Red Rose🌹 (@HamHum313313) profile picture
Joined August 2025
تحریک لبیک نے فلسطین کے حق میں مارچ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے اب تک ان لیڈرشپ اور کارکنان گرفتاریاں، تشدد اور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ان ہتھکنڈوں کی بجائے حکومت کھُل کر سامنے آئے اور اعلان کرے کہ ہم پاکستان میں فلسطین کے حق میں کوئی احتجاج یا مارچ نہیں ہونے دیں گے۔۔۔
360
803
82
2,564
92,293
بہت خوب، تم سے یہی امید تھی۔ پھر تم روتے بھی ہو، پھر تم بھاگتے بھی ہو، مذھبی جتھوں کی شروعات ان مولوی صاحب سے کریں جنہوں نے آپ کے والدین کا نکاح پڑھایا، جنہوں نے آپ کا نکاح پڑھوایا، جنہوں نے آپ کے بڑوں کا جنازہ پڑھوایا۔ #اسرائیل_نوازخون_لیگ #لبيك_كامارچ_تو_هوگا
ریاست نے مذھبی جتھوں پر کنٹرول حاصل نہ کیا تو پاکستان کے مستقبل پر سوالیہ نشانُ رہے گا ۔۔ قطع نظر کسی سیاسی اختلاف کے اگر حکومت مذھبی جتھوں کے خلاف کاروائی کرتی ہے تو ہر پاکستانی کو ملک کی خاطر حکومت کا ساتھ دینا چاھئے۔۔ #NotoExtremiam
29
مرد و زن میں اختلاط کرنے والے لوگ، جن کو یہ بھی علم نہ ہو کہ محرم کیا ہے، نا محرم کیا ہے، جن کو یہ بھی پتہ نہ ہو کہ کسی کی عورت کیا ہے، اپنی عورت کیا ہے، وہ علماء کرام کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ #اسرائیل_نوازخون_لیگ #لبيك_كامارچ_تو_هوگا
1
1
4
4,072
سننے میں آیا ہے کہ طلال چوہدری صاحب نے کچھ بے بنیاد گفتگو کی ہے؟ کیا واقعی ایسا ہے؟ @TallalPMLN #اسرائیل_نوازخون_لیگ #لبيك_كامارچ_تو_هوگا
28
نیچے دی گئی پوسٹ میں واضح لکھا ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی ویلفیئر سروسز کی طرف سے ڈاکٹر اسامہ صاحب کو جو شعب ابی طالب فاؤنڈیشن سے وابستہ ہیں، ان کو پاکستان کی نمائندگی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اب کوئی کم عقل اگر اس کو تحریک لبیک کا جھوٹ کہے تو اس کا اپنا قصور۔ #کرین_پرمہرلگائیں
27
کچھ احباب سوشل میڈیا خاص طور پر ٹویٹر پر مرکز تحریک لبیک پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں سرگرم ہیں۔ اگرچہ مرکز سے اختلاف سب کا ہو سکتا ہے، لیکن اصلاح کی بجائے بتنگڑ بنانا اور حکمت عملی سے معاملہ حل کرنے کی بجائے سوشل میڈیا پر بتنگڑ بنانا ایک غیر اخلاقی و غیر سنجیدہ حرکت ہے۔
1
27
نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نفاذ کے لیے کرین کا ساتھ دیں #کرین_پرمہرلگائیں
20
کچھ لوگ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی تحریک کا نام لیتے ہیں، لیکن اس تحریک کو کھوکھلا کرنے کے لیے کوئی چھوٹی سس چھوٹ بات بھی بغیر تحقیق کے سوشل میڈیا پر ڈال دیتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو شریعت کے مطابق اپنا رویہ اختیار کرنا چاہیے۔ ایسے کیچڑ میں پاؤں مارنے سے خاموشی بہتر ہے۔
43