MS (@FS80283283) header
MS (@FS80283283) profile picture
Joined November 2018
♻️🔆السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🔆♻️ مُحَمَّدﷺ🔅♻️مُحَمَّدﷺ♻️🔅مُحَمَّدﷺ🔅♻️ 🔆♻️صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم♻️🔆
25
8
1
39
1,257
ایک انتہائی جذباتی اور دل دہلا دینے والا منظر, جس میں ایک بچے کی معصومیت اور بروقت ردعمل نے نہ صرف اپنی ماں کی جان بچائی بلکہ ایک بڑا حادثہ بھی ٹال دیا۔ آپ کی زندگی صرف آپ کی نہیں ہے, آپ اپنے بچے کے لیے پوری دنیا ہیں 💔🥺
21
48
1
663
380,963
پاکستانی فلم اسٹار میرا کی چھوٹی بہن اور لندن میں مقیم وکیل شائستہ عباس کینسر سے طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئی ہیں। نیویارک سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے تصدیق کی کہ ان کی بہن لندن کے ایک اسپتال میں کینسر کے باعث چل بسیں إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔 اداکارہ نے اس بات پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا کہ برطانوی ہائی کمیشن نے بار بار درخواستیں دینے اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کرنے کے باوجود انہیں ویزا جاری نہیں کیا، جس کی وجہ سے وہ اپنی علیل بہن سے آخری بار ملاقات نہ کر سکیں,۔ ​یورپ میں مقیم میرا کی دوسری بہن اقصی عباس نے بھی جیو نیوز کو بتایا کہ شائستہ پچھلے دو ماہ سے مسلسل اسپتال میں زیرِ علاج تھیں، اور اس سے قبل بھی صحت کی خرابی کے باعث ایک سال کے دوران انہیں بار بار اسپتال میں داخل اور ڈسچارج کیا جاتا رہا تھا۔ شائستہ ایک سنگل مدر تھیں جو اپنے پیچھے ایک کم سن بیٹی چھوڑ گئی ہیں، اور میرا کا ارادہ ہے کہ وہ اس بچی کو گود لیں، اور اس کی پرورش کریں الله تعالیٰ ان کی بہن کی مغفرت فرمائے ، آمین
11
13
41
2,905
زندگی اتنی سستی نہیں کہ اسے یوں نادانی یا لاپروائی میں گنوا دیا جائے۔ 🙏 آپ نے بہت سے بے وقوف دیکھے ہوں گے، لیکن اس جیسا شاید کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ یقیناً، وہ اب یہ سنگین غلطی دوبارہ کبھی نہیں دہرائے گا۔
15
16
45
2,520
انتہائی افسوس ناک واقعہ!! 💔🥺 راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں واقع ایک گھر سے نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کی خاتون اینکر پرسن ربیعہ احسن کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع اور پولیس کے مطابق مقتولہ کو بیڈ روم میں سامنے سے گردن کے نیچے ایک گولی لگی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ اینکر پرسن نے واقعے سے چند گھنٹے قبل رات کو نجی ٹی وی پر اپنا آخری پروگرام نشر کیا تھا۔ واقعے کے فوراً بعد راولپنڈی پولیس نے مقتولہ کے شوہر احسن کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے اور موقع سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے شوہر نے اپنے ابتدائی بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ گولی اتفاقیہ طور پر چلی جو ربیعہ کو جا لگی، جبکہ ابتدائی معلومات کے مطابق دونوں میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی ناچاقی نہیں تھی اور واقعے کے وقت مقتولہ کی والدہ اور بہنیں بھی گھر میں موجود تھیں۔ پولیس اس پہلو پر بھی تفتیش کر رہی ہے کہ مقتولہ کو مبینہ طور پر کسی اور قسم کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا یا نہیں۔
10
8
26
1,784
السلام علیکم، پلیز اس پوسٹ کو غور سے پڑھیں!! آج کل سوشل میڈیا, خاص طور پر X پر دھوکے باز اور جعلی اکاؤنٹس بہت زیادہ سرگرم ہو چکے ہیں۔ یہ لوگ Blue Tick حاصل کر لیتے ہیں تاکہ لوگوں کو یہ تاثر دے سکیں کہ یہ کوئی حقیقی اور معتبر اکاؤنٹ ہے، اور پھر خواتین کے نام اور ہمدردی بٹورنے والی کہانیاں استعمال کر کے معصوم لوگوں سے پیسے بٹورتے ہیں۔ ایسے دھوکے بازوں سے بچنے کے لیے درج ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں۔ اکاؤنٹ کی ہسٹری چیک کریں, یہ دیکھیں کہ اکاؤنٹ کب بنا ہے اور ماضی میں اس پر کس قسم کی پوسٹس کی جاتی رہی ہیں۔ پوسٹس اور فالوورز کا جائزہ لیں, اگر اکاؤنٹ پر صرف پیسے مانگنے والی پوسٹس ہوں اور کوئی حقیقی سرگرمی نہ ہو، تو وہ مشکوک ہے۔ شکریہ 🙏
12
9
29
1,074
یا اللہ ! ہماری دعاؤں اور عبادتوں کو قبول فرما ہمیں قبر کے عذاب سے بچا اور ہمارے دلوں سے غرور اور تکبر کو نکال دے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲 السلام علیکم Good morning
130
82
271
1,969
ایک انتہائی دردناک اور افسوس ناک واقعہ…🥺💔 یہ واقعہ واقعہ 22 اکتوبر 2013 کو امریکہ کی ریاست Massachusetts میں پیش آیا۔ ڈینورز ہائی اسکول کے 14 سالہ طالب علم فلپ چسم نے اپنی 24 سالہ ریاضی کی استاد Colleen Ritzer کولین رٹزر کو باتھ روم میں زیادتی کے بعد ق ت ل کیا، اور لاش کو ری سائیکلنگ بن میں ڈال کر جنگل میں پھینک دیا۔ قتل کرنے کے فوراً بعد فلپ چسم نے اپنی ٹیچر کا کریڈٹ کارڈ چرایا، اس سے کھانا خریدا اور مووی تھیٹر جا کر فلم دیکھی۔ وہ رات کو ہائی وے پر اکیلا گھومتا ہوا ملا، جہاں پولیس نے اسے حراست میں لیا۔ تلاشی کے دوران اس کے بیگ سے خون آلود کٹر اور مقتولہ کا کریڈٹ کارڈ ملا۔ اس نے ایک پرچی بھی چھوڑی تھی جس پر لکھا تھا: "آئی ہیٹ یو آل" (مجھے تم سب سے نفرت ہے)۔ مجرم کو سزائے موت اس لیے نہیں ہوئی کہ میساچوسٹس میں موت کی سزا 1984 سے ختم ہے اور امریکی سپریم کورٹ کے مطابق 18 سال سے کم عمر کو سزائے موت نہیں دی جا سکتی۔ اسے عمر قید ہوئی جس میں پیرول کی اہلیت 40 سال بعد (تقریباً 54 سال کی عمر میں) ہے۔
11
11
36
2,256
نانی نے نقل کرنے میں لتا منگیشکر کو بھی نہیں چھوڑا, اس کی سریلی آواز میں اپنی بھونڈی آواز شامل کرنے کی ناکام کوشش!! 😐🙄😂 لتا اور نانی کا گانا سنیں اور بتائیں کس کی آواز زیادہ اچھی ہے 😁
10
6
1
36
1,951
خان صاحب سخت اذیت اور تکلیف میں ہیں اور پی ٹی آئی قیادت ان نشئییوں کی طرح بھنگ کا نشہ کر کے سو رہی ہے!!😐🥺
16
20
294
1,246,503
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا. بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی(ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔اے ایمان والو !  تم بھی ان پردرودبھیجو،اورخوب سلام بھیجا کرو
122
23
3
190
1,580
﷽ 🕊️🤍ﷺםבםבﷺ🤍🕊️ *. . . ⚜️ . . * .. ⚜️. . * . . *. ⚜️ ⚜️اللهمَّ صَلِّ⚜️وَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلي⚜️ 🤍🕊️ﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺ🤍🕊️ *.. . ⚜️ . . * .. .⚜️ . * . .*. ⚜️ 🤍⚜️الســــــلام علیــــــــــــــکم⚜️🤍
51
24
1
105
4,714
کتنے بے حس لوگ ہیں، آس پاس سے گزر رہے ہیں، کوئی اس کا ساتھ نہیں دے رہا اور یہ بیچارہ اکیلا ڈاکوؤں سے مقابلہ کر رہا ہے!! 😤🥺🙏 ڈکیتی کے دوران نوجوان نے خوف کے آگے ہار ماننے کے بجائے غیر معمولی ہمت دکھائی اور موقع دیکھتے ہی ڈاکوؤں کے سر پر پتھر پتھر مارے ۔ 👏
22
142
1
1,054
484,767
یا الله! ہمیں ایسی تمام نا گہانیوں سے محفوظ رکھ، آمین 🤲😢 جھیل سیف اللہ حادثے میں لاپتا ہونے والی سیاح بشریٰ سموئی کی لاش 4 ماہ بعد مہوڈنڈ سے برآمد.. سوات پولیس کے مطابق آج مہوڈنڈ کے علاقے سے ایک لاش برآمد ہوئی، جس کی شناخت بعدازاں جولائی میں جھیل سیف اللہ کے کشتی حادثے میں لاپتا ہونے والی سیاح بشریٰ سموئی کے نام سے ہوئی۔ لاش کو قانونی اور طبی ضوابط کی تکمیل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ یاد رہے رواں سال جولائی میں جھیل سیف الملوک میں ڈوبنے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی لاشیں مل گئی تھیں، جبکہ بشریٰ سموئی نامی امریکی طالبہ مسلسل لاپتہ تھی جس کی تلاش جاری تھی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں کرنل (ر) عامر اوندل ، 20 سالہ بیٹا عبداللہ اوندل ، 23 سالہ بیٹی رویل اوندل ، 27 سالہ بیٹی پروا اوندل ، 1 سالہ بیٹا پروا اوندل شامل ہیں۔
18
10
42
2,027
اسے کہتے ہیں سیر کو سوا سیر…😆🤭 چوروں کو ہوشیاری گلے پڑ گئی 😃
9
11
40
2,135
بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات؟
6
42
106
1,458
چار دن کا بھوکا...😭🤣
8
7
29
1,058
پتہ نہیں، یہ پتلو کون ہے، جس نے ان سب کی حالت پتلی کردی، یہ لوگ موٹر سائیکلوں, لاکھوں کے کیش اور کار کے لالچ میں اپنی کئی قیمتی جانیں گنوا بیٹھے، اور کتنے ہی زخمی ہوگئے…💔 کاش یہ لوگ اپنے حق کے لئے نکلتے تو آج اس ملک پر غاصبوں کی حکومت نہیں ہوتی، جنہوں نے انہیں غربت کے اس مقام پر پنہچا دیا کہ انعامات اور پیسوں کے لالچ میں اپنی جان سے گئے 🙏🥺
16
23
1
58
2,284
مجھ سے اس معصوم بچی کا یہ حشر دیکھا نہیں گیا، 😭 تشدد زدہ انڈین موویز اور ڈراموں نے سب کو جنونی بنادیا ہے، خواہ وہ انڈیا ہو یا پاکستان، دلوں سے پیار محبت، رحم سب ختم ہوگیا اور اس کی جگہ نفرت،غصہ اور تشدد نے لے لی ہے… الله تعالیٰ اس معصوم بچی کو شفاء کاملا عطا فرمائے اور ہم سب کو ہدایت دے، آمین 🤲😭😭
17
65
1
207
20,269
😢 ریسٹورنٹ کے واش روم گئی خاتون واپس نہ لوٹی، شوہر پر قیامت ٹوٹ پڑی…🥺 یہ دونوں میاں بیوی دراصل کھانے کے فراڈ میں ملوث تھے۔ ویڈیو میں خاتون کو بڑے شاہانہ انداز میں، بغیرکسی پردے یا اوٹ کے، وہاں سے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتاہے۔ کچھ دیر بعد شوہر بھی پیچھے نہ رہا اور فرار ہونےکے لیے گملوں کے اوپر سے چھلانگ لگا کر بھاگ نکلا! 🤣 لگتا ہے دونوں نے کھانا کھایا، بل دینے کا وقت آیا تو اپنی اپنی راہ لی! 😂🏃‍♂️🏃‍♀️
8
16
56
11,350