Hameed Baloch (@HD_7691) header
Hameed Baloch (@HD_7691) profile picture

زندگی موت کی طرف تیزی کےساتھ رواں دواں ہے دوستو بس دعا کیا کریں کہ خاتمہ بالایمان ہو اور قبر نصیب ہو

Quetta
Joined August 2024
Photo by Hameed Baloch (@HD_7691)Photo by Hameed Baloch (@HD_7691)Photo by Hameed Baloch (@HD_7691)Photo by Hameed Baloch (@HD_7691)Photo by Hameed Baloch (@HD_7691)Photo by Hameed Baloch (@HD_7691)Photo by Hameed Baloch (@HD_7691)Photo by Hameed Baloch (@HD_7691)Photo by Hameed Baloch (@HD_7691)Photo by Hameed Baloch (@HD_7691)
مولانا شیخ ادریسؒ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، جس میں حملہ آوروں کی کارروائی واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔ #پشاور #شہید_شیخ_ادریس_رح #شیخ_ادریس #پاکستان
65
163
10
335
37,915
پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ #Paksiatn #Petrol #عاجل_الان #いい推しの日 #NuNew
7
133
مجھے تو یہ ویڈیو AI سے تیار کردہ لگ رہی ہے، لیکن اگر یہ حقیقت ہے تو بھارتی بولرز کے لیے اس سے زیادہ شرمناک بات کوئی نہیں ہو سکتی۔ اس میچ کے حوالے سے آپ بھی اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔ #Cricket #GFvip #nuthong #NamtanFilm
6
399
تقویٰ کا مطلب ہے اللہ سے ڈر کر گناہوں سے بچنا اور ہر کام میں اللہ کی رضا کو سامنے رکھنا۔ تقویٰ صرف ڈر کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک شعور ہے کہ اللہ مجھے دیکھ رہا ہے، اس لیے میں برائی سے رک جاؤں اور نیکی کی طرف چل پڑوں۔ #الهلال_شباب_الاهلي #GFvip #Quran
1
11
461
#پاکستان کا مقامی طور پر پہلا تیار کردہ فضاء سے فضاء میں 120 کلومیٹر تک مار کرنے والے "فاز میزائل" کا کامیاب تجربہ، ترجمان پاک فوج #Pakistan #Balochistan
7
65
جب زندگی کےراستےاندھیروں میں کھو جائیں، تو اللہ کی رحمت پر یقین رکھنا۔ جب دل پریشان ہو اور کوئی راستہ نظر نہ آئے، تو اپنے رب کے سامنے سجدے میں جھک جانا۔ یاد رکھو! اللہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا قرآن کو اپنا رہنما بناؤ، نماز کو اپنی زندگی کا حصہ بناؤ #الاتحاد_العين #Quran
8
96
ضلع بارکھان، علاقہ درگئی، رکنی کا ایک غریب نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی شدید بیماری میں مبتلا ہے۔ خاندان اپنی تمام جمع پونجی علاج پر خرچ کر چکا ہے، جبکہ اس کے والد بھی دونوں آنکھوں سے محروم ہیں۔ 1/2 👇 @PakSarfrazbugti #Balochistan
3
3
1
10
231
خدارا اس مجبور خاندان کی فریاد سنیں، فوری نوٹس لے کر نوجوان کے مفت علاج کا سرکاری سطح پر بندوبست کریں۔ ایک انسانی جان بچانا آپ کی خصوصی توجہ کا منتظر ہے @PakSarfrazbugti #Balochistan
7
73
پاکستان کا نمبر 1 ٹک ٹاکر عنصر عرف مسٹر پتلو اسلام آباد سے گرفتار #Islamabad #Pakistan
6
127
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 76 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن #Pakistan #Petrol #est_rvp #GEHLEE
4
89
چالیس نمازیوں کی سفارش کی فضیلت! رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’جو بھی مسلمان فوت ہو جاتا ہے اور اس کے جنازے پر (ایسے)چالیس آدمی (نماز ادا کرنے کے لیے) کھڑے ہوجاتے ہیں جو اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہراتے تو اللہ تعالیٰ اس کے بارے میں ان کی سفارش کو قبول فرما لیتا ہے #AVigilia
1
5
80
PAKISTAN HAVE BEAT SRI LANKA BY 3 wickets and win the Odi tri series final #Cricket #ODI #PAKvSL #FakharZaman
4
80
القرآن الکریم🌷✨ #الشباب_الأهلي
3
43
Hameed Baloch retweeted
🎋خوابوں میں بھی تیرا ہی دیدار ہوتا ہے، دل کو ہر پل بس تیرا انتظار ہوتا ہے۔ ❤️ 🌴دور ہو کر بھی تو دل کے قریب ہے، میری محبت میں بس تیرا ہی نام ہوتا ہے۔ 🌙 #متاع_دل_شاعری ✨ #دل_کی_بات 💔
10
15
51
860
جمعہ مبارک! ❤️ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّه ﷺ آج درود شریف پڑھ کر حضور ﷺ کو ہدیہ پیش کریں، اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ #JummaMubarak #الرياض #النصر_الخلود
5
57
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن #BallonDor #GMMMTVNEXT #Petrol #Pakistan
9
203
*أُحِــبُّ تِلْكَ الابْتِلَاءَاتِـــ الَّتِــي قَرَّبَتْنِـي إِلَى اللــهِ🌷🌸✨* `قــربـان جـاؤں اپنـی ان آزمـائشــوں پـر جنہـوں نـے مجھـے اپنـے پیـارے اللـہ ڪے قـریـب ڪر دیـا`😊🌷 #BallonDor #غازي_الذيابي #JASPER
2
6
102