Punjab’s health reforms earn international attention at the Health Financing Reforms event in Karachi
Punjab’s health sector reforms, led by Chief Minister Punjab Madam @MaryamNSharif , were a centrepiece of the Health Financing Reforms: Learning & Knowledge Sharing event organised by Aga Khan University at the Marriott Hotel, Karachi, on 21 October 2026.
The event was inaugurated and chaired by Honourable Dr. Azra Pechuho, Minister of Health and Population Welfare, Government of Sindh. Secretary Health & Population Department Punjab, Ms. Nadia Saqib, delivered the inaugural remarks on reforms alongside her.
The event brought together leading national and international voices in health financing:
🔹 Dr. Zahid Memon, Associate Professor and Section Head, Health Policy and Management, Aga Khan University
🔹 Dr. Sherin Varkey, Manager for Health, Nutrition and Population (MENA, Afghanistan and Pakistan), World Bank
🔹 Dr. David Wilson, Senior Program Officer, Gates Foundation
🔹 Prof. Kara Hanson and Dr. Lorna Guinness, London School of Hygiene & Tropical Medicine
🔹 Dr. Cheryl Cashin and Mr. Adeel Ishtiaq, Results for Development
🔹 Dr. Jahanzaib Sohail, Senior Health Economist, World Bank
🔹 Mr. Tahir Hussain Sangi, Secretary Health, Government of Sindh
In her plenary presentation, “Punjab’s Journey on Purchasing Health Services to Improve Health Outcomes: Lessons for LMICs”, Secretary Nadia Saqib set out how Punjab has moved from paying for posts and buildings to paying for verified services delivered to citizens. The presentation covered:
✅ Primary healthcare facilities outsourced as Maryam Nawaz Health Clinics, open 24/7 with a doctor, LHV and midwife
✅ Rural Health Centres run as Maryam Nawaz Hospitals, with specialist-led services
✅ 16,000+ Community Health Inspectors bringing services to the doorstep, with 115.8 million people registered by name
✅ The Punjab Primary and Secondary Healthcare Services Act 2025, giving the reforms a statutory foundation
✅ Payment only for services verified through HIMS and an independent Directorate of Monitoring & Evaluation
Punjab was represented on the panel “Purchasing Reforms in Three Provinces: Expanding Access to Primary Health Care in Pakistan” by (Capt.) Dr. Usman Ali Khan , Project Director, Punjab Family Planning Program. The panel was moderated by Dr. Sameen Siddiqi and also featured:
Mr. Javaid Jagirani, CEO, PPHI Sindh
Ms. Gulshan Aara, Deputy Secretary Finance, Khyber Pakhtunkhwa
Dr. Shahkoh Mengal, Chief, HSRU, Health Department Balochistan
Ms. Supriya Madhavan, Senior Health Specialist and Focal Point for Pakistan, Global Financing Facility
At the close of the session, Punjab offered its full support to the other provinces, sharing its experience and lessons learned so that the benefits of these reforms can reach every citizen of Pakistan.
Punjab’s model is a demonstration of what strong political will, institutional restructuring and accountable systems can achieve together.
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق صحت کے شعبے میں اصلاحات اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب نے عالمی بینک کے آٹھویں مشن کو نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کے تحت جاری پیش رفت پر بریفنگ دی، جس میں بنیادی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ، کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز، کلینکس آن ویلز، فیلڈ ہسپتالوں اور صحت کے نظام کی ڈیجیٹلائزیشن سمیت اہم اقدامات پر روشنی ڈالی گئی۔
اجلاس میں ماں اور بچے کی صحت، کیتھ لیبز کے قیام، ادویات کی دستیابی اور عملے کی حاضری کی مؤثر نگرانی کا جائزہ لیا گیا۔ عالمی بینک مشن کے سربراہ ڈاکٹر شیرین ورکی نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اصلاحاتی وژن اور کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کے مؤثر ماڈل کو سراہا۔
ضلع راولپنڈی: کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی تربیتی ورکشاپ
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق صحت کے شعبے میں اصلاحات اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب کی زیرِ نگرانی ضلع راولپنڈی میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز (CHIs) کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے عوام کی دہلیز تک صحت کی سہولیات پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔
Punjab Showcases Digital Health Reforms at UNICEF Pakistan
Nadia Saquib, Secretary Health & Population Department, Punjab, chaired a session at the UNICEF Pakistan Country Office in Islamabad, highlighting Punjab’s transformation towards an integrated, patient-centric digital health system.
Key reforms include household registration of 115.8 million citizens through 16,000 Community Health Inspectors, digital patient referrals, a unified HIMS aligned with international standards, clinical audits, real-time monitoring, and a patient app providing access to medical records.
The session brought together UNICEF Pakistan and provincial health department representatives to discuss Punjab’s progress and opportunities for interprovincial collaboration in digital health and Universal Health Coverage (UHC).
Health & Population Department, Punjab retweeted
لاہور میں ڈینگی سرویلنس ٹیموں کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور ریلوے گودام و ورکشاپ میں ڈینگی لاروا ملنے پر سخت نوٹس لیا۔
متعلقہ افسران کو ایف آئی آر درج کروانے کی ہدایت کی ہے۔ شہریوں کو ڈینگی سے بچانا صرف فیلڈ ٹیموں نہیں بلکہ متعلقہ سرکاری افسران کی بھی ذمہ داری ہے۔ اگر عام شہری اور تاجر قانون کے پابند ہیں تو سرکاری افسران بھی اس سے بالاتر نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کی ہدایات کے مطابق ڈینگی کے خلاف غفلت اور کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
قصور میں دل کے مریضوں کے لیے جدید طبی سہولیات، اب اپنے شہر میں!
انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی جیسی جدید سہولیات، وہ بھی مفت! 🏥
قصور کی کیتھ لیب کس طرح دل کے مریضوں کو بروقت علاج اور بہتر زندگی کی امید فراہم کر رہی ہے؟ جانیے ہمارے خصوصی پوڈکاسٹ میں، اور دیکھیے صحت کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کی مکمل تفصیلات۔
محکمہ صحت و آبادی، حکومتِ پنجاب
facebook.com/share/v/1EBYu52…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق، محکمہ صحت و آبادی حکومتِ پنجاب لائیو کالز کے ذریعے مریضوں سے فیڈبیک لے کر ہسپتالوں کی طبی سہولیات کا جائزہ لے رہا ہے تاکہ عوام کو بروقت معیاری علاج فراہم کیا جا سکے۔
قصور کے عوام کے لیے دل کی بیماریوں کے علاج میں ایک اہم پیش رفت!
اب انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی جیسی جدید طبی سہولیات کے لیے بڑے شہروں کا رخ کرنے کی ضرورت نہیں، کیونکہ قصور کی کیتھ لیب میں یہ سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔
جانیے ہمارے خصوصی پوڈکاسٹ میں کہ کس طرح کیتھ لیب قصور کے عوام کو بروقت علاج، جدید طبی سہولیات اور بہتر صحت کی امید فراہم کر رہی ہے۔
اپنے شہر میں معیاری علاج، مفت سہولیات کے ساتھ!
📺 آج رات 8 بجے، ضرور دیکھیے۔
Secretary Health & Population Nadia Saquib Holds Meeting via Video Link with Global Fund Senior Portfolio Manager on GC8 TB Grant
🔶Secretary Health & Population Punjab Nadia Saquib held a meeting via video link with Ms. Izaskun Gaviria, Senior Fund Portfolio Manager, Global Fund, to discuss service delivery alignment in Punjab under the Global Fund GC8 Tuberculosis (TB) Grant.
🔶The discussion focused on aligning service delivery priorities to support the effective implementation of TB-related interventions in Punjab and strengthening coordination between the provincial health department and the Global Fund.
سیکریٹری صحت و آبادی نادیہ ثاقب کی زیرِ صدارت CHI اجلاس، ماں اور بچے کی صحت، ادویات کی دستیابی اور حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج بہتر بنانے کی ہدایت۔
فیلڈ سرگرمیوں کی جیو فینسنگ، ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور ڈیٹا کی درستگی یقینی بنانے پر زور۔
صحت کی سہولیات اب ہر گھر کی دہلیز پر!
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی گھر گھر رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔ اب وہ حاملہ خواتین کی نگہداشت، ماں اور بچوں کی ویکسینیشن، غذائیت اور خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق رہنمائی فراہم کریں گی۔
سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب کی زیرِ صدارت ہسپتالوں کی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کے حوالے سے اجلاس
اجلاس میں پنجاب بھر کے ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں کے ایم ایس، سی ای اوز ہیلتھ اور متعلقہ افسران نے آن لائن شرکت کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق بچوں کی صحت پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ہیلتھ اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
صوبائی وزیر صحت و آبادی @Kh_ImranNazir نے کیمپ کا افتتاح کیا اور بازو سے محروم بچی کو مصنوعی بازو لگوانے میں معاونت کی خصوصی ہدایت جاری کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن کے مطابق عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے محکمہ صحت و آبادی حکومتِ پنجاب لائیو کالز کے ذریعے مریضوں سے براہِ راست فیڈبیک حاصل کر رہا ہے اور ہسپتالوں کی طبی خدمات کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے مؤثر نگرانی، بہتر کارکردگی کی ضمانت—پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں صحت کی سہولیات کی 24/7 مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن کے تحت صحت کے نظام کو مزید مؤثر اور شفاف بنانے کے لیے جدید مانیٹرنگ نظام کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔
انسدادِ ڈینگی اقدامات مزید مؤثر بنانے پر اہم اجلاس
صوبائی وزیر صحت و آبادی @Kh_ImranNazir کی زیرِ صدارت اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب، متعلقہ سیکرٹریز، ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز نے شرکت کی۔
صوبہ بھر میں ڈینگی سرویلنس، فیلڈ سرگرمیوں اور انسدادی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
Under the supervision of Secretary Health & Population Punjab Nadia Saquib, a training workshop for Community Health Inspectors (CHIs) was held in District Bhakkar.
The workshop focused on field operations, community engagement and health awareness.
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق عوام کو دہلیز پر معیاری طبی سہولیات کی فراہمی جاری ہے۔
صوبائی وزرائے صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق نے جوڑے پل مریم نواز ہیلتھ کلینک کا افتتاح کر دیا۔
Health & Population Department, Punjab retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
آج صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کے ہمراہ جوڑے پل پر مریم نواز ہیلتھ کلینک کا افتتاح کیا اور وہاں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
مریم نواز ہیلتھ کلینکس بنیادی صحت کی سہولیات عوام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔






































