Official account of Government Of Khyber Pakhtunkhwa

Peshawar, Pakistan
Joined May 2017
27 اکتوبر، یوم سیاہ کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی حمایت ہمارا اصولی موقف ہے۔ #Kashmir
1
1,020
مشیر اوقاف مولانا طیب قریشی کا سکھ و مسیحی برادری کے رہنماؤں کے ہمراہ کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی، بھارتی غاصبانہ قبضے کی مذمت، کشمیریوں کی ہر سطح پر حمایت کا اعادہ
2
1,291
Government of KP retweeted
Committed to equip our force with modern gear. IGP KP handed over 10 ambulances & 8 APCs to District Officers of various regions. Modern ambulances equipped with life saving medical equipments will ensure timely first aid & swift evacuation of injured jawans from the field.IGP
19
40
3
264
9,756
Day 1:: Highlights of Khyber Polo & Culture Festival 2026 #Peshawar #KPTourism #KPInfo
2
5
655
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان سے وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے پشاور میں ملاقات کی جس میں صوبے میں پولیو کے خاتمے کے لئے جاری کوششوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پولیو کے خاتمے کی موجودہ صورتحال، مہمات کے نتائج اور درپیش چیلنجز زیر بحث آئے۔ شرکاء نے انسداد پولیو مہمات کی مائیکرو پلاننگ، مربوط حکمتِ عملی، مہم کی مانیٹرنگ اور معیار، ہر بچے تک رسائی یقینی بنانے کے لئے حکمت عملی پر تفصیل سے غور کیا گیا۔ پورے صوبے میں یکساں اور ایک ہی وقت میں انسدادِ پولیو مہم کے انعقاد پر تفصیلی مشاورت ہوئی اور اس حکمت عملی کو وائرس کے کنٹرول کے حوالے سے اہم قرار دیا گیا۔ ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پولیو کا مکمل خاتمہ قومی مشن ہے جس کیلئے سب کو مل کر جدوجہد کرنی ہے اور اس مقصد کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
2
3
1
29
9,638
Government of KP retweeted
🚧 پشاور کی ترقی کا سفر تیزی سے جاری! 📅 26 اکتوبر 2026، بروز پیر پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان کے تحت شہر بھر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تعمیراتی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ انڈر پاسز، فلائی اوورز، رنگ روڈ اور سڑکوں کی تعمیر و بہتری کے ذریعے جدید، خوبصورت اور ترقی یافتہ پشاور کی جانب اہم پیش رفت! 🏗️ پی ڈی اے کا عزم — بہتر انفراسٹرکچر، رواں ٹریفک اور روشن مستقبل! #PDA #PRP #PeshawarRevitalizationPlan #DevelopmentUpdates #InfrastructureDevelopment #TransformingPeshawar #BuildingTomorrow @Governor_KP @CommissionerPsh @infokpgovt @GovernmentKP @LGKPGovt
11
7
1
26
974
Foreign tourist shares his experience after visiting historic #Jaulian Archaeological Site in Haripur, highlighting its rich #GandharaHeritage and appreciating @KPDOAMOfficial’s efforts in preserving, conserving, & promoting this remarkable archaeological treasure. #KPArchaeology
3
8
271
Government of KP retweeted
پشاور میں جدید سفری سہولیات کی جانب ایک اور اہم قدم! پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی، ٹرانس پشاور کے اشتراک سے حیات آباد اور شہر کے مختلف منتخب مقامات پر بی آر ٹی کے نئے اسٹیشنز کی تعمیر پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کی بی آر ٹی تک رسائی آسان بنانا، سفری سہولیات میں اضافہ اور عوامی ٹرانسپورٹ کے نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ پی ڈی اے کا عزم — آسان سفر، بہتر سہولیات، ترقی یافتہ پشاور! #TransPeshawar #TransformingPeshawar #PeshawarDevelopmentAuthority #foryou #Followers @Governor_KP @GovernmentKP @infokpgovt @TransPeshawar @DCPeshawar
12
6
5
20
1,244
پشاور بی آر ٹی کے لیے مزید 27 نئی بسیں رواں ہفتے پشاور پہنچنے کی توقع۔ نئی بسوں کے اضافے کے بعد بسوں کی کل تعداد 296 ہو جائے گی۔ #PeshawarBRT
48
27
13
214
17,236
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے بچوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ حادثے میں شہید ہونے والے بچوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار، زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا • گورنر @fkkundi کا زخمی بچوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت، اسکول کی چھت گرنے کے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب "معصوم بچوں کی قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی دردناک سانحہ ہے، اللہ تعالیٰ شہید بچوں کو جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔" گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
2
1
1
12
6,749
محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا سے منسوب پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری اور ان کی تفصیلات طلب کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا مبینہ مراسلہ جعلی ہے. عوام سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ اطلاعات آگے پھیلانے سے گریز کریں۔ خبروں کی تصدیق مستند سرکاری ذرائع سے کریں۔
19
11
3
54
15,663
• لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) نگار جوہر خان سے منسوب صحت کارڈ کے خاتمے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والا بیان جھوٹا ہے، صحت کارڈ کے حوالے سے چند عناصر پروپیگنڈا پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں. @SamarHBilour • پروفیسر ڈاکٹر نوشیروان برکی کی ٹرمینیشن کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن بھی جعلی ہے۔ • ہم کسی بھی قسم کی انتقامی کارروائی نہیں کریں گے، خیبر پختونخوا کے عوام کی خدمت اور شفاف کارکردگی ہماری اولین ترجیح ہے۔ • عوام کے مفاد میں منصوبے جاری رکھیں گے، کہیں بھی غفلت یا بے ضابطگی سامنے آئی تو بلاامتیاز احتساب ہوگا۔ ثمر ہارون بلور ، مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا
40
10
69
9,220
Tourists from Italy, Poland & Belgium visited #KalashaDurMuseum in Bumburate, Lower Chitral, exploring rich & unique #CulturalHeritage of #Kalasha community. They appreciated museum’s well-curated display, showcasing distinctive traditions, culture & heritage of #Kalash valley.
3
7
449
Government of KP retweeted
انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخواہ کو صوبائی اسمبلی کے موجودہ ارکان (ایم پی ایز) اور وزراء کی غیر آئینی و غیر قانونی گرفتاریوں اور حراست میں رکھنے کے حوالے سے مکمل رپورٹ تیار کرکے پیش کرنے کی ہدایت۔
1
7
11
230
پشاور بحالی منصوبے کے تحت ٹریفک مسائل کے حل کی جانب بڑا قدم، رنگ روڈ، جی ٹی روڈ انٹرسیکشن پر فلائی اوور کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور بحالی منصوبے کے تحت رنگ روڈ، جی ٹی روڈ انٹرسیکشن پر لیول ٹو فلائی اوور کی تعمیر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ ▪️ 6.2 ارب روپے کی لاگت سے 640 میٹر طویل، دو لین پر مشتمل ڈوئل کیریج وے فلائی اوور تعمیر کیا جائے گا، جبکہ منصوبے میں 4.5 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر بھی شامل ہے۔ ▪️ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ یہ فلائی اوور انتہائی اہمیت کا حامل ہے، جس کی تکمیل سے ٹریفک کی روانی میں واضح بہتری آئے گی۔ پشاور کی ترقی اور شہریوں کے ٹریفک مسائل کے حل کے لیے 200 ارب روپے کے پشاور بحالی منصوبے پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے، جبکہ آؤٹر رنگ روڈ منصوبے کا افتتاح بھی جلد کیا جائے گا۔ ▪️ صوبائی وزیر بلدیات و اعلی تعلیم مینا خان آفریدی، معاون خصوصی ٹرانسپورٹ سمیع اللہ، رکن قومی اسمبلی آصف خان، کامران بنگش، عرفان سلیم، محکمہ بلدیات کے حکام، پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام، پارٹی کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔
2
75
1
358
4,924
Government of KP retweeted
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF نے رنگ روڈ-جی ٹی روڈ انٹرسیکشن پر لیول ٹو فلاحی اوور کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا 640 میٹر طویل یہ دو لین ڈوؤل کیرج وے فلائی اوور 6.2 ارب روپے کے تخمینہ لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔ 4.5 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر بھی منصوبے میں شامل ہے وزیراعلیٰ نے اس موقع پر کہا کہ یہ فلائی اوور انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس کی تکمیل سے ٹریفک کی روانی میں واضح بہتری آئے گی، دو سو ارب روپے کے پشاور بحالی پلان پر تیزرفتاری سے کام جاری ہے، آؤٹر رنگ روڈ پر کام کا بھی جلد افتتاح کریں گے،
8
419
2
1,806
15,916
Government of KP retweeted
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے ہمراہ رنگ روڈ-جی ٹی روڈ انٹرسیکشن پر لیول ٹو فلاحی اوور کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا!! 640 میٹر طویل یہ دو لین ڈوؤل کیرج وے فلائی اوور 6.2 ارب روپے کے تخمینہ لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔ 4.5 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر بھی منصوبے میں شامل ہے وزیراعلیٰ نے اس موقع پر کہا کہ یہ فلائی اوور انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس کی تکمیل سے ٹریفک کی روانی میں واضح بہتری آئے گی، دو سو ارب روپے کے پشاور بحالی پلان پر تیزرفتاری سے کام جاری ہے، آؤٹر رنگ روڈ پر کام کا بھی جلد افتتاح کریں گے۔
11
432
3
2,115
18,339
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ صحت کے ترجیحی منصوبوں کا جائزہ اجلاس وزیر اعلیٰ کی سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل نئے اسپتالوں کے قیام کے منصوبوں کو فاسٹ ٹریک پر ڈالنے کی ہدایت
22
411
2,208
40,270
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت محکمہ صحت کے ترجیحی منصوبوں کا جائزہ اجلاس! وزیراعلیٰ کی نئے اسپتالوں کے قیام کے منصوبوں کو فاسٹ ٹریک پر مکمل کرنے اور صحت کے جاری منصوبوں کے لیے ترجیحی بنیادوں پر بروقت فنڈز کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔ اجلاس کے اہم فیصلے اور پیش رفت: 🔹 33 ارب روپے کی لاگت سے صوبے کے 32 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتالوں کی ریویمپنگ جاری ہے۔ منصوبے کے تحت 32 اسپتالوں کو 2.5 ارب روپے کے طبی آلات فراہم کیے جا چکے ہیں، جبکہ 29 اسپتالوں کے انفراسٹرکچر ڈیزائن منظور اور کنٹریکٹرز کو متحرک کر دیا گیا ہے۔ 🔹 کوہاٹ میں 1,000 بستروں پر مشتمل میڈیکل کمپلیکس کے لیے زمین کے حصول کا عمل جاری ہے۔ 🔹ملاکنڈ میں 1,000 بستروں پر مشتمل اسپتال کے لیے زمین کی نشاندہی اور خریداری کا عمل جاری ہے۔ 🔹 پشاور کے بینظیر گراؤنڈ میں جنرل اسپتال کے قیام کے لیے پی سی ٹو منظوری کے لیے ارسال کر دیا گیا ہے۔ 🔹باڑہ میں ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال کے قیام کے لیے سیکشن فور نافذ، جبکہ پی سی ٹو محکمہ پلاننگ کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ 🔹 وزیراعلیٰ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتالوں کی ریویمپنگ کے دائرۂ کار اور لاگت کی تفصیلات ایک ہفتے میں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اجلاس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہ کہ 🔹 عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے صحت کے شعبے کو درکار تمام وسائل فراہم کریں گے۔ سرکاری اسپتالوں اور بنیادی مراکز صحت کی بہتری کے لیے وسائل کی کمی کو آڑے نہیں آنے دیں گے۔ 🔹 صحت کے منصوبوں پر پیش رفت، معیار اور فنڈز کے مؤثر استعمال کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی اور طبی عملے کی کمی دور کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ 🔹 صحت کی معیاری سہولیات ہر شہری کا بنیادی حق ہیں۔ ہم ایسا صحت کا نظام قائم کرنا چاہتے ہیں جہاں کسی شہری کو علاج کے لیے اپنے علاقے سے دور نہ جانا پڑے۔ #CMKP #SohailAfridi #KPHealth #HealthCare #KPDevelopment
2
19
106
2,917
Advancing the Rights, Protection & Empowerment of Women and Girls Dr. @SumeraShams, Chairperson KPCSW, received Mr. #Radek , UNICEF Chief Field Officer Khyber Pakhtunkhwa, at the Commission’s office to discuss avenues for meaningful collaboration. The discussion covered key priorities including girl child protection and empowerment, meaningful participation of women in climate change and WASH initiatives, and strengthening KPCSW’s institutional framework, particularly monitoring and evaluation mechanisms. The meeting reaffirmed the importance of strategic partnerships, institutional coordination and evidence-based approaches to translate commitments into sustainable and measurable action for women and girls across Khyber Pakhtunkhwa.
2
2
21
2,169