حیدرﷻ پرست✨🙏🏻 retweeted
Ye saare nazare ISHQ ke hain❤️—
#Arbaeen2026
حیدرﷻ پرست✨🙏🏻 retweeted
لوگ تو لفظوں کا حیدرﷻ سن کر دشمن ہو گئے
وہ علیۚ کس کو سناؤں جو میرے سینے میں ہے
بقائے ذاتِ اَحد کو حسین کہتے ہیں
کمالِ ربِ صَمد کو حسین کہتے ہیں
جہاں گمانِ بشر بھی پہنچ نہ پائے وہاں
یقیں کی آخری حد کو حسین کہتے ہیں
حیدرﷻ پرست✨🙏🏻 retweeted
سجا ہے تاجِ فتح، سرِ حسینؑ پر دائم۔
یزید پر لعنت، صدیوں سے تا قیامت قائم۔
🙌🏴🍂
#آل_محمدؐ_دربار_یزید















