Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81) header
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81) profile picture

~*~ سلجھے ہوئے ہیں لیکن الجھنے سے گریز کیجئے گا~*~ Moderator @TeamiPians Full-time PTI supporter

England, United Kingdom
Joined March 2022
🤍 یہ جنگ سچ کی ہے آپ کا ساتھ درکار ہے کیا آپ بھی انصاف چاہتے ہیں؟ کیا آپ بھی پاکستان کو بچانا چاہتے ہیں؟ کیا عمران خان کا ساتھ دیتے ہیں؟ تو مل کر ہمارے ساتھ آواز بلند کریں۔ ہماری مہم کا حصہ بنیں اور کپتان کی رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ ہمارے ساتھ @TeamiPians میں شامل ہوں: ✅ فالو کریں ✅ کمنٹس میں Yes لکھیں اور ٹیم کا حصہ بنیں۔ ہم ساتھ ہیں، سچ ضرور جیتے گا 🕊️
1
8
11
298
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🤍 یہ جنگ سچ کی ہے آپ کا ساتھ درکار ہے کیا آپ بھی انصاف چاہتے ہیں؟ کیا آپ بھی پاکستان کو بچانا چاہتے ہیں؟ کیا عمران خان کا ساتھ دیتے ہیں؟ تو مل کر ہمارے ساتھ آواز بلند کریں۔ ہماری مہم کا حصہ بنیں اور کپتان کی رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ ہمارے ساتھ @TeamiPians میں شامل ہوں: ✅ فالو کریں ✅ کمنٹس میں Yes لکھیں اور ٹیم کا حصہ بنیں۔ ہم ساتھ ہیں، سچ ضرور جیتے گا 🕊️
1
8
11
298
خدا ناخواستہ۔۔ کیا آج ایک اور 26 نومبر ہوگا ؟ ہم دعا گو ہیں کہ آج کچھ ایسا نہ ہو جیسا 26 نومبر کو ہوا تھا۔ لیکن یہ سوال اپنی جگہ ہے: کیا موجودہ حالات اسی آواز کو دبانے کے لیے تو نہیں بنائے جا رہے؟ شہداء کا سچ دبایا نہیں جا سکتا۔ ہم خاموش نہیں ہوں گے۔ ✊🤍 #IslamabadMassacre @TeamiPians
16
18
291
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پہلے بھائی بنایا اور پھر بھائی کا خون بہایا ، ایسا ظلم جہادی نہیں بلکہ فسادی اور منافق ہی کرتے ہیں 26 نومبر قتل عام ہم کبھی نہیں بھولیں گے #IslamabadMassacre
1
57
1
254
2,627
Why was the bullet fired? On whose orders? And why avoid the commission? Questions still unanswered after 26 November. #IslamabadMassacre
گولی کیوں چلائی کس کے کہنے پر چلائی کمیشن سے کیوں بھاگ رہے ہیںُ
5
3
42
مظبوط ترین مرد......... بدترین دنوں میں بنتے ہیں #IslamabadMassacre
1
36
1
33
611
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ خون رائیگاں نہیں جائے گا اس قوم کا قاتل اسی جگہ نشان عبرت بنے گا انشاللہ #IslamabadMassacre
10
5
121
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#IslamabadMassacre5. انسانی جانوں کی حرمت کسی سیاسی مفاد سے بڑی ہے۔ ہر شہری کی جان اور عزت کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ #IslamabadMassacre
3
1
8
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
2. جن گھروں کے چراغ بجھ گئے، ان کے دکھ کا ازالہ صرف انصاف سے ممکن ہے۔ متاثرہ خاندانوں کو جواب اور انصاف چاہیے۔ #IslamabadMassacre #IslamabadMassacre
3
1
6
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اسلام آباد میں پیش آنے والے سانحے کے متاثرین کو انصاف دینا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ سچ کو دبانے کے بجائے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں۔ #IslamabadMassacre
3
2
8
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
10. ہمارا مطالبہ انتقام نہیں، انصاف ہے؛ نفرت نہیں، قانون کی حکمرانی ہے۔ ہر متاثرہ خاندان کو جواب ملنا چاہیے۔ #IslamabadMassacre #IslamabadMassacre
3
1
7
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
9. شہداء کی قربانیاں اور زخمیوں کی تکلیفیں فراموش نہیں ہونی چاہئیں۔ انصاف میں تاخیر، متاثرہ خاندانوں کے زخم مزید گہرے کرتی ہے۔ #IslamabadMassacre #IslamabadMassacre
3
1
6
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
. جمہوریت میں عوام کی آواز دبائی نہیں جاتی، سنی جاتی ہے۔ آئین، قانون اور انسانی حقوق کی بالادستی ہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہے۔ #IslamabadMassacre #IslamabadMassacre
3
1
6
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
چونکہ ٹرینڈز کے حوالے سے بہت سے دوست مجھے مینشن کرتے ہیں، تو میں واضح کر دوں کہ رضاکار ٹیم @TeamiPians کے پلیٹ فارم سے ہم پچھلے پانچ سال سے لیڈ کرتے ہوئے فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں۔ عمران خان کے لیے ہم جتنا کر سکتے ہیں، اس سے 💯 فیصد بڑھ کر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ❤️
22
87
2
229
5,048
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
گولی کیوں چلائی بغیرت جرنیلا ؟ #IslamabadMassacre
2
1
10
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
3. پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے۔ اختلافِ رائے کا جواب طاقت نہیں بلکہ قانون اور جمہوری رویہ ہونا چاہیے۔ #IslamabadMassacre #IslamabadMassacre
3
1
7
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
قوم سوال پوچھتی ہے کہ متاثرین کو انصاف کب ملے گا؟ ان کے خاندانوں کی آواز کو مزید نظرانداز نہ کیا جائے۔ #IslamabadMassacre #IslamabadMassacre
3
1
5
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
. قوم جاننا چاہتی ہے کہ اسلام آباد میں کیا ہوا، کیوں ہوا اور اس کے ذمہ دار کون ہیں؟ حقائق سامنے لائے جائیں۔ #IslamabadMassacre #IslamabadMassacre
3
1
6
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
4. طاقت کا استعمال کبھی بھی قانون اور آئین سے بالاتر نہیں ہو سکتا۔ ذمہ داروں کا احتساب ضروری ہے۔ #IslamabadMassacre #IslamabadMassacre
3
1
6
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
2. ریاست کا فرض شہریوں کی حفاظت کرنا ہے، ان کی آواز دبانا نہیں۔ ہر شہری کو اپنے بنیادی حقوق کے تحفظ کا یقین ہونا چاہیے۔ #IslamabadMassacre #IslamabadMassacre
3
1
5