Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
جس نے کہا تھا میری قوم مجھے انصاف دلائے گی وہ اج اُسی قوم سے مایوس ہو کر ایسے عدالتی نظام سے اپنا علاج مانگ رہا جسکو وہ اچھے سے جانتا ہے کہ یہ عدالتیں اسکو حق نہیں دیں گی ۔۔
لعنت ہے بطور قوم ہم پر۔
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
قاسم خان🚨🚨
ہماری حالیہ مہینوں سالوں کی زندگی میں عمران خان کے ساتھ جو 20 منٹ ہماری گفتگو کرواتے ہیں وہ 20 منٹ ہماری زندگی کے سب سے قیمتی 20 منٹ اور سب سے خوشگوار 20 منٹ ہوتے ہیں
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
History reminds us that even the smallest act, when multiplied by thousands of determined voices, can create an impact too powerful to ignore. Let’s #WriteLetterForImranKhan and send it to Supreme Court of Pakistan
Template link: docs.google.com/document/u/0…
Send letter to the following address:
Supreme Court of Pakistan
Constitution Avenue, Sector G-5/2
Red Zone, Islamabad
Pakistan
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Pakistan continues to be one of the most dangerous places for independent journalists. Host of @Naya__Pakistan_ Husnain Rafique is still missing, weeks after he was abducted by the regime in Peshawar as he was covering PTI’s Long March. After the 26th and 27th amendments, the entire higher judiciary has been subjugated, even habeas petitions have become meaningless.
#JournalismIsNotACrime #EndEnforcedDissapearences
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
“In torturous solitary confinement for up to twenty two hours a day” #ImranKhansLifeIsAtRisk
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عمران خان کے بیٹوں کا اسکائی نیوز پر مکمل انٹرویو اردو تحریر کے ساتھ
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Urdu Dubbing of the latest interview of @Kasim_Khan_1999 and @SulaimanKNiazi regarding their father Imran Khan’s Health and how his life is being risked because he is not ready to give up the cause of Haqeeqi Azaadi of Pakistan!
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
“When I most needed the relief, the system I had placed my trust in did not come to my aid.”
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
آئیں، اپنی ایک اور ڈونیشن کو صدقہ جاریہ میں تبدیل کر کے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کو تکمیل تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
اپنے صدقات و عطیات شوکت خانم کراچی کیلئے مختص بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں:
اکاؤنٹ ٹائٹل Shaukat Khanum Memorial Trust
IBAN:PK82 UNIL 0112 0959 0104 8139
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
میں صرف اسی صورت میں اپنی بے گناہی ثابت کر سکتا ہوں اگر میں زندہ رہا۔
عمران خان کے دل کو چیر دینے والے الفاظ💔😥
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
🧵 9/12
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے وکیل کے توسط سے جاری کردہ کھلا خط
اعلیٰ عدلیہ سے طبی علاج کی فراہمی اور عدالتی احکامات پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ
”مجھے یہ دیکھ کر گہرا دکھ ہوتا ہے کہ القادر اپیل کی سماعت کو ترجیح دی جا رہی ہے جبکہ میری زندگی، میرے حقوق اور میری صحت کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔“
عمران خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
قسط نمبر 11
اگر زندہ رہا تو ہی اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا.
کپتان عمران خان
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
آپ کی ایک اور ڈونیشن۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل
آئیں اپنی ایک اور ڈونیشن کو صدقہ جاریہ میں تبدیل کر کے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کی تکمیل کو 29 دسمبر 2026 تک ممکن بنائیں۔
آن لائن عطیات کے لیے:
shaukatkhanum.org.pk/karachi
#ApkiAikAurDonationSKMKarachi
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
🚨عمران خان اس وقت حقیر لوگوں اور چھوٹے لوگوں کے شکنجے میں ہے ۔
عمران خان قوم کا سرمایہ ہے اثاثہ ہے عمران خان نے ساری زندگی قوم کا نام روشن کیا ہے قوم کو دیکھنا ہو گا۔
قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
اپ جیت گئے ، لیکن یقین کریں میں حق پر تھا۔۔۔۔۔
ہائے مرشد، زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود سابق صوبائی وزیراء تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور ضلع پشاور صدر عرفان سلیم کو ہائیکورٹ سے پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج بظاہر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نافذ کیا گیا تھا، لیکن اس کے بعد سے انہوں نے صرف عمران خان کی جماعت کو نشانہ بنایا ہے۔
#AsimLaw
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
”میں کوئی رعایت یا احسان نہیں
مانگ رہا، صرف انصاف طلب کر رہاہوں۔“
عمران خان، اڈیالہ جیل
تقریباً ایک سال سے تنہائی میں قید، بگڑتی ہوئی بینائی اور خطرناک حد تک بلند بلڈ پریشر کے باوجود عمران خان کو علاج کی سہولت نہیں دی جا رہی۔ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بینائی بھی مستقل متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ سپریم کورٹ کے اسپتال منتقل کرنے کے حکم پر بھی عملدرآمد نہیں ہوا۔
یہ کسی سیاسی رعایت کا معاملہ نہیں، بلکہ انسانی حقوق، بنیادی انصاف اور انسانی زندگی کا سوال ہے۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
#WriteLetterForImranKhan
Please review the letter template below & use it to write letter to Chief Justices of Pakistan to protect Imran Khan’s life.
docs.google.com/document/u/0…
Post to:
Supreme Court of Pakistan
Constitution Avenue, Sector G-5/2
Red Zone, Islamabad
Pakistan
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
An Open Letter from a Pakistani Citizen to the Chief Justice of Pakistan
Subject: A Heartfelt Appeal for the Protection of Imran Khan’s Life, Human Dignity, and Fundamental Rights
To,
The Honourable Chief Justice of Pakistan,
Your Lordship,
👇
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
میں نے ناممکن نظر آنے والی بے شمار قانونی جنگیں لڑیں اور کبھی رُکا نہیں لیکن اب نظام نے مجھے انصاف دینا بند کردیا ہے ۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے اس سے پہلے کہ بہت تاخیر ہوجائے، 74 سال کی عمر میں میری مسلسل بگڑتی ہوئی صحت ایسی جگہ لے جارہی ہے جہاں سے شاید میں کبھی واپس نہ آسکوں۔
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے





















