اس روئے تابناک پہ ہر قطرۂ عرق
گویا کہ اک ستارہ ہے صبح بہار کا
شیخ ابراہیم ذوق
#اردو_زبان
1
50
وہ ہاتھ مار پلٹ کر جو کر دے کام تمام
بڑے عذاب میں ہوں میں ثواب لیتا جا
آرزو لکھنوی
#اردو_زبان
صیادـــــــــــــ اور قید قفس سے کرے رہا
جھوٹی خبر کسی کی اڑائی ہوئی سی ہے
قربان علی سالک بیگ
#اردو_زبان
سیاہی آنکھ کی اشکوں سے ہو گئی ہے بیاض
کہاں تک اب میری جاں اور کس لیے اعراض
عجیب کاٹ ہے مژگاں کی ان صفوں میں خدا
بریدہ جامہ تقویٰ ہے ان سے جوں مقراض
وہ دھوپ چھاؤں رخ و زلف نے دکھائی ہے
اسی سے دیدہ مردم میں ہے سواد و بیاض
1
61
سوداؔ کی جو بالیں پہ گیا شور قیامت
خدام ادب بولے ابھی آنکھ لگی ہے
محمـــــــــــد رفیع ســــــــــــودا
38
یوں سجا چاند کہ جھلکا ترے انداز کا رنگ
یوں فضا مہکی کہ بدلا مرے ہم راز کا رنگ
سایۂ چشم میں حیراں رخ روشن کا جمال
سرخیٔ لب میں پریشاں تری آواز کا رنگ
بے پیے ہوں کہ اگر لطف کرو آخر شب
شیشۂ مے میں ڈھلے صبح کے آغاز کا رنگ
#اردوـزبان
#قومی_زبان
1
38
#NewProfilePic
دِل دَار کی گلی میں مُکرَرّ گئے ہیں ہم
ہو آئے ہیں اَبھی تو پِھر آ کر گئے ہیں ہم
آبرُو شَاہ مبارکؔ
79
جو نَفَس تھا خَارِ گُلُو بنا جو اُٹھے تھے ہاتھ لہو ہوئے
وُہ نشاط آہ سَحَر گئی______ وُہ وَقار دَسّتِ دُعا گیا
فیضؔ اَحمَدّ فیضؔ
1
70
اپنی پرواز کو میں سمت بھی خود ہی دوں گا
تو مجھے اپنی روایات کا پابند نہ کر
نامی انصاری
#فروغ_سخن
1
103
ماشاءاللہ سینئر صحافی اینکر پرسن عمران ریاض خان نے سیلاب متاثرین کیلئے پانج ٹرک امدادی سامان اللہ اکبرتحریک کے حوالے کر دیا خدمت خلق کا جذبہ بہت بڑی نعمت ہے۔
شہر کو سیلاب لے گیا!
ہم پاکستانی ہیں، ہم انتہاؤں کے درمیان جیتے ہیں. یا تو ہم پیاس یا خشک سالی سے مرتے ہیں، یا پھر سیلابی ریلے میں ڈوبتے ہیں. ہماری زندگی دو سیلابوں یا دو بحرانوں کا درمیانی وقفہ ہے.
جانے کتنی دیر پیڑ کو تھامے تیز پانی کا مقابلہ کرتے کرتے آخر تھک گیا لیکن مدد کے لیے کوئی نہ آیا جنوبی پنجاب ڈوب گیا راجن پور ڈوب گیا اے ایوانوں میں بیٹھے دلالوں یہ ظلم بھی تمہارے سر بھاڑ میں جائے سیاست اس سے بڑا المیہ اور کیا ہو سکتا ھے کہ سیاست دانوں اور بکاؤ میڈیا کے کانوں پر
*
اردو زبان کا ایک قاعدہ ہے کہ جب
“خ” کے فوراً بعد “و”آتا ہے تو سائیلنٹ ہوجاتا ہے
جیسے “خواہش” “خواندہ” “خواہ مخواہ”
“خواب” “ خواجہ “ وغیرہ
لیکن یہی “و” جب “خ” کے بعد خواتین میں آیا تو قطعاً خاموش نہیں رہ سکا
اسے کہتے ہیں صحبت کا اثر 🤪😂🤣🙈
🙏🙏🙏
جمشید دستی کو گرفتار کر لیا گیا اور نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Salute to All Security Forces of Pakistan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
خراجِ تحسین تمام دفاعی اداروں کو جنہوں نے پاکستان کو مضبوط اور پرامن بنانے میں مثالی کردار ادا کیا۔
#23مارچ_یوم_پاکستان
#23MarchResolutionDay
1










