FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLineWarior) header
FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLineWarior) profile picture

Tactical mind, lethal intent, War correspondent. Eyes on the battlefield.

Joined July 2022
Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLineWarior)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLineWarior)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLineWarior)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLineWarior)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLineWarior)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLineWarior)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLineWarior)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLineWarior)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLineWarior)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLineWarior)
ایک اور پولیس جوان نے وطن عزیز کےلیے جان نچھاور کردی جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا میں دزہ غنڈئی چوک پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل غلام حسین شہید ہوگئے۔ شہید کا تعلق غواخوا سے تھا۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
2
2
3
75
بنوں کے علاقے کرم گڑھی میں دہشتگردوں نے پولیس اہلکار ضیاء اللہ کو اغواء کرنے کے بعد شہید کردیا۔ اہلکار کی لاش پھینک دی گئی، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
3
3
6
138
قلات، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو ایک اور اہم کامیابی حاصل ہو گیی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ #Balochistan #Pakistan #Terrorism
2
2
5
142
پشاور: گزشتہ روز اخون بابا قبرستان میں فورسز اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن کی ویڈیو سامنے آگئی، اس کامیاب کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
پشاور، متنی: پاک فوج اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ کارروائی کے دوران ایک آر پی جی سیون لانچر، ایک راکٹ گولا، 2 آئی ای ڈیز، 2 ایس ایم جیز، 2 پستول اور بھاری مقدار میں کارتوس برآمد ہوئے۔ کارروائی میں تمام اہلکار محفوظ رہے۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
2
2
3
72
لکی مروت میں ہلاک ہونے والے دونوں دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی ایک دہشتگرد کا نام جواد ولد حمید اللہ سکنہ عبدالخیل جبکہ دوسرا زبیر ولد سیف الرحمن سکنہ ہاتھی خان لنگرخیل کا رہايشی ہے۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
لکی مروت: پولیس کانسٹیبل ممتاز کو شہید کرنے والے دونوں دہشت گرد چند گھنٹوں میں انجام کو پہنچا دیے گئے۔ شہبازخیل میں فائرنگ کے واقعے کے بعد ڈی پی او سجاد احمد صاحبزادہ کی قیادت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی میں دونوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
3
2
4
98
ترکی: انٹیلی جنس ادارے ایم آئی ٹی نے داعش خراسان (IS-KP) کے کارندے اوغور بہادر المعروف عبداللہ کو گرفتار کرکے ترکی منتقل کردیا۔ ترک حکام کے مطابق وہ افغانستان میں تربیت حاصل کرکے پاکستان میں داعش کے مختلف کیمپوں میں سرگرم تھا. #Turkia #Pakistan #Afghanistan #ISKP #Terrorism
3
2
8
178
ضلع بنوں: برمیشل چوک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس پی سی ٹی ڈی نارتھ وزیرستان کے ڈرائیور صادق خان شہید ہوگئے۔ شہید اہلکار چھٹی پر گھر آئے ہوئے تھے۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
3
3
4
146
بنوں: علاقہ برماشل چوک پر پولیس اہلکار صدیق زمان کو دہشتگردوں نے شہید کردیا شہید اہلکار شمالی وزیرستان میں محکمہ سی ٹی ڈی میں تعینات تھا اور چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
4
2
6
178
ملا ہیبت اللہ کی کتاب اور افغان طالبان کی عملی پالیسیوں میں تضاد، تحقیقی جائزے میں اہم سوالات اٹھا دیے گئے افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کی کتاب ’’د اہل السنة والجماعة عقیدہ‘‘ کے تحقیقی مطالعے میں ان کے بیان کردہ دینی اصولوں اور افغان طالبان کی عملی 1/4👇👇
1
2
2
3
97
پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ٹی ٹی پی اور دیگر مسلح گروہوں کو افغانستان میں پناہ اور سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ تحقیقی جائزے میں سوال اٹھایا گیا ہے کہ اگر اسلامی تعلیمات مسلمانوں کے اتحاد، امن اور نظم و ضبط کا درس دیتی ہیں تو ان اصولوں کا اطلاق پاکستان کے معاملے میں 3/4👇👇
1
16
کیوں نظر نہیں آتا؟ جائزے میں اس تضاد کو مذہبی تعلیمات اور سیاسی و عسکری پالیسیوں کے درمیان خلیج قرار دیتے ہوئے افغان طالبان کے طرزِ عمل پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
8
بنوں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں حنظلہ مارا گیا ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، جس کے دوران دہشت گرد حنظلہ کو ہلاک کردیا گیا۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
8
3
16
1,000
باجوڑ: تحصیل برنگ میں گزشتہ رات ٹی ٹی پی دہشت گردوں کے سلارے پٹے پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں پولیس کانسٹیبل خیستہ مین سید شہید ہوگئے۔ شہید اہلکار کا تعلق پائندہ خیل ترغاو سے تھا۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
2
2
4
113
لکی مروت: پولیس کانسٹیبل ممتاز کو شہید کرنے والے دونوں دہشت گرد چند گھنٹوں میں انجام کو پہنچا دیے گئے۔ شہبازخیل میں فائرنگ کے واقعے کے بعد ڈی پی او سجاد احمد صاحبزادہ کی قیادت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی میں دونوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
5
3
11
225
میں افغان طالبان سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ لوگ خود کو پختون کہتے ہیں، مسلمان سمجھتے ہیں اور انسان بھی ہیں، تو میری درخواست ہے کہ افغان لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندیاں ہٹا دیں۔ ایمل ولی خان، صدر اے این پی #Afghanistan #AfghanGirls #GirlsEducation
2
2
4
168
افغانستان میں بندوق بردار طالبان اہلکاروں کا ظلم و ستم جاری۔ ٹی ٹی اے اہلکاروں نے بھتہ نہ دینے پر دو بے گناہ افغان شہریوں کو قتل کر دیا۔ افغان طالبان کے جابرانہ رویوں سے مقامی لوگ شدید تنگ ہیں۔ #Afghanistan #AfghanTaliban #TTA
3
2
7
489
خیبر، باڑہ: سیکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران دہشتگرد عزیز مہاجر کو ہلاک کردیا۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
1
2
2
14
359
پاک افغان سرحد زلول خیل: افغان طالبان نے ایک بار پھر شہری آبادی اور گھروں کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر بے گناہ معصوم شہریوں کا نقصان پہنچایا پاکستانی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی میں حملہ اور متعدد طالبان ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ #Pakistan #Afghanistan #Terrorism
6
4
6
260
باجوڑ: لوئی ماموند کے علاقے ملا کلی میں پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ایک کھیت سے 10 روسی ساختہ بارودی سرنگیں برآمد کرکے ناکارہ بنا دی۔ باجوڑ میں درجنوں بچے، خواتین اور نوجوان اب تک دہشتگردوں کے نصب كرده ماينز دهماکوں میں شہید ہو چکے ہیں #KPK #Pakistan #Terrorism
5
4
15
440