آج 26 نومبر کو ہمارا کانفرنس منعقد ہو رہا ہے لیکن اس وقت ہمارے کارکنوں کو سرگودھا ڈویژن میں گرفتار کیا جا رہا ہے جبر کا سامنا ہو رہا ہے ,مولانا فضل الرحمان
22
لوگوں نے 10 ، 10 ہزار روپے لیکر اپنی فیملی ٹری میں افغان شہریوں کو شامل کیا،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ
21
باجوڑ :لیبیا کشتی حادثے کی خبر متاثرہ خاندانوں کو مبینہ ایجنٹوں کی کالز کے ذریعے ملی ہے ۔ اہل خانہ
25
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس میں گندم و چینی کے دستیاب ذخائر اور مارکیٹ میں فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
تفصیلات : hasbanmedia.com/post/5976
15
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس میں گندم و چینی کے دستیاب ذخائر اور مارکیٹ میں فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
تفصیلات : hasbanmedia.com/post/5976
24
خار ہسپتال میں موجود ایک مریض کو A- خون کی اشد ضرورت ہے خون دینے والے حضرات رابط کریں 03029101140
81
خیبر پختونخوا میں شرحِ خواندگی کے حوالے سے تشویشناک اعداد و شمار سامنے آگئے۔
بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق صوبے میں مجموعی شرحِ خواندگی 51 فیصد ہے، مردوں میں یہ شرح 65 فیصد جبکہ خواتین میں صرف 37 فیصد ہے۔
19













