
Musically yours at #JustAchaanak ❤️
East Coast
Joined March 2010
- Tweets5.9K
- Following365
- Followers3.7K
- Likes19.4K
⚡️ گُم سُم retweeted
فیمینسم اور خواتین کی جدوجہد کو سمجھنے، اپنانے اور اپنا حصہ ڈالنے کے لیے شعور کی زیادہ ضرورت ہے، ہم نے تو اکثر تعلیم یافتہ لوگوں کو اس معاملے میں جاہل ہی پایا ہے!
Public Service Announcement 🚨
Dear coffee lovers,
Your Moscow Mule mug is not a coffee mug. It’s made for cold cocktails, not hot coffee. ☕🔥
#JustAchaanak
کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے ❤️
#JustAchaanak
7
337
A beautiful fall walk surrounded by vibrant colours, accompanied by Junaid Jamshed’s soulful song “Aitbar”.🍂
#JustAchaanak
لعنتیو اس میں کیا بڑی بات ہے کہ ابو بکر یہ سب کچھ ’’برداشت‘‘ کر رہا ہے؟ تقریباً ہر عورت اپنے مجازی خدا سے یہی کچھ سنتی ہے، جب وہ فخر سے اپنی بیوی کو اپنے افیئرز کی داستانیں سناتا ہے۔ لیکن اُس وقت بیوی کی برداشت، اُس کی خاموشی اور اُس کی بے بسی کو کوئی کریڈٹ نہیں دیتا۔ہمیشہ عورت ہی کیوں ہر بار برداشت کرے، اور جب مرد برداشت کرے تو اسے عظیم بنا کر پیش کیا جائے؟
تم نے بیکار ہی تکلف کیا کہنے کا
ورنہ نفرت تو نفرت ہی ہے نہایت کیسی❤️ #JustAchaanak
5
30
981


