
Passionate for Pak♥️ Mathematician🧮 Constitutionalist📜 Against Abuse & Anarchy☮️ Victim advocate🤝 Politics enthusiast🏛️ Nonpartisan🪽 محمد ﷺ💚 @HalimaSO1
Pakistan 🇵🇰
Joined July 2018
- Tweets35.2K
- Following128
- Followers8.4K
- Likes79.4K
Pinned Tweet
یا اللہ! میرے پاکستان کو ہمیشہ سلامت، پُرامن، خودمختار اور سربلند رکھ۔ اس سرزمین کو ترقی، خوشحالی، انصاف اور عزت عطا فرما۔ یہاں کے لوگوں کے دلوں میں محبت، اتحاد اور ایک دوسرے کے لیے احترام پیدا فرما۔ ہمارے بچوں کے مستقبل کو روشن کر، ہماری آنے والی نسلوں کو علم، کردار، ہنر اور 👇
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اٹک سٹی میں خواتین اور طالبات سے خطاب۔۔
@MaryamNSharif
اٹک میں ایک بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی کہ پی ٹی آئی کی سپورٹر خواتین بھی مریم نواز کو دیکھنےاور ملنے گئی ہیں اور ان کے استقبال کے اسٹیٹس بھی لگا رہی ہیں۔ اٹک کی پوری عوام نے جس جوش و خروش سے مریم نواز کا استقبال کیا، وہ واقعی قابلِ ذکر ہے
@MaryamNSharif
#MyCityAttock
حکمت آموز قول
"لِكُلِّ فِرْعَوْنَ بَحْرٌ سَوْفَ يُغْرِقُهُ، وَكُلُّ مُوسَىٰ لَهُ رَبٌّ سَيُنْجِيهِ۔"
ہر فرعون کے لیے ایک سمندر ہے جو اسے غرق کر دے گا، اور ہر موسیٰ کا ایک رب ہے جو اسے نجات دے گا۔
اِن شاء اللہ تعالیٰ 🤍
السلام علیکم 🤍 ۔۔۔جمعہ مبارک۔۔🤲🏼
آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کہہ دیجیے:
اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے!
اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔
بے شک اللہ تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ یقیناً وہی بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔😇
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
ناں اے میرا فیاض تے میں گورنر سندھ سید نہال ھاشمی صاب نوں کینیڈا دا دورہ کَرن تے "جی آیاں نوں" کہنا واں۔ 🎉
@MaryamNSharif @MIshaqDar50
ملتان کے 15 سالہ مزدور وسیم عباس کے قتل کا وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب فوری نوٹس لیں، مقدمے کو تیز رفتار انجام تک پہنچائیں اور ملزم توقیر کو قانون کے مطابق سخت سزا دلوائیں۔
انصاف میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے، مقتول وسیم عباس کو فوری انصاف دیا جائے!
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم!
امام غزالیؒ فرماتے ہیں:
رزق عقل سے نہیں نصیب سے ملتا ہے۔ دنیا قناعت سے اور آخرت نیک اعمال سے سنورتی ہے، مگر ہم دنیا کے لیے محنت اور آخرت کو نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قناعت، مضبوط ایمان اور اپنی رحمتوں سے نوازے۔
آمین یا رب العالمین🤲🏼








