
Researcher : Views given in tweets don't represent Habib Akram I have no affiliation with any individual or with #HabibAkram commentary Account of #Habibakram
Poland
Joined December 2011
- Tweets2.2K
- Following54
- Followers281K
- Likes1.5K
عمران خان نے کہا تھا: مجھے انصاف عدالتوں سے چاہیے۔ آج بھی عدالتی ریلیف کے ذریعے انہیں شفا ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
وہ جھکا نہیں، دباؤ کے آگے ڈٹ کر کھڑا رہا یہ جنگ صرف ایک شخص کی نہیں تھی ، انصاف اور حق کی جنگ ہے۔
جب دنیا میں تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی تھیں (120 ڈالر فی بیرل)، پاکستان میں پٹرول صرف 159.86 روپے فی لیٹر رہا۔ تب عمران خان کی حکومت نے عوام کو ریلیف دیا تھا
پچھلے دو دنوں میں لاہور میں آکر سہیل آفریدی نے جس انداز میں سیاسی سرگرمیاں کی ہیں۔ حکومتی اتحاد میں سے کوئی بھی اس طرح کی سیاسی سرگرمی عوام میں آکر نہیں کرسکتا
اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے نے واضح کہا ہے کہ عمران خان کو مسلسل تنہائی میں رکھنا، محدود ملاقاتیں، ناقص روشنی، خراب وینٹیلیشن اور طبی سہولیات سے محروم رکھنا غیر انسانی سلوک کے زمرے میں آتا ہے۔۔
27ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد عدالت کی حیثیت محض قانون کے ایک مزار کی ہوجائے جس کے مجاوروں کو جج کہا جائے گا۔
دنیا کی تاریخ رہی ہے کہ جب طاقتور عوام کے اصل نمائندوں کے تقاضوں کو نہیں سنتے تو انکے بعد آنے والوں کے پاس مطالبات کی لمبی فہرست ہوتی ہے، اور یہ کام اگلے مہینے سے شروع ہوجائے گا۔
آج کے جلسے نے ملک میں پولیٹیکل ایکٹیویٹی کا تاثر دیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو متحرک کیا ہے۔
موجودہ حکومت اگر پاک سعودی دفاہی معاہدے کے زور پر پاکستان کے اندر سیاسی نتائج پیدا کرنا چاہے گی تو یہ کسی کو بھی پسند نہیں آئے گا۔
کسی بھی فورم پر شنوائی نا ہونے پر بالآخر اسلام آباد ہائیکورٹ کے حاضر سروس ججز کو اپنی داد رسی کیلئے ملک کی اعلی ترین عدالت کا دروازہ خود کھٹکھٹانا پڑا۔
قوی امکان ہے کہ 5 ججز کا مقدمہ بھی 26ویں آئینی ترمیم سے وجود میں آیا آئینی بینچ ہی سنے گا۔
بنتا تو یہ تھا کہ عزت مآب جناب جسٹس ڈوگر اپنے خلاف شکایت کے فیصلے تک کیسز کی سماعت سے کنارہ کر لیتے مگر جناب نے اپنے کیخلاف بننے والی کے ممبر کو ہی تبدیل کردیا۔
امریکی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کی بڑھتی قربتوں سے ایسا لگ رہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایشیاء میں دوست بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
Habib Akram Commentary retweeted
وہ منصف جو ریت پر بوریا بچھا کر انصاف کر رہا ہو وہ اُس جج سے کہیں بہتر ہے جو عالی شان عمارت میں بیٹھ کر دستورِ قانون کے بجائے طاقت کو دلیل کے طور پر استعمال کرے۔
