Fayaz ullah retweeted
الحمدللہ آج فیصل آباد میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق پنجاب کے بارہ ھزار مدارس کے تقریبا گیارہ ہزار مہتمم حضرات کا بے مثال اجتماع منعقد ھوا جس میں مدارس کے تنظیمی تعلیمی اور روحانی امور پر سیر حاصل گفتگو ھوئی اور انکے معیار کو اسلاف کے مزاج ومذاق کے مطابق بنانے اور روحانی تربیت کے خصوصی اھتمام پر زور دیاگیا تمام شرکاء نے مدارس کی آزادی اور خود مختاری کے لئے اپنی قیادت پر پرجوش انداز میں کھڑے ھوکر مکمل اعتماد کااظہار کیا
تاریخ 7 اکتوبر سے شروع نہیں ہوئی، فلس طین کی تاریخ اور جدوجہد اس سے کہیں پہلے کی ہے.
فلسطین آزاد ہو.
#Palestine #FreePalestine #Gaza #History #JusticeForPalestine
1
65
میرے پیارے دیر شہر ضلع دیر اپر کا خوبصورت نظارہ.
کیا آپ نے کھبی ویزٹ کیا ہے؟
اگر نہیں تو کب اردہ ہے؟؟
#Dir_Viral_trending_post♥️🏔️🥀
70
Fayaz ullah retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جامعہ عبداللہ ابن مسعود ضلع دیر بالا کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
سلامت رہیے!
خوش رہیے!
Fayaz ullah retweeted
جامعہ عبداللہ بن مسعود دیر بالا
بزمِ ذکر حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ محفلِ حمد و نعت.
3
بروز جمعرات 3 ستمبر
#جامعہ_عبداللہ_بن_مسعود
جامعہ عبداللہ بن مسعود دیر بالا
بزمِ ذکر حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ محفلِ حمد و نعت.
1
#جامعہ_عبداللہ_بن_مسعود
آپ ﷺ نے ہمیں سکھایا کہ طاقت انتقام کا نام نہیں،
بلکہ طاقت کے باوجود معاف کر دینا عظمت ہے۔
یہی سیرتِ مصطفیٰ ﷺ ہے۔
#محمد_حبیب_کبریا
#خیر_الانبیاء
#سراج_الہدیٰ
#شافع_امت
#رسول_آخر_الزمان
محمد ﷺ رحمت بن کر آئے،
دلوں کو جوڑنے، انسانیت کو سنوارنے اور بھٹکی ہوئی دنیا کو ہدایت کی روشنی دکھانے کے لیے۔
#محمد_حبیب_کبریا
#خیر_الانبیاء
#سراج_الہدیٰ
#شافع_امت
#رسول_آخر_الزمان
Fayaz ullah retweeted
تمغے کو عزت دو۔۔۔۔۔
یہ دو افراد ہزاروں لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ایک ہیں۔۔۔۔۔۔
دائیں والے مولانا ولی اللہ معروف (کراچی) ہیں۔ جنہوں نے ہزار کے قریب یا شاید اس سے بھی زیادہ گمشدہ ،اغواء شدہ یا فروخت کردہ لوگوں کو اپنے رشتہ داروں سے واپس ملوایا ہے۔۔۔
یہ فیسبک پر پوسٹ لگاتے ہیں، لوگ شیئر کرتے ہیں۔ ان کی رضا کارانہ کاوش کا حصہ بنتے ہیں، اور بچھڑے واپس ملتے ہیں۔ کئی ایسے لوگ جن کے ایک یا دو والدین/رشتہ دار یمن، فلپائن، بنگلہ دیش اور برما سے تھے انھیں ملوایا گیا۔ان ممالک کے قومی چینلز پر ولی اللہ کے انٹرویوز موجود ہیں۔۔
سہولیات کی فراہمی تو دور کی بات، ولی اللہ کا موٹر سائیکل چوری ہوا جو آج تک برآمد نہ ہوسکا۔۔۔۔
بائیں والے خیبر پختون خواہ سے مفتی فضل غفور ہیں۔۔۔ جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنما۔۔
گزشتہ سال سیلاب آیا، خیبر کے وزیراعلیٰ نے نمائشی دورے کرکے بات ختم کردی۔ مفتی فضل غفور نے اپنے علاقوں میں سروے کروایا۔ اس کے بعد مخیر حضرات کی مدد سے تباہ شدہ گھر بنوائے۔ جس کی دکان تباہ ہوئی اسے دکان بنا کر دی۔ جس کا جو نقصان ہوا کسی حد تک پوری کرنے کی کوشش کی۔ کسی کو بھی نقدیاں دے کر بھکاری نہیں بنایا بلکہ حقیقی معنوں میں "بحالی" کا سفر شروع کیا۔۔۔
ہم حکومت اور دیگر کارِ خیر کی تنظیمات سے اپیل کرتے ہیں کہ ان دونوں صاحبان کو تمغہ دیا جائے۔ اس لیے نہیں کہ ان کی شان میں اضافہ ہوگا۔ بلکہ اس لیے:
تاکہ تمغے کو عزت ملے۔
تاکہ یہ ثابت ہو کہ واقعی تمغہ خدمات پر ہی دیا جاتا ہے۔
تاکہ یہ ثابت ہو کہ دینی حلیہ یا دینی شخصیت تمغے کے لیے "ممنوع" نہیں۔
تاکہ مزید لوگوں کو حوصلہ ملے کہ ریاست واقعی مشکل حالات میں اپنے لوگوں کی مدد کرنے والوں کے ساتھ ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اسامہ بن نسیم کیانی معروفی
اپیل کنندہ برائے تمغہ جات
*آج کی حدیث*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> «الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ»
ترجمہ:
"مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔"
(صحیح مسلم: 41)
Fayaz ullah retweeted
إن الاتفاق الدفاعي الذي أُبرم في مكة المكرمة بين باكستان والمملكة العربية السعودية والجمهورية التركية يحمِل بُشرى سارة تبعث السرور في نفوس أبناء الأمة الإسلامية جميعًا.
وإن حكومات الدول الثلاث تستحق التهنئة على هذا الاتفاق الصانع للتاريخ والذي تمّ في جواربيت الله الحرام
Fayaz ullah retweeted
پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں ھونے والا دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کے لئے نہایت خوشی کی خبر ھے تینوں حکومتیں اس تاریخ ساز معاھدے پر جو بیت اللہ کے بالکل قریب ھوا مبارکباد کی مستحق ہیں اللہ تعالی اسکو امت مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنائیں آمین
جامعہ عبداللہ بن مسعود دیر بالا سال 2026 سہ ماہی امتحان کے نتائج کا اعلان.
الحمدللہ 100 فیصد نتیجہ رہا۔
1
88












