Pinned Tweet
السلام عليكم
جو تکلیف تم برداشت نہیں کر سکتے وہ کسی دوسرے کو بھی نہ دو
#صبح_بخیر
ن لیگ کہہ رہی ھے لوٹوں کو ٹکٹ نہ دیتے تو جیت جاتے
اور لوٹے کہہ رہے ہیں ن لیگ کی ٹکٹ نہ لیتے تو جیت جاتے
#عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
کسی نے کہا جہانگیراور علیم نے کامیاب کروایا کسی نے کہا اسٹیبلشمنٹ نے اور کسی نے کہا الیکٹبلز نے
پر وہ کہتا رہا
"اِیاکَ نعبدو وایاک نَستعین"
#imrankhanPTI
6
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
This post is from an account that no longer exists. Learn more
نہ اس رات سوئے تھے جب وہ ڈائری لے کے نکلا تھا نہ آج نیند آنی ہے اللہ کا لاکھ شکر
#بلے_پہ_ٹھپہ
#ٹکر_کے_لوگ_ملے
آپ سمجھیں گے میں تیل سستا کرنے آیا ہوں
میں تیل سستا کرنے نہیں آیا ، لیکن مجبوری ھے ۔17 تاریخ سر پہ ہے
#عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
کتنا پریشر ڈالا گیا ان پہ یہ تو بتا
ایک عمران ریاض ایک عمران ریاض پورے سسٹم کو ہیجڑا بنا کے آگیا
#ٹکر_کے_لوگ_ملے
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
عمران ریاض خان کو ہیرو بنا کے ہی چھوڑا
#ٹکر_کے_لوگ_ملے
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
7
دل بہت خوش ہو گیا عید سے پہلے عید ہو گئی اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے الحمدوللہ
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
ہم وہ ہیں جو فوج کو دیکھ کے سلام کرتے تھے اپنی پروفائل میں(I love pak army ) لکھتے تھے کوئی آرمی کے خلاف بات کرتا تو لڑنے کی حد تک چلے جاتے تھے
اس ساری پوسٹ میں لفظ
(تھے) بہت اہم ہے
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
عمران ریاض کی گرفتاری پر
وہ لوگ جشن منا رہے ہیں
جن کا اپنا قائد موترم گرفتاری سے بچنے کیلئے اپنی بیٹی پیش کر کے ملک سے بھاگا ہوا ھے
#میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں








