Pinned Tweet
سہیل آفریدی کی خیبر میں گفتگو کے بعد میں نے دوسری جانب کا ردعمل جاننے کی کوشش کی جو جواب ملا واضح ، سادہ اور کچھ یوں ہے
"دہشت گردی کے خلاف جنگ ڈالروں کے لئے نہیں بلکہ پاکستانیوں اور پاکستان کے لئے لڑ ی جا رہی ہے،پی ٹی آئی دہشت گردوں کی حامی ہے اور اسی لئے انکا بیانیہ ریاستی پالیسی کے خلاف ہے"۔
نوٹ : میری نظر میں سہیل آفریدی پر لگا کراس ❌اب آہنی ہو چکا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ مالک مکان امان اللہ کون ہے؟ کیا اسکا مولانا فضل الرحمان سے کوئی رشتہ یا قرابت داری ہے؟ کیا مالک مکان اور مولانا کے بیچ کوئی کرایہ داری معاہدہ ہے مجھے تو لگتا ہے کرایہ داری معاہدہ نہ ہوا تو نیا کٹا کُھل جائے گا۔
مکان نمبر 07،گلی نمبر 83 سیکٹر G-6/4 اسلام آباد کو مکین کو سی ڈی اے نے نوٹس جاری کیا ہے ہے گھر کے عقب میں موجود تعمیرات، سیکورٹی گارڈ کی پوسٹ اور جنریٹر جو سرکاری زمین پر رکھا ہوا ہے 15دن ہٹا دے وگرنہ کاروائی ہو گی۔ یہ گھر اب کس کا ہے کوئی بتائے بعض لوگ کہتے ہیں یہ مکان جے یو آئی کے سابق اورپیپلزپارٹی کے موجودہ سینیٹر نے کسی پارٹی سربراہ کو عطیہ کیا تھا ۔
In fact this is the biggest news of the day.
#BreakingNews
مدرسہ اختر العلوم بلال ٹاون اور مدرسہ معارف و الشریعہ سیکٹر F-8/3 اسلام آباد کو سی ڈی اے کی جانب سے بنا اجازات اور غیر قانونی تعمیرات کے ضمن میں نوٹس۔سی ڈی اے نے 15 دن میں خلاف ِ ضابطہ تعمیرات و تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت کر دی بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
مکان نمبر 07،گلی نمبر 83 سیکٹر G-6/4 اسلام آباد کو مکین کو سی ڈی اے نے نوٹس جاری کیا ہے ہے گھر کے عقب میں موجود تعمیرات، سیکورٹی گارڈ کی پوسٹ اور جنریٹر جو سرکاری زمین پر رکھا ہوا ہے 15دن ہٹا دے وگرنہ کاروائی ہو گی۔ یہ گھر اب کس کا ہے کوئی بتائے بعض لوگ کہتے ہیں یہ مکان جے یو آئی کے سابق اورپیپلزپارٹی کے موجودہ سینیٹر نے کسی پارٹی سربراہ کو عطیہ کیا تھا ۔
. پندی،باغ دھماکے کی نوعیت اور وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری، ترجمان پولیس
آزادکشمیر کے ضلع باغ کے علاقے پندی میں گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو خواتین، ایک لڑکا اور ایک لڑکی جاں بحق جبکہ 15 سالہ لڑکی انیقہ شکدر زخمی ہو گئی۔ زخمی لڑکی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال باغ میں زیرِ علاج ہے۔
ترجمان ضلعی پولیس باغ کے مطابق دھماکہ 29 اکتوبر کی شام 7 بجے شکدر ولد صحبت کے گھر پیش آیا۔ دھماکے کی نوعیت اور وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں اور حقائق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے لائے جائیں گے۔
ترجمان پولیس نے سوشل میڈیا پر عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے پروپیگنڈے کو بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ضلعی پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے اور جلد حقائق منظرِ عام پر لائے جائیں گے، جبکہ واقعے میں ملوث ملزمان کو قانون کے مطابق کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔
Faisal Abbasi retweeted
بلاول بھٹو کا اپوزیشن کو مسائل کے حل کیلئے کمیٹیوں میں بیٹھنے کا مشورہ۔۔کیا پی ٹی آئی ہاؤس کو فعال کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار؟ کیا پی ٹی آئی کمیٹیوں میں واپس آنے کا سوچ رہی ہے؟ علی محمد خان کی اہم گفتگو
@Ali_MuhammadPTI @Faisalabassi @syedirshadarif
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف کیس کا فیصلہ آزادی اظہار نہیں بلکہ کارِ سرکار میں رکاوٹ ڈالنے کی دفعات کے تحت سنایا گیا ہے۔
کل جو تاریخی حوالہ راقم نے دیا خواجہ صاحب نے وہی بات ایوان میں کی۔
ریاست نے آپ کو ایم ایم اے بنا کر دی تھی پھر آپ اس وقت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنے تھے حالانکہ اپوزیشن کی اکثریتی جماعت پیپلزپارٹی تھی ساتھ ہی آپ کواس وقت ریاست نے کے پی کے میں آپ کو حکومت بھی دی تھی۔ پھر آپ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین بھی رہے وہ بھی کسی ریاستی کارندے کی ہی عطا تھی۔ پھر پی ڈی ا یم دور میں گورنر آپکو ریاست نے ہی دیا تھا۔ فہرست لمبی ہے باقی بعد میں لیکن اس بیان کے بعد سوال یہ ہے کہ ریاست آج بھی کچھ دے تو پھر کیا ماں کے جیسی ہو جائے گی؟
Faisal Abbasi retweeted
امریکہ نہیں چاہتا کہ ایران اور سعودی عرب ایک دوسرے کے قریب آئیں، سعودی صحافی خالد المینا کی اہم گفتگو!
@Faisalabassi @syedirshadarif
ریاست نے آپ کو ایم ایم اے بنا کر دی تھی پھر آپ اس وقت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنے تھے حالانکہ اپوزیشن کی اکثریتی جماعت پیپلزپارٹی تھی ساتھ ہی آپ کواس وقت ریاست نے کے پی کے میں آپ کو حکومت بھی دی تھی۔ پھر آپ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین بھی رہے وہ بھی کسی ریاستی کارندے کی ہی عطا تھی۔ پھر پی ڈی ا یم دور میں گورنر آپکو ریاست نے ہی دیا تھا۔ فہرست لمبی ہے باقی بعد میں لیکن اس بیان کے بعد سوال یہ ہے کہ ریاست آج بھی کچھ دے تو پھر کیا ماں کے جیسی ہو جائے گی؟
حالات یوں تھے کہ جسٹس محسن اختر کیانی 27ویں آئینی ترمیم کے بعد لاہور ہائیکورٹ پوسٹ ہوے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جو لائم لائٹ حاصل تھی وہ لاہور ہائیکورٹ میں نہ مل سکی، عوامی توجہ کا مرکز بننے والے بڑے آئینی اور سیاسی مقدمات کی سماعت سے ملنے والی شہرت اور پذیرائی اب خاندانی نوعیت کے مقدمات سے حاصل نہیں ہو رہی تھی۔ راولپنڈی بینچ ٹرانسفر کرنا بھی وجہ بنا اورپھر صحت کے مسائل نے بھی آن لیا تھا۔ یہ شہرت کا چسکا عجیب ہے ایک بار زبان کو لگ جائے تو ختم نہیں ہوتا۔
ایک اور ایماندار جج کو استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا گیا؟
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی ہو گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینیارٹی لسٹ میں دوسرے جبکہ لاہور ہائیکورٹ میں دسویں نمبر پر تھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ سے تبادلے کے بعد لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر فرائض انجام دے رہے تھے، تاہم نئے ججز روسٹر میں انہیں راولپنڈی بینچ منتقل کر دیا گیا تھا۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے 2032 میں ریٹائر ہونا تھا، مگر مدتِ ملازمت مکمل ہونے سے پہلے ہی استعفیٰ دے دیا۔
گورنر انسپیکشن ٹیم کی رپورٹ نے تو کوئی شک چھوڑا ہی نہیں تھا مگر پھر بچ بچاو کیوں؟
بریکنگ نیوز
اضاخیل گندم سکینڈل دبانے کے لیے خفیہ ڈیل بے نقاب۔۔
خیبر پختونخوا کی ایک اہم شخصیت اور محکمہ خوراک کے اعلٰی افسر کے درمیان خفیہ ملاقات۔۔
گندم سکینڈل دبانے کے عوض اہم شخصیت کو بھاری نذرانے کی پیشکش۔
ملاقات 26 اکتوبر کو رات 8 بجے ہوئی۔آدھے گھنٹے کی ملاقات میں فریقین کے درمیان معاملہ دبانے پر اتفاق۔۔۔
کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے ایک سابق وزیر نے ملاقات کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔۔۔
Faisal Abbasi retweeted
امریکی مڈ ٹرم الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ ہار جائیں گے
یمن اور سعودی عرب آمنے سامنے، مکہ الائنس کا قیام
منیر اکرم نے بڑی پیشگوئیاں کردیں
@Faisalabassi @syedirshadarif
🚨🚨
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان ریجیم کی اشتعال انگیزی اور پاک فوج کا منہ توڑ جواب
جنوبی وزیرستان کے علاقے *انگور اڈہ* میں افغان طالبان ریجیم نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ، سیکیورٹی ذرائع
افغان طالبان ریجیم کے بزدلانہ حملے میں شہری آبادی میں ایک گھر پر گولا گرنے سے ایک ہی خاندان کے *5 افراد زخمی اور ایک شہری نے جامِ شہادت نوش* کیا ، سیکیورٹی ذرائع
سول آبادی کو نشانہ بنانے پر مقامی لوگوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ، سیکیورٹی ذرائع
پاک فوج نے افغان جارحیت کا فوری اور انتہائی مستعدی کے ساتھ شدید جواب دیا ، *سیکیورٹی ذرائع*
پاکستانی افواج کی زبردست جوابی کارروائی میں افغان فورسز کی متعدد چیک پوسٹوں کو تباہ کر دیا گیا ، سیکیورٹی ذرائع
پاک افغان سرحد پر پاک فوج کے جوان دشمن کی کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے مکمل فعال ہیں ، سیکیورٹی ذرائع
معصوم شہریوں پر حملے کے بعد پاک فوج کا دشمن کے خلاف بھرپور ردِعمل جاری ہے ، سیکیورٹی ذرائع




















