Pinned Tweet
نبی ﷺ کا لب پر جو ذکر ہے بےمثال آیا کمال آیا
جو ہجرِ طیبہ میں یاد بن کر خیال آیا کمال آیا
تیری ﷺ دعاوٴں ہی کی بدولت عذابِ رب سے بچے ہوئے ہیں
جو حق میں اُمّت کے تیرے لب پر سوال آیا کمال آیا
The Global Campaign to Support Palestine Press the button below the tweet 👇 #EndOfIsrael #نهاية_اسرائيل
19
Pakistanis must Stand for the better future of their children.
#ٹھگ_نظام_نہیں_چلے_گا
11
PDM Government is Pro America, Now Pakistan must ask America to release Dr. Aafia Siddiqui.
#USAWarCrime_InnocentAafia
Sorry Bangladeshi Brothers.... You were RIGHT.
شیخ مجیب الرحمٰن کو غدار کہنے اور سمجھنے پر تمام بنگلہ دیشی بھائیوں سے معذرت خواہ ہوں۔
#سپریم_کورٹ_نیند_سےجاگو
#آج_سازش_نہیں_چلے_گی
3
درود و سلام پڑھنا، محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دلیل ہے۔ کثرت سے درود و سلام پڑھنے والے کو روزِقیامت قربِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نعمت سے فیض یاب کیا جائے گا۔
#MillionsOFdaroodﷺ
@TGP_Official1
#نمود_عشق
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرامی سے والہانہ عقیدت و محبت جزوِ ایمان ہے۔ اس کے بغیر ایمان کی تکمیل نہیں ہوتی۔
#MillionsOFdaroodﷺ
@TGP_Official1
#نمود_عشق
درود و سلام مجلس کی زینت، تنگ دستی کا علاج، جنت میں لے جانے والا عمل، دل کی طہارت، بلاؤں کا تریاق، روح کی مسرت، روحانی پریشانیوں کا علاج، غربت و افلاس کا حل، دوزخ سے نجات کا ذریعہ اور شفاعت کی کنجی ہے۔
#MillionsOFdaroodﷺ
@TGP_Official1
#نمود_عشق
درود و سلام محبوبِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف، اللہ تعالیٰ کی رحمت کا خزانہ، گناہوں کا کفارہ، بلندیِ درجات کا زینہ، قربِ خداوندی کا آئینہ، خیر و برکت کا سفینہ ہے۔
#MillionsOFdaroodﷺ
@TGP_Official1
#نمود_عشق
درود و سلام اللہ تعالیٰ کی ان با برکت نعمتوں میں سے ہے جو اپنے دامن میں بے پناہ فیوض و برکات سمیٹے ہوئے ہیں۔ یہ ایسی لازوال دولت ہے کہ جسے مل جائے اس کے دین و دنیا سنور جاتے ہیں۔
#MillionsOFdaroodﷺ
@TGP_Official1
#نمود_عشق
Where is original Hashtag? Why it disappeared from penal?
#PakistanNeedsElections
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Here are American Selected Now.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
You mean justice delivered to Pak Army Officer.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہمیں معلوم تھا کہ یہ ہی ہوگا 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور














