Breaking News 👇🏼
حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
پہلے مرحلے میں 1MW سے بڑے صارفین اس سے مستفید ہونگے
#pti #government
38
علیمہ خان گرفتار
علیمہ خان کو انکی رہائش گاہ سے پولیس نے گرفتار کیا۔ زرائع
#pti #imrankhan #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ #alimakhan
421
افسوس ناک خبر 🚨
یونیورسٹی اف سرگودھا کی طالبہ کو شادی سے انکار پر ساتھی طالب علم نے زہر دیکر موت کے گھاٹ اتار دیا
بی بی اے کرنے کے بعد یونیورسٹی سے بسمہ کمپیوٹر کی کلاسز لے رہی تھی۔ذرائع
38
یوم شہادت کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر)
پاکستان بننے کے بعد کشمیر کی آزادی کے لیے لڑتے ہوئے شہادت کا رتبہ پا کر نشانِ حیدر حاصل کرنے والا پہلا پاکستانی
#azadkashmir #pakarmy
42
آزاد کشمیر عام انتخابات 2026
آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن (ضلع میرپور، ضلع بھمبر اور ضلع کوٹلی) کے 13 حلقوں پر ووٹنگ آج ہوگی
#kashmir #Elections2026
32
پنجاب حکومت CM مریم نواز صاحبہ ابھی تو اس سڑک کو بنے ایک مہینہ نہیں ہوا اور ایک ہی بارش میں یہ حال ہو گیا ٹھیکے دار سے پوچھنا بنتا ہے اُس نے صرف مٹی سے تو نہیں بنایا تھا یہ لوکیشن سرگودھا کی ہے
@MaryamNSharif
495
Follow my Account For Quick Follow Back
#INDvsPAK #IranRevolution2026 #目黒蓮誕生祭2026 #PerthTanapon #GHDuoCuentas6
28
Breaking News 🚨
فاختہ نے بتایا ہے کہ سیالکوٹ اسٹالینز کے 98 فیصد شئیرز CD Ventures جنکے مالک گوہر شاہ ہیں انہوں نے خرید لئے ہیں اب مزہ آئے گا کیونکہ اب فرنچائز پروفیشنل اور کرکٹ لوور کے ہاتھوں میں گئی ہے
#psl2026 #pakvsNz #PCT #CricketFever #Sports
126
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
ائی سی سی کا وفد اگلے گھنٹوں میں پاکستان پہنچ رہا ہے ذرائع🇵🇰🤾♀️
#PCb #BCCI #icct20worldcup2026
38
میں ایک بار پھر سے X پر ایکٹو ہونے لگا ہوں کافی عرصے کے بعد آپ سب لوگ مجھے فالو کریں اور میری پوسٹ کو لائک اور کمنٹ کیا کریں میں بھی آپ سب کو سپورٹ کروں گا☺️
1
1
52
غزّۃ! بچوں کی خواہش بس اتنی سی ہے کہ ایک دن ایسا گزرے جس میں بمباری نہ ہو۔
مگر انہیں کمزور لمحوں میں بھی نشانہ بنایا جاتا ہے،
وہ کھیلتے کھیلتے جل جاتے ہیں،
خواب دیکھتے دیکھتے دفن ہو جاتے ہیں
اور مرتے ہوئے کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیے جاتے ہیں
اور ان کے بارے میں کوئی نہیں لکھتا🥲
1
1
98
✍️ بہنوں کے نام۔۔
عورت کی اصل مہارت یہ نہیں کہ وہ اچھا کھانا پکائے۔۔
بلکہ عورت کی اصل مہارت یہ ہے کہ وہ بچوں کی اچھی تربیت کرے۔۔انکو مضبوط ایمان والا بنائے۔۔۔انکو دین کا مجاہد بنائے۔۔۔اور آنے والے فتنوں سے آگاہ کرے🤍🤍🤍
1
1
86
حکومت پاکستان کے نوبل پرائز کے نامزد امیدوار ٹرمپ نے ایران پر حملہ کر دیا..!
یہ نوبل پرائز نہیں لترو کا حق دار ہے بیغرت 🖐️
#Iran #America #StandWithIran #SB19 #Palestine
336
اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت تہران، ہرمزگان، کرمانشاہ، مغربی آذربائیجان، لرستان اور خوزستان سمیت کئی علاقوں پر شدید حملے کردئیے
اللّٰہ مدد فرمائے
#Iran #طهران #Israel #Palestine #StandWithIran
482
شیعہ کو کافر کہنے والوں دیکھ لو جو کام مسلمانوں سے نہیں ہوا وہ ہم کافروں نے کر دکھایا اللّٰہ کی مدد سے 🇮🇷🇵🇸
لبیک یا حسین (ع) 🙌
#Iran #tahran #طهران #JHOPE #StandWithIran #palestine
205












