Hamid Mir (@Hamiidmir) header
Hamid Mir (@Hamiidmir) profile picture

its fan Page of Sir Hamid Mir Hamid Mir official Twitter Handle👉 @HamidMirPAK

USA
Joined October 2023
If your phone is Original copy & paste this 😂 ══════∩═════       ╭╬╮        ◢ ▁╭▅▆▇□□█▇▆▅▄▃▂▁(╳)█╮ ╰═=_▃▁▁▁▁▁∠▔▔   ╙O ╙O
445
امریکی پابندیاں معطل ہہوتے ہی بھارت نے ایران سے 45 لاکھ بیرل تیل خرید لیا پاکستان چونکہ ابھی عالمی فیصلے کرنے میں مصروف ہے اس لیے ابھی تک تیل خرید نہ سکا
4
4
13
756
امریکا اور اسرائیل نے ایران پر ایک نیا بم آزمایا ہے۔ یہ جی بی یو 72 بنکر بسٹر بم ہے جسے پہلی بار کسی جنگ میں استعمال کیا گیا ہے۔ یہ بم خلیج فارس کے قریب ایرانی انڈر گراؤنڈ میزائل سائٹس کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے، 👇 1/4
5
3
584
امریکا اور اسرائیل لاکھ ظالم ہیں، لاکھ باطل پر کھڑے ہیں مگر ایک بات ہے کہ انہوں نے سائنسی ترقی خوب کی ہے، نئ سے نئ ایجادات کر کے اپنی افواج کو تباہ کن ہتھیاروں سے لیس کیا ہے جبکہ دوسری طرف مسلم ممالک ایک دوسرے کی جڑیں کاٹنے پر اپنی توانائی صرف کرتے رہے ہیں۔
2
1
144
آج امریکا جیسا ملک اتنی طاقتور فضائیہ رکھتا ہے کہ مسلم ممالک مل کر بھی امریکا کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
122
میں فالو بیک دیتے ہوئے یہ نہیں دیکھتا کہ اکاؤنٹ چھوٹا ہے یا بڑا 🚨 ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں، سب کو فالو بیک ملے گا !! یقین نہیں تو آزما لو
1
2
297
I stand with Iran 🇵🇰🤝🇮🇷
2
4
376
اب یہ خبر میڈیا پر گردش کر رہی ہیں کہ عمران خان کو زہر دیا گیا ہے اللہ نے بڑی نقصان سے تو بچایا ہے لیکن ان کی انکھ اسی وجہ سے متاثر ہوئی ہے
2
1
327
اس گند کو بلاک کرکے سکرین شاٹ کمنٹ کریں
2
5
426
علی امین گنڈاپور کا اپنے دوست اور دیرینہ ساتھی شیر افضل مروت کے ساتھ ملاقات کا۔وقت ہوا چاہتا ہے !!
4
320
ہمیں کیوں مارتے ہو؟ کیا ہم اتنے برے ہیں؟ 💔
309
4,890
147
10,685
118,817
سری لنکا یوتھ کامیاب ✌️ بنگلہ دیش یوتھ کامیاب ✌️ انڈونیشیا یوتھ کوشش جاری ✊️ نیپالی یوتھ کوشش جاری✊️ اور پاکستانی یوتھ بھاگ ارجن بھاگ 😋
261
بریکنگ نیوز 🚨 زرائع کے مطابق عمران خان کو کہا گیا ہے کہ صرف WhatsApp پر معافی مانگنے کا ایموجی سینڈ کریں ہمیں قبول ہیں
1
37
911
کمینٹس میں Free Imran Khan لکھے
3
432
آج تیراہ میں جو ہوا اور جو دکھایا جا رہا ہیں ایسا کھلے عام مذاق بزدل قوموں سے کیا جاتا ہیں
1
1
13
623
وادی تیراہ میدان پہلے ایک بچے کو شہید کیا گیا بعد میں گاڑی کے بمپر پر رکھ کر عوام کو یہ پیغام دیا گیا کہ آپ کے کوئی اوقات نہیں
1
4
9
1,884
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔ مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔ بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔ جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔ پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے- اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔ تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں- سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
5,189
45,085
2,137
61,677
2,908,678