Hamid Dawar🍁 retweeted
پاکستان کے وکلا نے 90 روز میں انتخابات کے حوالے سے تحریک کا آغاز کردیا ہے۔ فوری صاف اور شفاف انتخابات پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لئے ناگزیر ہے
Hamid Dawar🍁 retweeted
اسیری کے دنوں میں میری سب بڑے طاقت یہ خیال تھا کہ میرا اللّٰہ میرے ساتھ ہے !
اور یہ سارا امتحان میرے ملک 🇵🇰 کی خاطر ہے۔
Hamid Dawar🍁 retweeted
ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر قائم کی جانے والی 4 مفاہمتی کمیٹیوں کیجانب سے بھجوائی جانے والی درخواستوں پر نظرِثانی کے عمل کا آغاز میں کل سےکروں گاجو 26 اپریل تک جاری رہے گا۔
Hamid Dawar🍁 retweeted
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تمام 297 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں، اس کے ساتھ پنجاب کی چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بنا دی گئ ہیں جن میں ٹکٹ پر نظرثانی کیلئے اپیل دائر کی جا سکتی ہے، عمران خان تمام اپیلوں پر حتمی خود فیصلہ کریں گے
Hamid Dawar🍁 retweeted
تحریک انصاف کے راہنما علی زیدی کی گرفتاری کی خبر ہے۔
بہت اچھی بات ہے، تحریک انصاف میں سے جو جو لوگ ابھی تک گرفتاری سے بچے ہیں سب کو گرفتار کریں، بلکہ ان کروڑوں لوگوں کو بھی گرفتار کریں جو آپکی بجائے عمران خان کے حامی ہیں۔ ان سب کی سزا یہی ہے کیونکہ یہ "ہمارا پاکستان" ہے
Hamid Dawar🍁 retweeted
ہمیں کسی کی جنگ میں ایندھن مت بناؤ۔ ہمارے لوگو کو ایک دفعہ پھر بے گھر مت کرو، ۸۰ ہزار جانوں کے بعد مزید جنازے اٹھانے کی ہمت ہم میں نہیں خدارا پاکستان کے امن کو مقدم رکھو۔ پھر سے بتا رہا ہوں “لگی گی آگ تو آئینگے سبھی زد میں”۔ پاکستان زندہ باد
Hamid Dawar🍁 retweeted
اپریل 2022میں دی گئی رولنگ کے بارے میں میرے بیان کو مس کوٹ کیا گیا ہے.ہم نے اپریل 2022 میں جو رولنگ دی وہ بلکل ٹھیک تھی اس فیصلے سے اختلاف کے باوجود ہم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کیا۔اس فیصلے کے خلاف میری اپیل ابھی بھی سپریم کورٹ میں آن ریکارڈ ہے
Hamid Dawar🍁 retweeted
آئین کے نام پر غیر آئینی لوگوں کا ٹولہ آئین کی آڑ میں آئین کا اجتماعی بلاتکار کرتا رہا آئین کی شرط 90 دن میں الیکشن کو پاوں تلے روند دیا گیا جبکہ آئین کے رکھوالے قاضی صاحب آئین کی پاکٹ سائز کتاب جیب میں چھپائے سوتے رہے کہ کہیں آئین پر غیر آئینی چھینٹے نہ پڑ جائیں۔ بھلا اور آئین کی کیا حفاظت ہوسکتی ہے۔ شکریہ قاضی صاحب
Hamid Dawar🍁 retweeted
We welcome this statement by the OIC. The international community must act against Islamophobia & persecution of Muslims.
Hamid Dawar🍁 retweeted
چیف جسٹس بندیال صاحب کے دور میں ہم پر شدید ظلم اور تشدد ہوئے-
لیکن اس سب کے باوجود ایک جج کے طور پر ان کا ہمیشہ احترام کیا۔
آج بندیال صاحب نے قانون اور انصاف کا فیصلہ کر کے ہمارے زخموں پر مرحم رکھا۔ ہم ان کے شکر گزار ہیں۔
Hamid Dawar🍁 retweeted
یوں محسوس ہوتاہےکہ ایک مرتبہ پھرغیرقانونی طور پر دفعہ 144محضPTIکی انتخابی مہم کیخلاف ہی نافذ کی گئی کیونکہ لاہور میں باقی تمام سرگرمیاں تومعمول کیمطابق جاری ہیں۔محض زمان پارک ہی کنٹینرز+پولیس کی بھاری نفری کےنرغےمیں ہے۔واضح طور پر CM پنجاب اور پولیس8مارچ کیطرحPTIکی قیادت+کارکنان
Hamid Dawar🍁 retweeted
زمان پارک کی مکمل ناکہ بندی کے باوجود اہلِ لاہور بڑی تعداد میں گھروں سے نکل چکے ہیں۔ تاہم میں اپنے کارکنان، عوام یا اپنی پولیس کو اس آگ کا ایندھن نہیں بناسکتا جسکی آڑ میں یہ فسطائی ٹولہ انتخاب سےفرار کا خواہاں اور ہمیں مزید جھوٹے پرچوں میں پھانسنے کےخواب دیکھتا ہے!
Hamid Dawar🍁 retweeted
مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں، جس کے ساتھ عوام ہوں اسے بیساکھیوں کی ضرورت نہیں: عمران خان
Hamid Dawar🍁 retweeted
سیاسی وابسطگی سے بالاتر ہوکر ایک قوم، امن کے متلاشی اور امن کے داعی۔ سب لوگ اپنے اپنے اضلاع کے امن مارچ میں شرکت کرکے امن اور ملک دشمنوں کو پیغام دیں کہ ہم متحد ہیں۔ #پاکستان_امن_مارچ
Hamid Dawar🍁 retweeted
عمران خان نے فواد چوہدری کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کر لیا
عمران خان فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والے سلوک پر برہم
سخت حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
Hamid Dawar🍁 retweeted
کیا یہ درست نہیں کہ عمران خان کے دور حکومت کے پونے چار برس میں جتنی مہنگائی ہوئی اس سے زیادہ مہنگائی موجودہ حکومت کے پونے دس ماہ میں ہوگئی ہے؟
Hamid Dawar🍁 retweeted
اس وقت اس ملک میں نہ کوئی آئین ہے اور قانون اندھیر نگری کا راج ہے
#ReleaseAzamSwati
Hamid Dawar🍁 retweeted
نواز شریف کی اٹلی سے تصویریں ہمارے عدالتی نظام کی بے بسی اور بے وقعت ہونے کا اظہار ہیں،ایک سزا یافتہ شخص جس کا ضمانتی ہمارےسسٹم نے وزیر اعظم بنا دیا پورے نظام کا منہ چڑا رہا ہے،اس جرم میں شریک لوگ پاکستان کا سب سے طاقتور مافیا ہیں اس مافیا کی شکست سے ہی پاکستان کا مستقبل ہے




















