
0% Attitude & 100% Sweetness (only when u behave sweetly), Common Girl With Common Dreams🌺 @TeamIYWarriors😋 Suspended @HisDreamsGirl😂 Backup @HisDreamGirl
Graveyard
Joined January 2022
- Tweets66K
- Following1.8K
- Followers1.9K
- Likes11.9K
Pinned Tweet
لاکھوں درود ان پر 😊
جن کی بدولت 🌹
رحمٰن ملا 😍
قرآن ملا 😇
ایمان ملا 🥰
✨ #н_ωяιтєѕ ✨
چائے رکھی ہے ٹیبل پر، اتوار پرانے لے آؤ
ہم کہہ دیں گے کل چھٹی ہے تم یار پرانے لے آؤ
#н_ωяιтєѕ
@Ay_Rajputani
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
A family's dignity is not negotiable. Free Imran Khan and ensure justice for his sisters.
#FreeImranAndFamily
#VoicesCantBeJailed
Standing firm in difficult times is what true courage looks like. Fear cannot break those who believe in their cause.
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
کرائے کی فوج۔۔
#VoicesCantBeJailed
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
اکیس روز گزرنے کے باوجود اسپیکر ہاؤس پشاور سے اغوا کیے گئے انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کو تاحال کسی عدالت میں پیش نہیں کیے گئے۔۔۔
@BarristerGohar
@salmanAraja
#VoicesCantBeJailed
#VoicesCantBeJailed
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
جبری لاپتہ مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان حسان طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کو سپیکر ہاؤس کے پی کے سے اغوا کیے 21 دن گزر گے ہیں ۔
فاشسٹ حکمران سے ہمارا مطالبہ ہے کہ انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے راہنماوں کو فلور غیر مشروط دہا کیا جائے۔
@BarristerGohar
#VoicesCantBeJailed
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
ہمارے نوجوان لیڈران اور کارکنان کی آواز کو قید و بند کی صعوبتوں سے دبایا نہیں جا سکتا۔
#VoicesCantBeJailed
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
ہمارے لیڈران اور کارکنان کو رہا کرو! نوجوانوں کی آواز دبائی نہیں جا سکتی
#VoicesCantBeJailed
پھر؟؟؟؟
پھر میں نے وہ سب دیکھ لیا
جسے سوچتے ہوئے مجھے ڈر لگتا تھا
#н_ωяιтєѕ
2
5
164
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
You can imprison people, but you cannot imprison their beliefs. You can silence a voice temporarily, but you cannot erase the truth
#VoicesCantBeJailed
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے جنرل سیکرٹری مبشر عباسی ایک نظریاتی اور وفادار کارکن ہیں۔
ہم مبشر عباسی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#VoicesCantBeJailed
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
Release Insaf youth wing workers
Release Youth wing leaders
#VoicesCantBeJailed
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
اللّٰہ پاک پر ان دجالی قوتوں کے نوکروں کو تباہ و برباد کرے جنہوں نے پاکستان اور کشمیر کو جہنم بنا دیا ہے۔۔
#VoicesCantBeJailed
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
ضلی صدر انصاف یوتھ ونگ گجرات راجہ زین ناصر کی غیر قانونی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور فل فور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں ہم ان اوچے کنڈوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ہما خان صاحب کے ساتھ اگر اس سانس تک کھڑے رہیں گے انشاءاللہ
#VoicesCantBeJailed
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
عمران خان صاحب کے وفا دار انصاف یوتھ ونگ کے چیف آرگنائزر، صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان، جنرل سیکرٹری اور دیگر عہدیداران کو سیاسی انتقام بند کیا جائے
#VoicesCantbejailed
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ!
عمران خان، وزیراعلی سہیل آفریدی، انصاف یوتھ ونگ پاکستان کی مرکزی قیادت احسان طور،مبشر عباسی، پاکستان تحریکِ انصاف کے منتخب پارلیمنٹیرینز، مرکزی و صوبائی قائدین اور کارکنان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
#VoicesCantBeJailed
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
ہمارے نوجوان لیڈران اور کارکنان کی آواز کو قید و بند کی صعوبتوں سے دبایا نہیں جاسکتا
نوجوانوں کا ہیرو
نوجوانوں کا سالار
احسان طور صاحب کو رہا کیا جائے۔
#VoicesCantBeJailed
нαℓєємαн ѕα∂ια *Imranist* retweeted
قوم کا ہیرو
#VoicesCantBeJailed



























