حق والا retweeted
وزیر تعلیم @RanaSikandarH صاحب بڑے فخر سے بتایا کرتے ہیں کہ ان کے بچے بھی سرکاری سکول میں پڑھتے ہیں۔ رانا صاحب کو شاید علم ہی نہیں کہ سرکاری سکول کہتے کسے ہیں۔
یہ چک نمبر 109 ر ب کا سرکاری سکول ہے۔
حق والا retweeted
نون لیگ بہت ہی گھٹیا پارٹی ہےعمران خان کی حکومت میں یہ سب مولانا کے قدموں میں بیٹھے رہتے تھے اور مولاناصاحب نےمریم نواز کےساتھ احتجاج بھی کیا تھا کیونکہ ن لیگ اکیلے اتنی عوام نہیں نکال سکتی تھی لیکن آج وہی مریم نواز نے مولانا صاحب کے راستے بند کرکے انکو روکا ہے
#اسیروں_کورہا_کرو
حق والا retweeted
بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے ،
جب 9 مئی ، 26 نومبر ہورہا تھا تو آپ لوگ کہتے تھے حکیم رانا ثنا اللہ علاج کرے گا ، جب خود پر آئی تو ابھی سیاسی جماعتیں یاد آگئی
حق والا retweeted
دوسرے 26 نومبر سے اللہ محفوظ رکھے
جمیعت علمائے اسلام کے کارکنان کیخلاف فورسز کی شیلنگ
حق والا retweeted
🛑یزید سے بھی بدتر نکلے
شہید شفیق لُنڈ کی میت تین دن تک جب نہ دی گئی تو دباؤ بڑھنے پر راولپنڈی سے اس شرط پر دی گئی کہ یہ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوا ہے.l💔
حق والا retweeted
گورنر راج لگاناہماری سب سےبڑی غلطی ہے
اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں کہیں منہ دکھانےکے لائق نہیں چھوڑا،زرداری نےہماری پارٹی اور سیاست کو دفن کردیا🚨
حق والا retweeted
کونسی جماعت پاکستان کو موجودہ معاشی بحران سے نکال سکتی ہے؟
3%PML-N
95%PTI
1%PPP
1%جماعت اسلامی
957 votes • 1 days حق والا retweeted
مولانا فضل الرحمن نے ملک بھر اپنے کارکنوں کو گھروں سے نکل کر احتجاج کے طور پر سڑکوں پر آنے ہائی ویز موٹرویز سمیت تمام راستے بند کرنے کی کال دے دی
حق والا retweeted
26 نومبر 2024 کے شہداء کی تفصیلات!
اس قتلِ عام کے لیے عاصم منیر اور ان کی ٹیم، حکومت میں موجود ان کے کٹھ پتلیوں، اور تمام سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔
#IslamabadMassacre
حق والا retweeted
سانحہ 26 نومبر:
بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ انھوں نے ’آج تک ایک رات میں اتنی سرجریز نہیں کی ہیں، جتنی آپریشن کی رات کی گئیں۔‘
پولی کلینک میں ایک ڈاکٹر نے کہا کہ ’بعض زخمی اس قدر تشویشناک حالت میں آئے کہ انھیں انیستھیزیا دینے کا انتظار کرنے کی بجائے ہمیں سرجریز شروع کرنی پڑیں۔ بہت سے مریض ایسے تھے جن کا خون بہت زیادہ بہہ چکا تھا۔‘
بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایک اور ڈاکٹر نے کہا کہ ’ہمارے پاس رش اس قدر زیادہ تھا کہ ہم نے ایک بیڈ پر دو دو سرجریز کیں اور گولیاں نکالی ہیں۔ جو میں نے رات کو یہاں دیکھا، وہ میں کبھی بھول نہیں سکوں گی۔
حق والا retweeted
اپنے شہداء کو بھولنا مت یہی اصل ہیروز ہیں
سانحہ ڈی چوک کے شہید شفیق خان کا آخری دیدار💔



















