz’s husband, Captain Safdar, also lost his mother-in-law to cancer, yet here he is mocking women who are battling cancer.
10
25
152
7,437
Fazeel Siddiqui retweeted
So 74% brain dead zombies still around? Oh! This is a survey by Gallup Pak Army Inc?
Pakistan Army has the highest trust among young Pakistanis at 74%, followed by the Supreme Court (58%), media (54%) and political parties (50%). Even though political parties rank fourth in trust, PTI has stronger support among educated voters, while PML-N and PPP draw more support from voters with lower levels of education. Sources: Ipsos Pakistan, Youth Survey (2024) Gallup Pakistan, Exit Poll (2024) Pakistan Bureau of Statistics, HIES (2024–25)
203
146
4
810
34,653
Fazeel Siddiqui retweeted
ئاشمی صاحب آپکا گھر اب پاکستانیوں کے دلوں میں ہے۔ انہیں ہر ظلم کا جواب دینا ہوگا۔ انشاءاللہ
سیکسورٹی فورسز میرے گھر میرے بھائیوں، بھتیجوں کے گھر میں داخل ہو چکی ہے۔ گرانے کے لئے مشینری بھی ہمراہ ہے۔ کوئی ایک جواز دے دیں، گرانے کا۔ پورے پاکستان کو اپنی زمین ڈکلیئر کرو گے؟ اپنے آخری سانس تک نہیں جھکوں گا۔ یہیں بیٹھا ہوں۔ تمہاری دہشتگردی مجھے نہیں جھکا سکتی۔
48
2,382
10,324
152,080
Fazeel Siddiqui retweeted
بیوقوفی اور بے غیرتی کے علاوہ Desperation کا بھی پتا چلتا ہے!
This quoted post is unavailable.
98
1,130
10
4,888
346,277
Fazeel Siddiqui retweeted
کیا پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مزید افورڈ کر سکتے ہیں؟ ہاں نہیں
9,978
3,192
323
15,479
482,898
Fazeel Siddiqui retweeted
Imran Khan's sisters arrested and detained and security forces seizing ministers in broad daylight. The arrests come a week before a planned protest march by Khan’s PTI party. Pakistan's Interior Minister said the government would do everything it could to stop the march.
492
6,858
83
13,740
263,949
Fazeel Siddiqui retweeted
Urgent help Needed❗ شدید بخار تھا ۔۔ٹوٹر سے بریک لی تھی ۔۔یہ ویڈیوز دیکھی تو دل کٹ کے رہ گیا ۔۔اشفاق جو کہ سیکیورٹی گارڈ ہے۔اس کی زندگی بھر کی کمائی کرچیوں میں بدل گئی ۔۔قابل استعمال نا برتن نا چولہا نا واش روم ۔۔لیکن غریب ہے تو سوشل میڈیا پر بھوچال نہیں ایا ۔۔مجھے لگا تھا ابھی تک اس کی بہت مدد ہو چکی ہوگی ۔۔لوگوں کو اور پارٹ کو اس کی تکلیف کا احساس ہوگا ۔۔۔لیکن نہیں 💔 یہاں پر احساس بھی امیروں کا ہی ہوتا ہے ایک عام ورکر کتنی تکلیف میں ہے کسی کو کوئی پرواہ نہیں اپ میں سے جو بھی ان ان کی فیملی کا نمبر لینا چاہیں وہ نمبر لے رابطہ کریں اور ان کی اس تکلیف میں مدد کریں ۔۔تاکہ ان کے نقصان کا کچھ مداوا ہو سکے 🙏
57
1,229
18
2,409
80,001
Fazeel Siddiqui retweeted
میں جس وقت سیالکوٹ میں کوریج کر رہا تھا اٹھارہ سے بیس لوگ میرے گھر میں دندناتے ہوئے رات کی تاریکی میں گھستے ہیں کیمرے توڑتے ہیں گھر والوں کی عزتیں بالائے تاک رکھتے ہیں اور اس ملک کے قانون کی دھجیاں اڑا دتے ہیں۔۔۔ یہ کیسی بدترین منافقت ہے کہ کاغذ پر تو جمہوریت جمہوریت لکھ کر کا غذ کالے کیے جاتے ہیں، مگر حقیقت میں سچ کی آواز کو کچلنے کے لیے خوف کا ننگا ناچ نچایا جارہا ہے۔ ایک صحافی جب فرض کی راہ پر نکلتا ہے، جب وہ فرض شناسی کا طوق گلے میں ڈال کر سچ کی تلاش کرتا ہے، تو اس کے گھر کو میدانِ جنگ بنا دیا جاتا ہے۔ اندھیری رات میں اٹھارہ بیس درندے میرے گھر میں گھستے ہیں، کیمرے توڑتے ہیں، چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہیں میری فیملی گھر میں موجود ہوتی ہے ان کی عزت کو بالائے تاک رکھتے ہیں اور گھر کا سامان لوٹ کر لے جاتے ہیں یہ قانون کی پاسداری نہیں، یہ بزدلی کا وہ سیاہ روپ ہے جو ریاست کے چہرے پر ہمیشہ کے لیے کالک مل گیا ہے۔ کیا سچ بولنا اتنا بڑا گناہ ہو گیا ہے کہ اب گھر والوں کی عزتیں اور ان کا سکون بھی نشانے پر آ جائے؟ پنجاب میں کوریج کرنے کے دوران میرے گھر پر یہ حملہ صرف ایک گھر پر چھاپہ نہیں، یہ اس پورے نظام کے منہ پر طمانچہ ہے جو آذادی رائےکے دعوے کرتا ہے۔ جب قلم کی طاقت سے ایوانوں کی بنیادیں ہلتی ہیں تو یہ بزدل طاقتیں اس طرح گھروں میں گھس کر غنڈہ گردی کرتی ہیں۔ آزادیِ اظہار اب صرف ایک دھوکہ ہے، ایک ایسا مذاق ہے جو اس سسٹم نے اس ملک کے باضمیر لوگوں کے ساتھ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس ظلم کے خلاف کون بولے گا؟ جب محافظ ہی لٹیرے بن جائیں تو انصاف کس سے مانگا جائے گا؟
59
963
30
2,810
243,098
Fazeel Siddiqui retweeted
انتہائی شرمناک
میں جس وقت سیالکوٹ میں کوریج کر رہا تھا اٹھارہ سے بیس لوگ میرے گھر میں دندناتے ہوئے رات کی تاریکی میں گھستے ہیں کیمرے توڑتے ہیں گھر والوں کی عزتیں بالائے تاک رکھتے ہیں اور اس ملک کے قانون کی دھجیاں اڑا دتے ہیں۔۔۔ یہ کیسی بدترین منافقت ہے کہ کاغذ پر تو جمہوریت جمہوریت لکھ کر کا غذ کالے کیے جاتے ہیں، مگر حقیقت میں سچ کی آواز کو کچلنے کے لیے خوف کا ننگا ناچ نچایا جارہا ہے۔ ایک صحافی جب فرض کی راہ پر نکلتا ہے، جب وہ فرض شناسی کا طوق گلے میں ڈال کر سچ کی تلاش کرتا ہے، تو اس کے گھر کو میدانِ جنگ بنا دیا جاتا ہے۔ اندھیری رات میں اٹھارہ بیس درندے میرے گھر میں گھستے ہیں، کیمرے توڑتے ہیں، چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہیں میری فیملی گھر میں موجود ہوتی ہے ان کی عزت کو بالائے تاک رکھتے ہیں اور گھر کا سامان لوٹ کر لے جاتے ہیں یہ قانون کی پاسداری نہیں، یہ بزدلی کا وہ سیاہ روپ ہے جو ریاست کے چہرے پر ہمیشہ کے لیے کالک مل گیا ہے۔ کیا سچ بولنا اتنا بڑا گناہ ہو گیا ہے کہ اب گھر والوں کی عزتیں اور ان کا سکون بھی نشانے پر آ جائے؟ پنجاب میں کوریج کرنے کے دوران میرے گھر پر یہ حملہ صرف ایک گھر پر چھاپہ نہیں، یہ اس پورے نظام کے منہ پر طمانچہ ہے جو آذادی رائےکے دعوے کرتا ہے۔ جب قلم کی طاقت سے ایوانوں کی بنیادیں ہلتی ہیں تو یہ بزدل طاقتیں اس طرح گھروں میں گھس کر غنڈہ گردی کرتی ہیں۔ آزادیِ اظہار اب صرف ایک دھوکہ ہے، ایک ایسا مذاق ہے جو اس سسٹم نے اس ملک کے باضمیر لوگوں کے ساتھ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس ظلم کے خلاف کون بولے گا؟ جب محافظ ہی لٹیرے بن جائیں تو انصاف کس سے مانگا جائے گا؟
8
534
1
2,286
45,249
Fazeel Siddiqui retweeted
پورے ملک کی مشینری ، تحریک انصاف کو ڈرانے دھمکانے، ہراساں کرنے، اغوا کرنے پر جت چکی ہے، خواتین، چادر چار دیواری کے الفاظ تو تحریک انصاف کے لوگوں کے لئے اب بے معنی کردیئے گئے ہیں، عزت صڑف لاڈلوں کی خواتین کی ہے۔ #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
بغیریتی کی انتہا… سیالکوٹ: سب انسپیکٹر اعجاز ساہی بھاری نفری کے ہمراہ خاتون وکیل کے گھر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ھوئے داخل ھو کر اندرونی دروازہ توڑتا ھے دوسری جانب گھریلو خاتون کو گاڑی میں ڈالتے ھوئے نیچے گراتے ہیں۔۔ teapaw.org/insaff2006/status/2098…
39
2,150
11
4,599
122,845
Fazeel Siddiqui retweeted
پنجاب حکومت اپنے IG پولیس سمیت ل ع ن ت قبول فرمائیں۔
121
3,680
40
9,520
175,423
Fazeel Siddiqui retweeted
عمران احمد خان نیازی #لیڈر_صرف_عمران_خان
9
244
2
990
8,080
Fazeel Siddiqui retweeted
جب کوئی جرنیل قوم کے دیئے انہی ہتھیاروں کا رخ اپنے ہم وطنوں کی جانب کردے تو نتیجہ وہی نکلتا ہے جو پاکستان میں ہو رہا ہے۔ فوج ایک سرکار کا ماتحت ادارہ ہے جسکا اپنی آئینی حدود میں رہنا ہی ملک کے مفاد میں ہے۔ ورنہ دائروں کا کھیل تو دہائیوں سے چل رہا ہے۔ teapaw.org/ptiofficial/status/209…
35
1,270
6
5,184
74,456
Fazeel Siddiqui retweeted
عوامی ریفرینڈم نمبر 1 کیا پاکستانی ملٹری جنرلز اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیاست میں کردار ادا کرتے ہیں؟ 1: Yes 2: No
12,748
2,841
327
14,649
327,657
Fazeel Siddiqui retweeted
موت کا وقت مقرر ہے لیکین یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ نے بہادر شاہ ظفر کی طرح غلامی میں مرنا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح حق کے لئے لڑ کر مرنا ہے !عمران خان۔
6
279
3
680
3,997