Pinned Tweet
Replying to @ShayanA2307
I am 21 years old and a student of BSC EEC and I wholeheartedly accept PMLN and love Mian Muhammad Nawaz Sharif more than my heart and I am proud of PMLN and its leadership!
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
2035 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن سکتا ہے: پیو ریسرچ سینٹر
geonewsurdu.tv/latest/445810…
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
🚨 بحریہ ٹاؤن لاہور کا کھربوں کا محل، جہاں بلاول بھٹو کی روزانہ پارٹیاں منعقد ہوتی ہیں
دیکھیے ڈرون کیمرے سے بدنام زمانہ مکان کی خصوصی فوٹیج!
آخر یہ محل کس کے پیسے سے تعمیر ہوا؟ دولت کے ذرائع کیا ہیں؟ اور ٹیکس ریکارڈ کہاں ہے؟
عوام جواب مانگتے ہیں!
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
Whenever you see these two brothers together, know that something better, something great, is on its way for their beloved nation 💚.
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
🔺 BREAKING:
Historic! Pakistan test fired its history's 1st supersonic cruise missile, Fatah-3, with new upgrades.
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
پیپلز پارٹی کے اہم عہدے دار
آصف علی زرداری — صدرِ مملکت پاکستان
سید یوسف رضا گیلانی — چیئرمین سینیٹ
سردار سلیم حیدر خان — گورنر پنجاب
فیصل کریم کنڈی — گورنر خیبر پختونخوا
میر سرفراز بگٹی — وزیراعلیٰ بلوچستان
سید مہدی شاہ — گورنر گلگت بلتستان
امجد حسین ایڈووکیٹ — وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
پاکستان پیپلز پارٹی سے سوال ہے کہ اگر جمہوریت، عوامی مینڈیٹ اور اصولوں کی بات کی جاتی ہے تو پھر اہم آئینی اور حکومتی عہدوں پر بھی اصولوں کا اطلاق ہونا چاہیے۔
آصف علی زرداری، یوسف رضا گیلانی، سردار سلیم حیدر خان، فیصل کریم کنڈی، میر سرفراز بگٹی اور دیگر اہم عہدوں پر فائز پیپلز پارٹی کے رہنما اپنے مؤقف کی وضاحت کریں۔
اگر 47 کے مینڈیٹ پر اعتراضات ہیں تو پھر ان اہم عہدوں پر برقرار رہنے کا جواز بھی عوام کے سامنے پیش کیا جائے۔
اصول سب کے لیے ایک ہونے چاہئیں، صرف دوسروں کے لیے نہیں۔
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
ہمارا موقف بالکل واضح ہے کہ صوبوں کے مسئلے پر عوام کی رائے لے لی جائے۔ عوام اگر کہتی ہے کہ صوبے بنا دیے جائیں تو بنا دیں، اور اگر وہ کہتے ہیں کہ نہ بنائے جائیں تو نہ بنائیں۔ بلاول صاحب کا ردِعمل جذباتی اور شدید تھا، یہ مناسب نہیں ہے کہ آپ لوگوں کو ڈکٹیٹ کرنا شروع کر دیں کہ اس موضوع پر بات ہی نہ کریں ورنہ خون بہہ جائے گا۔ خون بہنے کی بات کرنا حد سے زیادہ مبالغہ آرائی اور ایکسٹریم موقف ہے۔ریفرنڈم 1973ء کے آئین کا حصہ ہے۔
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
The Indian Air Force (IAF) has 32 French-made Rafale fighter jets in service, down from 36 before the May 2025 conflict with Pakistan, according to estimates published by British aviation magazine Flight International.
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
The journey of development will continue throughout Pakistan and Kashmir under the guidance of Mian Nawaz Sharif, a name that is synonymous to development and prosperity.
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
Rafales: 32
Game over!!!
Yes, it's that time of year, folks. @FlightGlobal has just published its 2027 World Air Forces directory, detailing the fleets of 160 nations. Use the link to download our free 36-page report, produced in association with @embraer and data partner Cirium. flightglobal.com/defence/202…
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
پی ٹی آی کی وکیل نفیسہ شاہ کو رانا ثنااللہ کا مشورہ
اگر پی ٹی آی کے حواتین بے گناہ ہے تو صدر صاحب ان کے سزا معاف کر دے
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
بلاول نے PPP کو کٹہرے میں کھڑا کردیا
بلاول زرداری نے فوج کی مخالفت میں منافقت اور دوغلے پن سے بھرپور پریس کانفرنس کی تھی.
بلو رانی تم 1 دن اندر نہیں گزار پاؤ گے ۔
Pakistan First🇵🇰
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
مریم نواز شریف میڈیکل کالج میانوالی ایڈمشن کیلئے میرٹ لسٹ جاری ۔
مریم نواز شریف ٹھان لیں تو کرکے دکھاتی ھیں ۔فروری میں اعلان کیا اور فروری میں کلاسز شروع ھو چکی ھوں گی۔
میانوالی کو میڈیکل کالج دے کر ثابت کیا ھے کہ بلاتفریق خدمت کیسے کی جاتی ھے۔ ❤️
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
خط اسے کہتے ہیں جو مریم نواز نے جیل سے لکھا تھا۔
اپنے مؤقف پر قائم رہتے ہوئے نیب کے الزامات کو مسترد کیا اور کوئی بھی سہولت لینے سے انکار کر دیا۔
انہوں نے مضبوط بن کر دکھایا اور اپنے باپ نوازشریف کی طاقت بھی بنیں۔
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
سسٹم کو ڈوبونے میں سب سے بڑے حصے دار پیپلزپارٹی والے ہیں ۔
ان کے پاس صدر پاکستان ، چیرمین سینٹ ، 3 گورنر 3 وزیراعلی اور بہت سے آئینی عہدے ہیں
اور پرفارمنس کچھ بھی نہیں جب پرفارم نہیں کرو گے تو سسٹم تو کلیپس کرے گا ہی
@BBhuttoZardari
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
🇵🇸 🇺🇳 Overwhelming support for Palestine’s resolution on Israeli settlements.
🟩 143
🟥 11 (Argentina, Colombia, Fiji, Israel, Micronesia, Naeoro, North Macedonia, Palau, Paraguay, Tonga, and United States)
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweeted
سفارتی آداب سے ناواقفیت،نریندر مودی کی عالمی سطح پر ایک بار پھر جگ ہنسائی
فلپائن میں کواڈ اجلاس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک بار پھر سفارتی آداب سے ناواقف نظر آئے
میڈیا سے گفتگو کے اختتام کا انتظار کرنے کے بجائے فوٹو سیشن کے دوران مودی کی غیر ضروری عجلت نے انہیں سبکی سے دوچار کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے رہے، جبکہ مودی جلدی میں دکھائی دیے
مودی نے ٹرمپ کو چلنے کا اشارہ کیا، تاہم امریکی صدر نے گفتگو جاری رکھی اور مودی کو انتظار کرنے پر مجبورکیا
عالمی رہنماؤں کی موجودگی میں مودی کی غیر ضروری جلدبازی، بھارتی وزیراعظم کے سفارتی آداب پر سوالات اٹھ گئے

































