General kaddu retweeted
NO ELECTORAL MANDATE. YET POWER BEYOND THE ELECTED.
From political crackdowns at home to sensitive diplomacy in Washington and Tehran, Mohsin Naqvi is everywhere. But who gave him this extraordinary power? Is he Asim Munir’s man, the establishment’s political fixer, or a player in a much bigger game?
Who does Mohsin Naqvi really answer to? And whose interests does he serve?
Watch. Connect the dots. Draw your own conclusions.
#FreeKhanFreePakistan
General kaddu retweeted
تھانے سے اغواء۔۔۔۔جنگل راج۔
عجیب بات ہے۔۔۔۔
تھانے بھی محفوظ نہیں۔۔۔۔۔
کوئی قانون،کوئی آئین، کوئی ضابطہ، کوئی تحفظ، کوئی فیئر ٹرائیل کا انسانی حق،کوئی انصاف باقی نہیں رہا۔۔۔
افسوسناک۔
تیمور خان جھگڑا کو بازیاب کرو۔
General kaddu retweeted
تیمور سلیم جھگڑا کو تھانے سے اغواہ کر کے غائب کر دیا گیا۔ اور خاندان کو کچھ پتہ نہیں۔ کوئی عدالت نہیں جہاں سے انصاف مل سکے۔ تیمور ایک پڑھا لکھا محب وطن پاکستانی۔ کوئی کرپشن کا الزام نہیں۔ عاصم منیر اور انکے ٹاؤٹ چاہتے ہیں کوئی محب وطن بچ نہ پائے۔
General kaddu retweeted
Today, a councillor was stabbed on the streets on England.
No 'breaking news'
No politicians ran to the area to condemn the violence
No non stop news coverage
Maybe Muslim's don't count
Sending love and solidarity to Ibrar Ali's family and friends
General kaddu retweeted
جب تک بلاول کی گرفتاری نہیں ہوتی
جب تک قاتلانہ حملہ نہیں ہوتا
جب تک 300 مقدمے درج نہیں ہوتے
جب تک بہنیں گرفتار نہیں ہوتی
جب تک پارٹی نہیں توڑی جاتی
جب تک پارٹی لیڈرشپ گرفتار نہیں ہوتی
جب تک 30 ہزار ورکرز گرفتار نہیں ہوتے
تب تک بلاول زرداری کے کسی بھی ڈرامے پر یقین نہیں کرنا
General kaddu retweeted
Adnan, Wahhabis like you Farid and Jake preach that Islam accepts marrying women with the intention of divorcing them after one night.
I challenge you to disavow this in a clear and unambiguous fashion.
Say: "It is not acceptable to hold the view that it is halal to marry a woman with the intention of divorcing her after one night."
If you refuse to do this, then we may conclude that you do believe in the famous Wahhabi practice of marriage tourism.
🚨 I now have confirmation from two sources and a bit of a correction.
In 2019, a year before COVID, he went to Pakistan in July-August.
In Pakistan he had a nikah with a 16 year old girl from a poor family.
That nikah was not registered in the Pakistan's Nadra database, so as not to leave a paper trail.
As far as my sources know, you are still married to this girl and frequently send money to her family.
You were already married in the UK when you did that.
You can issue denials, but this has been 100% confirmed, you are smart enough to not leave any documentation.
You have been on the record advocating for marriage tourism, I.e. sex tourism under the garb of Islamic law.
Zina is better than this predatory behavior.
P.s. I am a Muslim Alhamdullilah and disgusted by your behavior, exploitation of my beautiful religion and poor people in Pakistan
#BREAKING | UN Human Rights Chief Volker Türk has called for the immediate release of former Pakistan Prime Minister Imran Khan, urging authorities to ensure he receives appropriate treatment and due process.
NDTV's @RishabhMPratap joins @ShivaniSinghRna, with more details
General kaddu retweeted
عائشہ ثنا VS ڈاکٹر عمر عادل
اپ نے سنا ہو گا ہماری قسمت اتنی خراب تھی ہم نے کمیٹی ڈالی اور جب کمیٹی نکلنے کا موقعہ ایا کمیٹی والی بھاگ گئی ۔۔
یہی سب کچھ ہوا پاکستانی شوبز سٹار ڈاکٹر عمر عادل کے ساتھ انہوں نے اپنی قریبی دوست کے پاس چالیس لاکھ کی کمیٹی کچھ سال پہلے ڈالی اور وہ عورت بھاگ کر امریکہ پہنچ گئی ۔۔
جانتے ہیں وہ عورت کون تھی وہ عورت تھی برائٹ کرو اور برائٹ کرو وائرل کلپ والی عائشہ ثنا پاکستان شوبز انڈسٹری کا وہ چمکتا ہوا ستارہ جو جس شو جس تقریب میں اینکرینگ کرتی تھی ماحول بدل دیتی ۔
مارننگ شوز ہوسٹ ان کی وجہ شہرت بنا شاید ہی کوی ایسا ہو اس دور میں جو اس کے شوز نہ دیکھتا ہو۔۔
دو شادیاں ناکام ہوی دو بیٹے تھے بس پھر کسی کے مشورے سے سارا پیسہ کاروبار میں لگا دیا کپڑوں کے برائنڈ اور رئیل اسٹیٹ میں جھونک دیا کاروبار میں نقصان ہوا سوچا قرض لیکر اس کو بچایا جا سکتا ہے بنک سے کڑوروں روپے لیے انڈسٹری کے سارے جان ہہچان والے دوستوں سے کڑوروں روپے لیے کمیٹی کے نام پر ۔
مگر پھر بھی کاروبار نہ بچا اور مزید تباہ ہو گیا اور اچانک سے بغیر کسی کو بتاے امریکہ پہنچ گئی یہاں سب ڈھونڈ رہے ہیں پولیس تھانے کے چکر لگارہے ہیں ائیرپورٹ ڈیٹا سے پتہ چلا موصوفہ بچوں سمیت امریکہ شفٹ ہو گئی ہیں ۔۔
ڈاکزتر عمر عادل انکے اچھے قریبی دوست تھے وہ کہتے ہیں مجھے پیسے ڈوبنے کا کوی غم نہی ہے وہ جس حال سے بھاگی ہے اس کے حالات بہت برے تھے اگر وہ ایسا نہ کرتی میڈیا ادارے پولیس عدالتیں اس کا جینا حرام کر دیتے جتنا اس پر قرض تھا ۔۔
اب وہ امریکہ میں اک کپڑوں کی شاپ پر سیلز گرل کے طور پر کام کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہی ہے ۔ کہتے ہیں کوی پہچان بھی لے تو صاف انکار کر دیتی ہیں میں عائشہ ثنا نہی ہوں ۔۔ میزدیا کمیرا سب سے دور محنت کر کے اپنے بچوں کا مستقبل سنوار رہی ہے ۔
عروج و زوال کی یہ کہانی ہے جو ہمیں بتاتی ہے سود پر لیے گئے پیسوں سے کاروبار بنتے نہی تباہ ہوتے ہیں اور ایسے ہزاروں افراد کے ساتھ ہو چکا ہے ۔۔
General kaddu retweeted
یہ وہ پہلا وزیراعظم ہے جس کی پیٹھ میں نوازشریف نے خنجر مارا تھا۔ محمد خان جونیجو۔ اس کے بعد اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملکر بینظیر بھٹو کی حکومت کو اٹھارہ ماہ بعد ہی گھر بھیج دیا۔
پھر اپنے محسن صدر پاکستان جناب غلام اسحاق خان کے خلاف سازش کی۔ اس کے بعد فاروق لغاری کے ساتھ ملکر پھر بینظیر کے خلاف سازش کی۔ پھر لغاری کو فارغ کر کے چوٹی زریں میں ہل چلانے بھیج دیا۔
اس کے بعد اپنے والد ضیاء الحق کے بیٹوں کو پارٹی سے نکال دیا اور ان کے ووٹ بینک پر قبضہ کرلیا۔ آج بیچارہ اعجاز الحق در بدر پھر رہا ہے۔
اپریل 2022 کو قمر باجوہ اور زرداری سے سازباز کرکے عمران خان کی جمہوری حکومت ختم کی اور شہبازشریف اور اسحاق ڈار کے ذریعے پاکستان کی معشیت تباہ کی۔ اب رہی سہی کسر پوری کرنے یہ پھر خود آگیا ہے۔
میرے خیال میں یہ آدمی پاکستان کا سب سے بڑا سازشی اور جمہوریت دشمن انسان ہے۔
یہ شخص 38 سالوں سے مختلف لوگوں کے ساتھ ملکر پاکستان کی بربادی کررہا ہے۔ کسی ایک آدمی نے پاکستان کو اتنا نقصان نہيں پہنچایا جتنا اس نے پہنچایا ہے۔
BREAKING: Police 'examining' claims of women being trafficked by Epstein on King's Balmoral estate
news.sky.com/story/police-ex…
Replying to @MrAdnanRashid
There is no slander. You yourself have not denied that you have a secret child bride in Pakistan. I have very good sources about this just deny it once if it is not true.
Say you don't have a secret wife in Pakistan, but you won't, because you do.
General kaddu retweeted
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
جب تک انصاف نہیں ملتا تب تک عمران خان کا یہ خط سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونا چاہیئے
General kaddu retweeted
Why has one guy hijacked the name of "Pakistani state" just for himself and his boys, when he’s literally 7 branches down in the hierarchy?






























