Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) (@H_A_25) header
Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) (@H_A_25) profile picture

President of Bangladesh Sunni Tehreek , & Chairman of Ahl e Sunnat Khidmat Foundation Bangladesh,

Bangladesh
Joined May 2020
Photo by Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) (@H_A_25)Photo by Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) (@H_A_25)Photo by Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) (@H_A_25)Photo by Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) (@H_A_25)Photo by Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) (@H_A_25)Photo by Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) (@H_A_25)Photo by Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) (@H_A_25)Photo by Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) (@H_A_25)Photo by Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) (@H_A_25)Photo by Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) (@H_A_25)
🌹 تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو عیدِ میلادُ النبی ﷺ دل کی عطاء گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔🌹 #milad #rabiulawalmubarak #rabiulawal2026 #karachi #miladunnabi2026 #muslim #unity #1501YearsOfMilad #Rehmat #miladunnabiﷺ #RabiulAwal #TajdarekhatmenabuwatZindabad #صوفی_ازم_لورز
1
103
پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین ثروت اعجاز قادری کے قادری ھائوس پر چھاپہ کارکنان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #ShaheedSaleemRazaQadri #ShaheedAkramQadri #ShaheedAbdulWaheedQadri #PST #ShaheedIftekharBhattiQadri #SarwatEjazQadri
1
31
*اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے ہم اسے تسلیم نہیں کرتے، اسرائیل پر امریکہ و اسرائیل کے حمایتیوں پر اور حمایتوں کے سہولتکاروں پر لعنت بھیجتے ہیں* #GAZA #freePalestine #پاکستان_سنی_تحریک #شرعی_ذمہ_داری_امیرسےوفاداری #اہلسنت_کی_بقاء_مشن_ســـــــــلیم_و_عباس_فکررضا
30
سنی تحریک نظریہ کی بنیاد پر وجود میں آئی اور جس میں دو قیادت اور سیکڑوں کارکنان کا خون شامل ہے شہر کراچی میں لسانی دہشت گرد جماعت نے کوشش کی دبانے کی وہ کامیاب نہ ہو سکے آج تک۔ کیا یہ حادثاتی طور پر وجود میں آنے والے ہمیں دبائیں گے 🌴#صوفی_ازم_لورز 🌴 #Khi_PST_Ka
15
چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینیئر محمد ثروت اعجاز قادری بھائی آپ کو دل کی عطاء گہرائیوں سے *یوم ولادت* بہت بہت مبارک ہو 🌹      #تاجدارِ_ختمِ_نبوّتﷺ #صوفی_ازم_لورز #پاکستان_سنی_تحریک #بنگلہ_دیش_سنی_تحریک #شرعی_ذمہ_داری_امیرسےوفاداری #اہلسنت_کی_بقاء_مشن_سلیم_و_عباس_فکررضا
7
🥢کون بھولے گا وہ ایک سجدہ حسینؓ کا خنجر تلے بھی سر نا جھکا حسینؓ کا مٹ گئی نسلِ یزید کربلا کی جھاگ میں قیامت تک رہے گا زمانہ حسینؓ کا🥢      #تاجدارِ_ختمِ_نبوّتﷺ #صوفی_ازم_لورز #بنگلہ_دیش_سنی_تحریک #شرعی_ذمہ_داری_امیرسےوفاداری #اہلسنت_کی_بقاء_مشن_سلیم_و_عباس_فکررضا
13
السلام و علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ تمام عاشقان رسولﷺ کو دل کی عطاء گہرائیوں سے عیدالفطر بہت بہت مبارک 🇪‌🇮‌🇩‌ 🇲‌🇺‌🇧‌🇦‌🇷‌🇦‌🇰‌ 🌙       #عیدالفطر #صوفی_ازم_لورز #پاکستان_سنی_تحریک #بنگلہ_دیش_سنی_تحریک #شرعی_ذمہ_داری_امیرسےوفاداری #اہلسنت_کی_بقاء_مشن_سلیم_و_عباس_فکررضا
5
شــــــــب بــــــــراءت مبارک ہو! آج کی مبارک رات ملک پاکستان کو اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں۔اللٰ٘ہ عزوجل اس بابرکت شب کے صدقے تمام شہدائے اہلسنت، کی مغفرت فرمائے اللٰ٘ہ عزوجل کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری مغفرت ہو!(آمین) #شــــــــب_بــــــــراءت #صوفی_ازم_لورز
20