M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰 (@FmHashmi58) header
M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰 (@FmHashmi58) profile picture

👈پاکستان زندہ باد۔۔پاک فوج زندہ باد

Sargodha, Pakistan
Joined August 2014
Photo by M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰 (@FmHashmi58)Photo by M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰 (@FmHashmi58)Photo by M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰 (@FmHashmi58)Photo by M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰 (@FmHashmi58)Photo by M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰 (@FmHashmi58)Photo by M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰 (@FmHashmi58)Photo by M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰 (@FmHashmi58)Photo by M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰 (@FmHashmi58)Photo by M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰 (@FmHashmi58)Photo by M Fàhēēm Hâshmi🇵🇰 (@FmHashmi58)
محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ مجھ بندہ ناچیزاور ادنیٰ سے ورکرکو فالوبیک دینے کاشکریہ @MaryamNSharif @zulifqar_dr
15
20
1
140
کل سے وہ دکھائی نہیں دے رہے جوکہتے تھے یہ عوام میں نکل کردکھائیں @MaryamNSharif
18
جیو عون چوہدری شیر لگا ایں 😄 @MaryamNSharif @pmlndigitalpk
75
ویلڈن CM پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ ویلڈن پنجاب پولیس اسے کہتے ہیں فوری انصاف @MaryamNSharif
43
اگر مریم نوازشریف والا جہازسرکاری اور عوام کے پیسوں کا ہے یوتھیو یہاں کیوں خاموش ہو کہ ہیلی کاپٹر کونسا سہیل آفریدی کے باپ کا ہے
36
کے پی وزیراعلی کا بغیرسیکورٹی کے لاہور کی سڑکوں پر گھومنا , اور فٹ پاتھ پر بیٹھنا اس بات کا ثبوت ہے کہ لاہور واقعی ایک محفوظ شہر ہے 😃 @MaryamNSharif
1
58
منتری صاحب ناقص تعلیمی نظام اور منسٹری میں ناکام ہونے پر آپ کب جاؤ گے اپنے گھر @MaryamNSharif
56
پنجاب کی تاریخ میں 9th کلاس کا سب سے گندا رزلٹ ہمارے پردھان منتری راناسکندرحیات خاں کے دور میں آیا اور محترم اسمبلی میں گلا پھاڑ پھاڑ کر وزیراعلی کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ میں وزارت تعلیم کا ارسطو ہوں میڈم CM پنجاب صاحبہ اس سے جتنی جلدی ہوسکے ہماری جان چھڑوا دو🙏 @MaryamNSharif
1
57
اس قوم کی کیا غلطی ہے وزیراعظم شہبازشریف صاحب بس اتنا بتا دیں 🙏🙏🙏 @CMShehbaz
51
جیتے ہوئے بندوں کو چھوڑ کر ایک ایسے بندے کو وزیراعظم کیلئے نامزدکرنا جو عوام سے الیکشن ہارگیا ہو یقین کریں مسلم لیگ ن کے ووٹ کو عزت دو کے نعرے کا جنازہ ہے @MaryamNSharif @CMShehbaz
58
نوازشریف کی بیماری کا مذاق بنانے والے آج خود سپریم کورٹ کے ذریعے ہسپتال جارہے ہیں لیکن ہم پھر بھی دعاگو ہیں کہ اللہ پاک صحت دے @MaryamKaPunjab1 @MaryamNSharif
3
71
اگر لیاری صرف 2 ماہ کیلئے میڈم مریم نوازشریف صاحبہ کے حوالے کردیاجائے توصورتحال کچھ یوں ہوگی @MaryamKaPunjab1 @MaryamNSharif
1
37
ایک ادنی سا پارٹی اور سوشل میڈیاورکرہونے کے ناطے بس اتناکہوں گا وزیراعظم میاں محمدشہبازشریف پارٹی کا نام ن نہیں مسلم لیگ ش رکھ لیں مہنگائی لوڈشیڈنگ ڈیزل پیٹرول کی روزانہ قیمت اپ ڈاؤن نے ن لیگ کے ووٹر کو بہت مایوس کردیاہے @MaryamNSharif
69
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کی گاڑی پہ فائرنگ اطلاعات کیمطابق ملزم گرفتار کرلیا ہے
51
یہ ہے پنجاب کے وزیرتعلیم راناسکندرحیات کی کارکردگی کا منی بولتا ثبوت بس باتیں ہی باتیں ہیں کام صفر @MaryamNSharif @RanaSikandarH @betterpakistan
1
252
پاک فوج کے شہداء پر تنقید وطن پاکستان کیساتھ غداری ہے جو کسی صورت قبول نہیں @OfficialDGISPR @MaryamNSharif
1,201
میڈم صاحبہ جو اچھا کام ہے اسکی کھل کرتعریف کرینگے اور جوغلط ہے اس پر کھل کرتنقید معذرت کیساتھ یہ جو پیرا فورس بنائی ہے اسکا نام پیرا فورس نہیں بدمعاش فورس ہوناچاہئے جو صرف غریب انسان کو ہی آنکھیں دکھاتی اور تنگ کرتی ہے براہ کرم اسے ختم کریں یالگام ڈالیں @MaryamNSharif
2
41
میڈم سی ایم پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ آپکے کام پر آپکے فیصلوں پرتنقید کم لیکن آپکے ایسے منسٹرز پر عوام زیادہ تقید کررہی ہے براہ کرم تعلق چھوڑ کر محکمہ ایجوکیشن میں قابل بندہ لائیں جو باتیں کم کام زیادہ کرے @MaryamNSharif
87
منسٹرپنجاب برائے تعلیم راناسکندرخاں صاحب میڈم کوبتاؤ کہ سکول بھی صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا پی پی 78 چک 58 ڈوگرانوالہ میں واقع ہے جسکی بلڈنگ خستہ حال ہے راناصاحب اور انکے محکمہ کو سب علم ہونے کے باوجود جوں کے توں ہیں بس باتیں کروالیں پلیزایک نظرکرم🙏 @MaryamNSharif @RanaSikandarH
639