Kayani Ghakhar retweeted
کھینچ لیتی ﮨﮯ مجھے ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ورنہ
میں کئی ﺑﺎﺭ ملی ﮨﻭﮞ ﺁﺧﺮﯼ ﺑﺎﺭ ﺍﺱ سے ...
#اردو_زبان
Kayani Ghakhar retweeted
Everything else had already been donated to Shaukat Khanum. In this video, Imran Khan gives away the last things he had kept for himself: a specially made cricket bat and a sweater. ❤️
#ActNowSaveImranKhan
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِِ دارا ❤️
#WakeUpPakistan 🇵🇰
#FreeImranKhan ✊
#غلامی_یا_آزادی_فیصلہ_آپکا
Kayani Ghakhar retweeted
سورۃ القلم کی آیت نمبر دس اور گیارہ ہے، جس کا ترجمہ ہے: "اور آپ ہر اس شخص کی اطاعت نہ کریں جو بہت زیادہ قسمیں کھانے والا، بے وقار، عیب جوئی کرنے والا اور چغلیاں کھا کر فساد پھیلانے والا ہو۔"
Kayani Ghakhar retweeted
ہر شخص خدا بننے کی کوشش میں ہے مصروف
لیکن یہ تماشا بھی - - - خدا دیکھ رہا ہے
#اردو_زبان
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات
تو جھکا جب غیر کے آگے نہ من تیرا نہ تن
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن
Kayani Ghakhar retweeted
Replying to @censoredmuslim1
زمانہ اب بھی نہیں جس کے سوز سے فارغ
میں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود میں ہے
تری دَوا نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میں
فرنگ کی رگِ جاں پنجۂ یَہود میں ہے
سُنا ہے مَیں نے، غلامی سے اُمتوّں کی نجات
خودی کی پرورش و لذّتِ نمود میں ہے!











