Nepal 🇳🇵
Joined May 2025
Pinned Tweet
Sabse Khubsurat Rista Wahi Hota Hain, Jahan Sakoon Maangna Nahi Padta Apne Aap Mahsoos Hota Hai..💗
12
8
32
284
جــو کچھ تھـــا پاس۔۔۔ میں نـــے ســارا لگا دیا۔۔۔!!! ❤️‍🩹 کچھ لوگ پھــر بھی مجھ ســے کمائــے نــہ گئــے۔۔۔!!!🥀🫀 ......BTW I’m way too obsessed with this song. 🥹🎧🖤❤️‍🩹
28
12
42
596
" وفـا پـر اب بـھـی قـائـم ہـیـں" مـگـر مْـحـبت چـھـوڑ دی ہـم نـے۔۔۔۔۔۔۔۔💞🩶 #متاعِ_دل #TDR__now
40
15
85
865
اتنا شدید سر میں درد اور درد کی وجہ سے اتنی بیزاری 🥺😢 پتہ نہیں سر کا درد کیسے ٹھیک ہوگا 🥲🥺😔😞 #متاعِ_دل
8
5
9
72
السلام علیکم💐🍃 پیارے دوستو💚🥰 صبح بخیر🪴🌻🌲
72
36
1
610
2,457
السلام علیکم⚘️💞 پیارے دوستو💙🥰 صبح بخیر💜🌻🌲
83
24
1
409
1,709
"-یا حئُّ یا قیوّم-" "- اور تم اُس ذات پر بھروسہ رکھو جو زندہ ہے 'جسے کبھی موت نہیں آۓ گی..." الســــلام وعلیــــــکم وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ💕 صبح بخیـــــــــر پاکستان!! ایمان بخــیر زندگی!!💥 #قومی_زبان
72
42
111
545
Hamza retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک 87:مُخْتَار ﷺ مُخْتَار چنا ہوا، منتخب کیا ہوا، پسند کیا ہوا، جس کو سب میں سے چھانٹ کر نکالا گیا ہو۔ صفت: جیسے آسمان میں ہزاروں ستارے ہوں، ایک چاند چن لیا جائے، ایسے ہی الله نے ساری مخلوق میں سے محمد ﷺ کو چنا۔ #درود_وسلام
17
18
58
464
السلام و علیکم یااللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے ہمیں ہماری چاہت سے بڑھ کر عطا کیا بس اتنی سی التجا ہے کہ اپنی رحمت کا سایہ ہم پر ہمیشہ قائم رکھنا آمین صبح بخیر
102
41
3
141
857
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد #رازٍ_مومن
5
7
28
365
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر 🥀 اللہ پر بھروسہ رکھو اور اپنے حصے کی محنت کرتے رہو، ہر کام میں اخلاص اور ہر فیصلے میں سمجھ داری اختیار کرو، سچی نیت اور مسلسل کوشش انسان کو کامیابی کی منزل تک پہنچا دیتی ہے #اردو_زبان #محبت_مافیا
32
14
52
380
#इंसानी दिमाग़ के बारे में जानते है 1.प्रमस्तिष्क यह मस्तिष्क का सबसे बड़ा हिस्सा है। सोचने समझने याद रखने 2.अनुमस्तिष्क शरीर का संतुलन बनाए रखता और चलने फिरने जैसी गतिविधि 3.मस्तिष्क स्तंभ मस्तिष्क को रीढ़ की हड्डी से जोड़ता है और सांस लेने दिल की धड़कन जैसी जरूरी प्रक्रियाओं
20
31
56
630
Perfect Example of......... Mil jaye tou Matti Khoo Jaye tou Sona....💔😭 Log bhtr ki talaash mein bhtreen bhi khoo dete Hein....🥺💔 our Chand agr Hasil hojye tou us pe Lgy daagh nazar anaay lg jatay hein....🙌💯🥲💔 #Hurmat
28
11
47
798
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو، ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین
24
6
34
179
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک ہمارے دلوں کو اپنے ذکرسے روشن رکھے زبان کوشکر سےتر رکھے ہر مشکل میں آسانی دے گھروں میں سکون زندگی میں خیر و برکت دل میں اطمینان اور ہر قدم پر رحمت و حفاظت عطا فرمائے ہمیں ہرحال میں صبر توکل اورنیکی کی توفیق دے آمین یارب العالمین #قومی_زبان
70
18
94
680
ASallam Alaikum Good morning Happy Tuesday 😊 Have a wonderful and blessed day 💟
17
2
20
159
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو، ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین
58
25
1
147
772
___💕السلام و علیکم 💕___ __☀️ صبح بخیر زندگی ☀️__ جب آپکی زندگی میں مشکل آئے اور آپ نا اُمید😇 ہو جائیں تو ایک بار حضرت نوح علیہ🙂 السلام کا قصہ یاد کر لیجیے گا ہمارے رب نے💗 جب ان کی مشکل آسان فرما دی تو آپ کی💕 مشکل بھی حل فرمائے گا بس صبر کرنا ھے✒️✍🏻💞🥰
10
4
18
110
Assalamu Alaikum💐💐 Subha Bakhair Zindagi 🌄 دل دکھے اور کوئی دوا نہ ملے اگر انﷺ پر درود پڑھتے ہوئے مدینہ تصور میں لائیے شفا ہو گی، شفا ہو گی باخدا ہو گی۔ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔💚❤🌹🌹
41
18
60
549
اسلام علیکم زندگی میں سادگی اپناؤ جتنی سادہ تمھاری زندگی ہوگی ، اُتنی پریشانیاں کم ہوں گی۔ بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرو۔ کیونکہ سکون تو صرف الله کے ذکر میں ہے۔ لامحدود خواہشات محدود زندگی کو عذاب بنا دیتی ہیں۔خواہشات محدود رکھیں
45
13
60
491
❤️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤️ ❤️صبح بخیر ❤️
53
26
75
605