Fahad Hassan fadi 🐯 (@FadiViews) header
Fahad Hassan fadi 🐯 (@FadiViews) profile picture

ہمارے سب کے دٍلوں کی دھڑکن نواز شریف ❤ قوم کا محافظ،،،غریبوں کا سہارا ،،ببر شیر ہمارا

Karachi, Pakistan
Joined November 2018
Photo by Fahad Hassan fadi 🐯 (@FadiViews)Photo by Fahad Hassan fadi 🐯 (@FadiViews)Photo by Fahad Hassan fadi 🐯 (@FadiViews)Photo by Fahad Hassan fadi 🐯 (@FadiViews)Photo by Fahad Hassan fadi 🐯 (@FadiViews)Photo by Fahad Hassan fadi 🐯 (@FadiViews)Photo by Fahad Hassan fadi 🐯 (@FadiViews)Photo by Fahad Hassan fadi 🐯 (@FadiViews)Photo by Fahad Hassan fadi 🐯 (@FadiViews)Photo by Fahad Hassan fadi 🐯 (@FadiViews)
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
مولانا کے یہ الفاظ کافی ھیں انکے باطن کو ظاہر کرنے کے لئیے۔ مذہب کے نام پہ دکان کھولی ھے۔ دین ، ایمان ،وطن سب پہ سیل لگا کے بیٹھے ھیں۔ آج اگر ھم راندۂ درگاہ ھیں تو دین کے دوکان داروں کی وجہ سے ھیں۔ منہ سے پھول جھڑتے ھیں۔ فرماتے ھیں ریاست ماں پہ تھو۔ پوچھتے ھیں ریاست نے مجھے کیا دیا ھے۔ ریاست نے مولانا آپ اور میرے جیسے لوگوں کی اوقات بنائی ھوئ ھے۔ یہ سب عزتیں شہرتیں اس پاکستان کی بدولت ھیں ۔ شہداء جنکی آپ توھین کرتے ھیں انکے خون کی طفیل ھیں ۔ دولت و اقتدار کے ساتھ عزت نہیں آتی وہ وطن کی مٹی سے وفا کیساتھ اور رب العزت کی مہربانی سے آتی ھے۔ آج آپ کا باطن اور اصلی چہرہ عیاں ھو چکا ھے۔
242
338
42
963
32,672
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
I want to meet them pls ❤️
These kids wish to meet you @MaryamNSharif ♥️
190
393
13
1,536
675,897
سیاست میی مجھے تین لوگ پسند تھے میاں نواز شریف دوسرے پر خاقان عباسی اور تیسرے نمبر پر مولانا صاحب لیکن خاقان عباسی نے تو خود ہی اپنی سیاست تباہ کر دی اسکے بعد جو یہ کل مولانا صاحب نے بیان دیا کے ریاست پر تھوکتا ہوں اس بیان کے بعد مولانا دل سےاتر گئے بہت مایوس کیا ہے مولانا نے
2
2
14
444
کل مولانا صاحب نے جو انتہائی غلط قسم کی باتیی کی اج پہلے خواجہ اصف اور اب محسن نقوی نے بھرپور جواب دے کر امید ہے مولانا صاحب کو تسلی ہوگئی ہوگی
2
9
247
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
یہ واحد جماعت (جے یو آئی ف) ہے جس نے مذہب کو، اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کے نام کو اور پاکستان کے آئین کو بھی اپنی کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے۔
369
633
91
2,056
52,029
میں آپ کو ثابت کرکے دوں گا، یہی لوگ (JUI) گورنر راج سے پہلے کہتے تھے گورنر راج لگائیں،ہماری ان سے جان چھڑائیں،یہ جو آپ کیساتھ بیٹھ کر اپوزیشن کرتے ہیں،یہ گورنر راج لگوانا چاہتے تھے،سینیٹر محسن نقوی کا سینیٹر بیرسٹر علی ظفر سے مکالمہ
18
63
664
ریاست اُس دن تک ماں ہوتی ہے، جب تک یہ اسے نچوڑتے ہیں۔ جب تک ریاست سے مال لیتے ہیں، ریاست اچھی ہوتی ہے، لیکن جب ریاست اور حکومت میں حصہ نہ ملے تو ریاست پر تھوک دو۔محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان پر کڑی تنقید
1
1
5
254
اب جے یو آئی کو ریاست میں نوکری نہیں ملے گی،اب انہیں ریاست سے پیسے اور ٹکٹ بھی نہیں ملیں گے،انہوں نے لائن کراس کی ہے،مسلسل کراس کررہے ہیں،اب انہیں ہر صورت جواب ملے گا،وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی
3
6
20
426
مولانا فضل الرحمان کا بیان غلط ہے، ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا، فیلڈ مارشل وہاں صلح اور امن کے لیے زمین ہموار کرنے کے لیے گئے، باقی جو دفاعی معاہدے ہوئے اس میں میں ذاتی طور پر موجود تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف۔
2
16
46
535
خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمن صاحب کے طعنے کا جواب دیدیا مولانا صاحب آپ بھی تو کچھ شرم کریں کچھ حیا کر لیں۔۔😁👌
3
1
1
6
211
فکر مت کرو شاپر بھائی تمہاری قبر پر ارشد شریف کی قبر سے زیادہ پھول کی پتیاں نچھاور ہونگی
اس سے زیادہ پھولوں کی پتیاں تو شہید ارشد شریف کی قبر پر روز،پاکستانی شہید کی قبر پر نچھاور کردیتے ہیں
1
5
214
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
وزیراعلیٰ مریم نوازصاحبہ کو سالگرہ کی دلی مبارکباد! آپ کی قیادت میں خواتین کے تحفظ، عوامی خدمت اور پنجاب کی ترقی کے لیے جاری اقدامات ایک واضح پیغام ہیں کہ عزم، محنت اور خدمت کا جذبہ معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، ہمت اور مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 🤲🏻❤️
51
89
9
351
10,366
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر بچوں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے اور ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کا موقع ملا۔ ان بچوں کی خوشیوں، بہتر مستقبل اور محفوظ زندگی کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ بچوں کی مسکراہٹیں ہی اس تقریب کی سب سے خوبصورت یاد رہیں گی۔ Highlights
4
67
2
99
2,840
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی سالگرہ کے پرمسرت موقع پر ان کے حلقہ انتخاب پی پی 159 میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حلقے کے عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔۔❤️🥰 #HBDMaryamNawaz
3
13
279
منڈی بہاوُالدین والوں نے کمال کر دیا اج ❤️ سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ کا شاندار استقبال کیا ہے اج۔👌👍
2
16
435
پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی ۔😁 فصیل آمین، اور خواجہ شیراز اجلاس چھوڑ کر چلے گئے دونوں اراکین غصے سے اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔۔ بیرسٹر گوہر اور دیگر اراکین پیچھے واپس آنے کی آوازیں دیتے رہے چھوڑ یار فیصل آمین دروازے پٹخ کر چلے گئے
1
6
392
سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ یوتھ کی محبتیی سمیٹتے ہوئے ❤️🥰
2
7
39
513
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
آپ کی محبتوں کا شکریہ، منڈی بہاؤالدین ❤️
235
1,003
55
3,319
177,925
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
آج کا منڈی بہاؤالدین ❤️
52
432
10
1,028
34,836
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منڈی بہاؤالدین آمد پر شہر بھر میں عوام کا جمِ غفیر، جگہ جگہ پھولوں کی پتیاں نچھاور، ڈھول کی تھاپ اور نعروں سے شاندار استقبال! ❤️
2
11
276