Fatima Noor (@FNoor12ii) header
Fatima Noor (@FNoor12ii) profile picture
Joined December 2023
Photo by Fatima Noor (@FNoor12ii)Photo by Fatima Noor (@FNoor12ii)Photo by Fatima Noor (@FNoor12ii)Photo by Fatima Noor (@FNoor12ii)Photo by Fatima Noor (@FNoor12ii)Photo by Fatima Noor (@FNoor12ii)Photo by Fatima Noor (@FNoor12ii)Photo by Fatima Noor (@FNoor12ii)Photo by Fatima Noor (@FNoor12ii)Photo by Fatima Noor (@FNoor12ii)
Got my rabbits trained and ready for the upcoming battle mode in
1
1
164
Hey @binance you should list $COREUM, it’s the most advanced Layer-1 blockchain design for enterprise adoption. We have a big community and as you can see everyone wants this listing. Check them out @CoreumOfficial and coreum.com
1
58
Discover #Mozo, the cutting-edge Web3 #AI project. Join us and lead the future! @Mozo_xyz t.me/mozoai_bot
1
61
🍁ایک ہی محبت کی تمنا ہے اس دھڑکن کے پاس 🌹 ⚘میری تصویر لگانا ____اپنی تصویر کے پاس 🌿 🥀جب لوگ پوچھیں کہ کون ہوں میں تو بول دینا💗 💞ہیر بیٹھی ہیں ______اپنے رانجھا کے پاس 🌹
2
73
ان سے کہیے، ذرا پڑھیں آنکھوں کا کلام وہ جو کہتے ہیں آپ مسکراتے بہت ہیں!! طوفانِ خموشاں کو یوں مت چھیڑ یے پھر نہ کہیے گا آپ رلا تے بہت ہیں!
4
9
150
بس وہی پھول تو مہکتے ہیں تیرے ہاتھوں نے چُھو لیا جن کو
8
114
مجھ خستہ دل کی عید کا کیا پوچھنا حضور جن کے گلے سے آپ ملے ان کی عید ہے
1
6
101
تمھارے بعد سلیقے سے ھم نے رکھے ہیں یہاں خیال، وہاں یاد، اس طرف آنکھیں شفقت حیات شفق
1
6
90
تیری ہر بات _ مان لیتا ہوں یہ بهی انداز ہے شکایت کا
6
93
تری حیات سے جُڑ جاؤں واقعہ بن کر تری کتاب میں میرا بھی اِقتباس رھے۔!!! ❤
1
5
87
کسی نے ہاتھ تھام کے جھٹک دیا شدید دکھ، کوئی قبول کہہ گیا کسی کو سوچتے ہوئے ، محبتیں بھی بے حسوں کو مل گئی برا ہوا، یہ لوگ سوچتے نہیں کسی کو چھوڑتے ہوئے ۔۔۔!!!!
1
3
63
وعدہ کیا تھا اس نے کسی شام کا کوئی ہم اج تکّ ہیں گھر میں چراغاں کیے ہوئے
1
2
67
کہاں گئے وہ سُخن ور جو میرِ محفِل تھے ہمارا کیا ہے ، بھلا ہم کہاں کے کامِل تھے ... اب اُن سے دُور کا بھی واسطہ نہیں ناصر وہ ہمنوا جو مِرے رتجگوں میں شامل تھے
2
4
95
وہ مہرباں ہو جائے,اور پو چھے,کیا چاہئے؟ کہوں گا ,تو جیسے پہلے تھا ,ہو بہو چاہئیے آگ لگاتا ہے,سلگاتا ہے،تیرا یہ بدلا ہوا لہجہ جو سیراب کرے روح کو ,وہ گفتگو چاہئیے
1
3
73
تیری مجبوریاں درست مگر۔۔۔ تو نے وعدہ کیا تھا، یاد تو کر
3
87
مجھے رہنے دے پردے میں میری تخلیق تلک تو نہ جا میری پیچیدگیوں کے دھاگے میری روح تک ہیں الجھے !
1
1
66
ہم سے مت الجھو کہ اب ہم سراپا سوال بھی ہیں..!! اور حاضر جواب بھی..!! ❤👑💕🌹
4
2
9
155
تمہیں آئینہ گری میں ہے__________ بہت کمال حاصل میرا دل ہے کِرچی کِرچی______ اِسے جوڑ کر دکھاؤ کوئی قیس تھا تو ہو گا______ کوئی کوہکن تھا ہو گا میرے رنج مُختلف ہیں______ مجھے اُن سے مت مِلاؤ
8
68