Waqar Ahmad Khan retweeted
Pakistan: elected KP chief minister Sohail Afridi has been missing since governor's rule on 11 Oct. The Peshawar High Court has sent petitions on him and other PTI lawmakers to a larger bench. Hiding them is enforced disappearance. Free them. #HumanRights dawn.com/news/2041837
Waqar Ahmad Khan retweeted
اچانک ۔۔۔۔ ایف آئی اے اور نیب ۔۔۔۔ نوٹس مولانا کے صاحبزادے کو پہنچ گئے
احتساب کے ادارے ایسے ہی تںاہ نہیں ہوتے بلکہ بہت کچھ ایسے ہی کیا جاتا ہے تب ہی تباہ ہوتے ہیں
فرض کریں یہ کرپشن ہوئی ہے نیب اور ایف آئی اے کا کیس میرے پر بنتا ہے تو کیا یہ کیس صرف اس وقت بننا تھا کہ جب مولانا حکومت و نظام مخالف کھڑے ہو جائے ؟؟؟ یا نظام اور حکومت کے ساتھ بھی کھڑا ہو تو یہ کیسز بننے چاہئیں
انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ نظام کے خلاف ہوں یا حق میں۔۔۔۔۔ کرپشن کی ہے تو کاروائی دونوں صورتوں میں بغیر کسی تمیز کے ہونی چاہییں
لیکن
یہاں الٹی کنگا بہتی ہے اسی لئے تو نظام انصاف پر اعتماد کوئی نہیں کرتا
جب مولانا نے بولنا شروع کیا تو نوٹسز کی بھرمار ہو گئی
Waqar Ahmad Khan retweeted
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters.
Human rights must be non-negotiable.
(On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
🇵🇰 Pakistan's second periodic review at the UN Committee on Economic, Social and Cultural Rights (CESCR) 80th session will take place today and tomorrow.
Amnesty International has highlighted that Pakistan has not taken substantive steps to incorporate economic, social and cultural rights into its domestic legislation as binding rights, and has raised serious concerns regarding the authorities' ability to ensure compliance with the principle of non-discrimination (article 2(2)), right to just and favourable conditions of work (article 7), right to form and join trade unions (article 8), and the right to health (article 12).
The session will be livestreamed here: webtv.un.org/en/asset/k17/k1…
🕕 Today (3 November) from 15:00 to 18:00 in Geneva / 19:00 t0 22:00 in Pakistan
🕐 Tomorrow (4 November) from 10:00 to 13:00 in Geneva / 14:00 to 17:00 in Pakistan
📑Read Amnesty International’s submission to the CESCR: amnesty.org/en/documents/asa…
Waqar Ahmad Khan retweeted
Deeply alarming statement from former Prime Minister @ImranKhanPTI’s elder sister, Rubina Khan, raising grave concerns about his deteriorating health and personal safety.
According to her statement, Imran Khan is suffering from dangerously high, uncontrolled blood pressure and is allegedly being denied the urgent and appropriate medical treatment he requires.
She also raises disturbing reports of systematic abuse, inhumane treatment, and prolonged confinement under conditions she describes as torturous.
Most alarmingly, her statement alleges a serious threat to Imran Khan’s life from Field Marshal Asim Munir.
These are extremely serious allegations that demand immediate attention, independent medical assessment, and urgent scrutiny. Imran Khan’s health, safety, and fundamental human rights must be protected.
Waqar Ahmad Khan retweeted
آج ۳ نومبر ہے- ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کا آخری دن ہوگا- امریکہ کے ضمنی انتخابات کے نتائج آنے میں چند گھنٹے رہ گئے ہیں۔ کانگریس اور سینیٹ دونوں اسکے ہاتھ سے چلی گئی ہیں اور عبدل السید کا اقتدار شروع ہونے والا ہے- ڈونلڈ ٹرمپ کے contempt proceedings میں ٹرائل ہوگا اور انشاءاللہ ڈونلڈ جیل میں ہوگا- عاصم منیر تمہارا کیا بنے گا- ہم تو دیکھ رہے ہیں مگر تم سے نہیں دیکھا جائے گا۔
Waqar Ahmad Khan retweeted
اس بات پر گورنر راج لگایا گیا کہ دہشتگردی ہے، جیسے ہی گورنر راج لگا دہشتگردی کا موضوع ختم ہوگیا۔ تم نے افغانستان کے ساتھ قانونی تجارت کے راستے بند کردیے ہیں لیکن چوری کے راستے کھلے ہیں، اپنی سمگلنگ کے لئے تم نے یہ راستے ایمرجنسی میں ڈال دیے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں خطاب
Waqar Ahmad Khan retweeted
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے بیٹے اور عمران خان کے بھانجے ولی خان ( @oxwali) کا تاریخی ٹویٹ
“30 اپریل 1977، بیونس آئرس۔ چند مائیں، جن کے بچوں کو ارجنٹائن کے فوجی جنتا نے اغوا کر لیا تھا، پلازہ ڈی مایو کے میدان میں بس ایک سوال پوچھنے کے لیے جمع ہوئیں: “ہمارے بچے کہاں ہیں؟”
تین سے زیادہ لوگوں کا ایک ساتھ اکٹھا ہونا ممنوع قرار دیا گیا تھا، اس لیے وہ دو دو کی جوڑیوں میں، بازوؤں میں بازو ڈال کر چلتی رہیں۔ وہ ہر جمعرات کو واپس آتیں۔ فوجی حکومت نے انہیں "لاس لوکاس" یعنی “پاگل عورتیں” کا نام دیا۔
اسی سال دسمبر میں، ان کی بانیوں میں سے ایک، ازوسیتا ویلا فلور کو اغوا کر لیا گیا اور وہ پھر کبھی گھر واپس نہ آ سکی۔
لیکن وہ پھر بھی چلتی رہیں۔
1983 میں فوجی حکومت کا خاتمہ ہوا۔ 1985 میں فوجی جنتا کے لیڈر کا ٹرائل ہوا۔
پچھلے تین سالوں سے، جب سے ان کے بھائی عمران خان (@ImranKhanPTI) کو جیل میں ڈالا گیا ہے، میری والدہ ڈاکٹر عظمیٰ خان (@DrUzma_KhanPK) اور میری خالائیں علیمہ خان (@Aleema_KhanPK) اور نورین خان (@Noreen_KhanPK) ہر منگل کو ان سے ملنے کی درخواست لے کر اڈیالہ جیل جاتی رہیں۔ 21 ستمبر سے انہیں خود کسی بھی جرم یا الزام کے بغیر حراست میں رکھا گیا ہے۔
بیونس آئرس کے جرنیلوں نے ان عورتوں کو کم تر سمجھا جو بار بار سامنے آتی رہیں/احتجاج کرتی رہیں۔ پاکستان کے جرنیل بھی پاکستانی عورتوں کو مسلسل کم تر سمجھنے کی غلطی کر رہے ہیں۔
یا تو ان پر فردِ جرم عائد کرو، یا انہیں رہا کرو۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے صاحبزادے ولی خان کا ٹویٹ
30 April 1977, Buenos Aires. A handful of mothers whose children had been taken by Argentina's military junta gathered in the Plaza de Mayo to ask one question: where are they?
Gatherings of more than three people were banned, so they walked in pairs, arm in arm. They came back every Thursday. The junta called them "las locas" – the madwomen. That December, one of their founders, Azucena Villaflor, was abducted and never came home.
They kept walking. In 1983 the junta fell. In 1985 its leaders stood trial.
For three years, ever since their brother @ImranKhanPTI was jailed, my mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK went to Adiala jail every Tuesday to ask to see him. Since 21 September they have been held themselves, without charge.
The generals in Buenos Aires underestimated women who kept showing up. The generals in Pakistan keep underestimating Pakistani women.
Charge them or release them.
#FreeImranKhanAndFamily
Waqar Ahmad Khan retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable.
Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity.
Free Imran Khan.
Waqar Ahmad Khan retweeted
نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی حاجرہ کو رات 3 بجے تک ہسپتال کے باہر کھڑا رکھا گیا۔ لیکن ماں سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ آج پھر سارا دن ملاقات نہیں کروائی۔ میڈیکل ریکارڈ ادویات پراسس کیا ہو رہا ہے کچھ نہیں بتایا۔
بے شرم ہیں یہ لوگ۔ ایک بیٹی کو ماں کے لئے تڑپا رہے ہیں۔ یہ ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں سے یہ سلوک کر رہے ہیں جو فرعون نے کیا۔ انکا انجام فرعون والا ہوگا۔
اپنا وقت یاد رکھنا۔ یہ سب لوٹ کر آنا ہے۔ وقت بدل جاتا ہے۔یہ یاد رکھنا۔ کیوں کہ ہمیں یاد رہنا ہے۔
Waqar Ahmad Khan retweeted
زرا ایک منٹ کے لیے سوچیں نیتن یاہو کتنا ظالم ہے لیکن، مسلمان جماعتوں کو اپنے خلاف الیکشن بھی لڑنے دیا اور ان کا ووٹ بھی نہیں چھینااور وہ 19 نشستیں بھی لے چکے ہیں۔۔۔۔
یہ نیتن یاہو سے بھی بدکردار ہیں کہ کمپنی نے انتخابی نشان سے لے کر مخصوص نشستیں تک تحریک انصاف سے چھین لیں
Waqar Ahmad Khan retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
Waqar Ahmad Khan retweeted
عمران خان کی بہن کو دل کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے۔ کس قدر کے بے شرم اور نیچ دشمن سے ہمارا واسطہ پڑا ہے۔ جس کا زور ہماری بہنوں اور بیٹیوں پر چلتا ہے۔
جب تم نے پاکستان کے سب سے بڑے سورمے کو جیل میں بند کر لیا۔ سب ظلم کے باوجود وہ نہیں ٹوٹا تو بے شرم آدمی اور کتنا گرو گے۔ اب عورتوں پر ظلم کر کے اپنی طاقت منواؤ گے۔
لعنت ایسی طاقت پر۔ لعنت ایسی سوچ پر۔ اور لعنت ان تمام پر جو اس سب میں تمہارے ساتھی ہیں۔
Waqar Ahmad Khan retweeted
کیا پاکستان آرمی میں اب کوئی ’’باسٹرڈ ود بالز" باقی بچا ہے؟
جنرل وحید کاکڑ اور وہ کور کمانڈر جس نے سچ بولنے کی ہمت کی
جنرل وحید کاکڑ شکار کے شوقین تھے۔ آرمی چیف کی حیثیت سے وہ ایک بار بلوچستان گئے۔ وہاں کے کور کمانڈر ایک گہرے مذہبی افسر تھے (جنہیں اکثر ’’مولوی صاحب‘‘ کہا جاتا تھا)۔ گاڑیوں میں شکار کا سامان اور دانہ دُنکا بھر کر رکھا گیا تھا، اور کور کمانڈر خود چیف کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔
موقع غنیمت جانتے ہوئے کور کمانڈر نے چیف سے کہا:
’’سر، مائنڈ نہ کریں، مگر جب بھی آپ تشریف لاتے ہیں تو ہمیں شکار کا انتظام کرنا پڑتا ہے۔ وسائل بھی ضائع ہوتے ہیں اور آپ کا قیمتی وقت بھی۔ اس شوق پر نظرثانی کر لیجیے۔‘‘
جنرل کاکڑ نے بعد میں بتایا:
’’آپ میری حالت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ زندگی میں میرا ایک ہی شوق تھا شکار، اور یہ مولوی صاحب مجھے اس سے بھی باز رہنے کا کہہ رہے تھے۔ میں نے اس لمحے خود کو قابو میں رکھا، مگر راولپنڈی واپسی تک میرے دماغ میں صرف ایک ہی بات گھوم رہی تھی — پہنچتے ہی اس کو فارغ کر دوں گا اور اس کی جگہ کوئی کام کا کور کمانڈر بھیجوں گا۔‘‘
اگلی صبح آرمی ہاؤس کے لان میں بیٹھے ہوئے وہ اب بھی اسی سوچ میں تھے کہ کون بھیجا جائے، معاملہ کیسے نمٹایا جائے۔ اچانک ان کے دماغ میں ایک فقرہ گونجا:
’’کم از کم ایک باسٹرڈ کے پاس تو بالز ہیں، باقیوں کے برعکس۔‘‘
اس کے بعد انہوں نے اس کور کمانڈر کو تبدیل کرنے کا خیال چھوڑ دیا جس نے ان کے سامنے کھل کر بات کرنے کی ہمت کی تھی۔
یہ واقعہ جنرل کاکڑ نے خود سنایا تھا۔ جب کسی نے فوراً پوچھا: ’’سر، آپ نے اس کے بعد شکار چھوڑ دیا تھا؟‘‘ تو وہ مسکراتے ہوئے بولے:
’’میں اتنا ولی اللہ تو نہیں بن گیا تھا۔‘‘
(’’باسٹرڈ‘‘ ان کا پسندیدہ slang لفظ تھا۔ خیال ہے کہ وہ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مشتاق تھے۔)
تو آج کیا ہمارے پاس ایک "باسٹرذ ود بالز" بھی نہیں بچا؟
Waqar Ahmad Khan retweeted
کربلا میں جب مد مقابل لشکر کو پتا نہیں چل رہا تھا کہ امام حسین زندہ ہیں یا شہید ہو گئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ عورتوں کے خیموں کا رخ کرو، پتا چل جائے گا، اگر وہ زندہ ہوئے تو شدید زخمی ہونے کے باوجود مقابلے کے لیے سامنے آئیں گے، جب عورتوں کے خیموں کی طرف رخ کیا گیا تو زخمی امام حسین کھڑے ہوئے اور یزید کے لشکر سے کہا کہ تمہارے اندر دین نہیں بھی ہے تو کم از کم مردوں کے طور پر اتنی تو غیرت رکھو کہ عورتوں سے تو نہ لڑو، مرد عورتوں پر حملہ آور نہیں ہوتے، کوئی غیر مسلم بھی اگر غیرتمند ہو تو اپنے مخالف کی عورتوں پر ہاتھ نہیں ڈالتا، جنگ کے دوران بھی عورتوں پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے، روایات میں کہا گیا ہے کہ دوران جنگ اگر مخالفین کی خواتین تمہیں برا بھلا بھی کہیں تو اسے سنو، برداشت کرو لیکن ہاتھ نہ اٹھانا، بچوں اور بوڑھوں کو کچھ نہ کہنا، تم نے اگر ان کے مردوں کو مارا ہے تو وہ تمہیں برا بھلا بھی نہ کہیں؟
آپ عمران خان کو ناحق قید رکھیں، جھوٹے کیسز بنائیں، گولیاں ماریں اور ان کی بہنیں بات بھی نہ کریں؟آپ کو ان کی آواز تک برداشت نہیں؟
علامہ راجا ناصر عباس
Waqar Ahmad Khan retweeted
ارمی چیف کے کہنے پہ ناجائز ظلم کرنے والے ہمیشہ آگ میں ہی رہیں گے ۔ ھدیث نمبر 4340۔
بےشک آرمی چیف نبی ہی اپونٹ کیوں نا کرے تب بھی ناجائز احکامات نہیں ماننے یہ ھدیث میں ہے
یہ ویڈیو ہماری 7 لاکھ فوج کو ضرور دیکھنی چاھیے ہماری فوج تو آرمی چیف کے کہنے پہ مسلمانوں کو شہید کر دیتی ہے ۔
پلیز یہ ویڈیو ہر فوجی تک پہنچاو



























